Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کو مزید مضبوط بنانا ہے: سیتا رمن
نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بدھ کے روز لوک سبھا میں 24-2023 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ‘امرت کال’ کے اس پہلے بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کی بنیاد کو مزید مضبوط بنانا اور ترقیاتی اہداف کے فوائد کو سماج کے تمام طبقات تک پہنچانا ہے۔ سیتا رمن نے کہا…
-

اسلامو فوبیا کے شکار مغربی ممالک میں قرآن کی توہین
عابد انور مغربی اقوام لباس، رہن سہن، بات چیت،باڈی لنگویز سے جتنی مہذب نظر آتی ہے درحقیقت وہ اتنی ہے نہیں۔ ان کے علم و حکمت کی وجہ سے دوسروں قومیں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔ علم ہونا ہے الگ بات ہے تہذیب یافتہ یارحم دل ہونادوسری بات ہے۔ جس بات کے لئے یہ…
-

خواجہ اجمیریؒ: سخاوت ، شفقت اور انکساری کی بے مثال پیکر ہستی !
ڈاکٹر آصف لئیق ندوی (لیکچرار مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد) سلطان الہندحضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ ولادت باسعادت کے اعتبار سے نجیب الطرفین اور تربیت وتزکیہ کے اعتبارسے مستند ومعروف اور آفاقی شخصیت کا نام ہے، جن کے فیوض وبرکات کا اغیار بھی قدرداں ہے اور انکے دامن فیض سے ملک ہندوستان…
-

بکھر جائیں تو ہندو، سکھ، مسلماں جو مل جائیں تو ہم ہندوستاں ہیں اردو اکادمی دہلی کے زیر اہتمام ’مشاعرہ جشن جمہوریت‘ کا انعقاد
نئی دہلی: محکمۂ فن، ثقافت والسنہ، حکومت دہلی ، اردو اکادمی دہلی کی جانب سے حسب روایت ’مشاعرہ جشن جمہوریت‘ کا انعقاد ایوانِ غالب، ماتاسندری لین، نئی دہلی میں عمل آیا۔اس موقع پرمہمانوں کو گلدستہ پیش کرکے ان کا والہانہ استقبال کیا گیا ۔جب کہ شمع روشن کرکے مشاعرے کا باضابطہ آغاز ہوا۔ مشاعرے کی…
-

لوجہاد قانون کے خلاف 6 ہائی کورٹس میں چل رہے تمام مقدمات سپریم کورٹ منتقل کیے جائیں
جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود مدنی کی طرف سے سپریم کورٹ میں سینئر وکیل کپل سبل کی عرضی درج نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند نے سپریم کورٹ میں ایک ٹرانسفر پٹیشن دائر کی ہے جس میں مذہبی تبدیلی سے متعلق قوانین کے خلاف چھ ہائی کورٹس میں زیر التوا 21 مقدمات کو سپریم…
-

شادی کرنے کیلئے مذہب تبدیل کرنے والی کشمیری لڑکی کو سات مہینہ بعد لالو سنگھ نے گھر سے نکال دیا ، خودکشی کوشش
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) بہا ر میں بیگوسرائے ضلع کے بیرپور تھانہ علاقے کے سہاری گاؤں کے رہنے والے شبنھو سنگھ کا بیٹا لالو کمارکچھ سال پہلے روزی روٹی کی تلاش میں سری نگر گیا تھا۔ لیکن وہاں جاکر بجرنگ دل کا ایجنٹ بن گیا اور اس نے ایک مسلمان لڑکی کو اپنے جال میں…
-

مسلم لڑکیوں کے ارتداد کا ذمےدار کون؟
علیزے نجف زندگی میں مسائل اور مشکلات کا ہونا فطری ہے بالکل اسی طرح معاشرتی سطح پہ حق و باطل کی کشمکش کا ہونا بھی ایک فطری عمل ہے یہ معاملہ ہر دور میں رہا ہے، یہ تذبذب اور انتشار انسان کو ملی ہوئی آزادی کی پیداوار ہے اسی کی بنیاد پہ قدرت نے انسان…
-

اڈانی کے 413 صفحات کے جواب میں ہنڈن برگ کا جوابی حملہ، کہا- قوم پرستی دھوکہ نہیں چھپا سکتی
اڈانی گروپ کے جواب پر اب ہنڈن برگ ریسرچ نے پیر کو پھر جوابی حملہ کیا ہے۔ ہنڈن برگ ریسرچ نے کہا کہ اس (اڈانی گروپ) نے سوالات سے بچنے کی کوشش کی ہے۔ حملے کو تیز کرتے ہوئے ہنڈن برگ ریسرچ نے کہا ہے کہ قوم پرستی کی آڑ میں دھوکہ چھپایا نہیں جا…
-

پی ایم مودی پر بنی بی بی سی کی دستاویزی فلم معاملہ، سپریم کورٹ پابندی کے خلاف درخواست سننے کے لیے تیار، 6 فروری کو ہوگی سماعت
سپریم کورٹ نے پیر یعنی 6 فروری کو 2002 کے گجرات فسادات پر بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم پر مرکزی حکومت کی جانب سے عائد کی پابندی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر غور کرنے پر اتفاق کیا۔ ایڈوکیٹ ایم ایل شرما نے چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی…
-

کیا مقصد ہے، تلسی کے بیچ میں، قرآن اور مسلمانوں کو لانے کا؟
مولانا عبدالحمید نعمانی بات کوئی بھی ہو ،قرآن، اسلام اور مسلمانوں کو درمیان میں لا کر اس کے رخ کو غلط موڑ دینے کی کوشش کی جاتی ہے، اس کی تازہ مثال، تلسی داس کی رام چرت مانس کے حوالے سے اونچ نیچ پر مبنی طبقاتی نظام کی بحث میں ان کو زیر بحث لانے…