Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جنگ کے ماحول میں سرکار کا ذات پر مبنی مردم شماری کرانے کا اعلان حیران کن
نئی دہلی: پہلگام کشیدگی کے درمیان مودی حکومت ذات پات کی مردم شماری کرانے جا رہی ہے، کابینہ نے یہ بڑا فیصلہ لیا ہے۔ ایک عرصے سے اپوزیشن ملک میں ذات پات کی مردم شماری کرانے کا مطالبہ کر رہی تھی۔ قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے تو اسے انتخابی مسئلہ بنادیا تھا۔ اب جب…
-

سرحد پر پانچویں دن جنگ بندی کی خلاف ورزی، ہندوستانی فوج کی جوابی کارروائی
پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدی علاقوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب پاکستان نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کی۔ یہ گزشتہ پانچ دنوں میں پیش آنے والا ایسا…
-

یمن میں حراستی مرکز پر بڑا فضائی حملہ، 68 افراد ہلاک، امریکہ پر حملے کا الزام
یمن میں افریقی تارکین وطن کے ایک حراستی مرکز پر بڑا فضائی حملہ کیا گیا ہے۔ اس حملے میں 68 تارکین وطن مارے گئے ہیں۔ حوثیوں کا دعویٰ ہے کہ حملہ امریکہ نے کیا ہے تاہم اس حملے کے لئے امریکہ کی جانب سے کوئی سرکاری بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے…
-

شرعی عدالتوں اور فتووں کی کوئی قانونی منظوری نہیں ہے: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے پیر کو اس بات کا اعادہ کیا کہ ‘قاضی عدالت’، ‘دارالقضا’، ‘شرعی عدالت’ یا اس سے ملتی جلتی کسی بھی تنظیم کو ہندوستانی قانون کے تحت تسلیم شدہ حیثیت حاصل نہیں ہے اور ان کے فیصلے قانونی طور پر نافذ نہیں ہوتے ہیں۔ جسٹس سدھانشو دھولیا اور احسان الدین امان…
-

مظاہر علوم سہارنپور کے ناظم اور شیخ الحدیث مولانا سید محمد عاقل صاحب کی رحلت امت مسلمہ کے لئے عظیم خسارہ : مولانا بدر الدین اجمل
نئی دہلی: آل انڈیا یونائیڈڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و سابق رکن پارلمنٹ مولانا بدر الدین اجمل قاسمی نے مدرسہ مظاہر علوم سہارنپور کے ناظم اور شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمد عاقل صاحب نور اللہ مرقدہ کی رحلت پر اپنے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اسے امت مسلمہ کے لئے عظمل علمی…
-

نشی کانت کی آڑ میں عدلیہ پر حملہ، اصل منصوبہ ساز پس پردہ
ایڈوکیٹ سنجے ہیگڑے جب کوئی رکنِ پارلیمان عدلیہ کے خلاف مہم چلاتا ہے، تو یہ محض غصے کا اظہار نہیں ہوتا بلکہ ایک اشارہ اور منصوبہ بند پیغام ہوتا ہے۔ نشی کانت دوبے کا معاملہ بھی اسی نوعیت کا ہے۔ حال ہی میں ایک خبر رساں ادارے کو دیا گیا ان کا بیان محض زبان…
-

جہاں نماز جرم ہے، دوسرے مذاہب کے خلاف نفرت کا عمل ہے
تحریر: جناب ہرش مندر صاحب ترجمہ: خورشید عالم داؤد قاسمی سن2022 کے موسم خزاں میں، ایک خاتون نے اتر پردیش کے پریاگراج (جو پہلے الہ آباد کے نام سے جانا جاتا تھا) کے ایک عوامی اسپتال کے وارڈ کے باہر، نماز کے لیے چٹائی بچھایا۔ مجھے یہ نہیں معلوم کہ اسپتال کے وارڈ میں موجود…
-

تحفظ اوقاف اور ہمارا رویہ
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بحمد اللہ اس وقت آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ پورے ملک میں ’’وقف بچاؤ دستور بچاؤ تحریک‘‘ چلا رہا ہے، اللہ کا شکر ہے کہ پوری ملت اسلامیہ ہند بورڈ کی آواز پر لبیک کہہ رہی ہے اور مسلمانوں کے اتحاد کا ایسا خوشگوار منظر اس…
-

دہشت گرد انسانیت کے دشمن، ایسے لوگوں کا اسلام اور مسلمانوں سے واسطہ نہیں، سابق رکن پارلیمنٹ محمد ادیب
آئی۔ ایم ۔ سی۔ آر کے مرکزی دفتر میں پہلگام مہلوکین کے لئے تعزیتی نشست کا اہتمام نئی دہلی: (پریس ریلیز) پہلگام میں گزشتہ دنوں سیاحوں پر ہوئے دہشت گردانہ واقعے پر سول سوسائٹی کی معروف تنظیم انڈین مسلمس فار سول رائٹس (آئی۔ ایم۔ سی۔ آر) کے صدر دفتر میں ایک تعزیتی نشست کا اہتمام نے…
-

جموں وکشمیر میں دہشت گردانہ حملے کے بعد آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اپنے احتجاجی پروگراموں پر کچھ دنوں کے لئے روک لگائی
نئی دہلی: کشمیر میں سیاحوں پر دہشت گردانہ حملے میں کئی افراد کی جانیں چلی گئیں اور متعدد افراد شدید طور پرزخمی ہو گئے۔ جس پر بورڈ کے صدر نے فوری طور پر ایک تعزیتی بیان جاری کیا ہے، تاہم بورڈ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ مرنے والے خاندانوں سے اظہار ہمدردی کے طور…