Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

سوئڈن میں قرآن کی بے حرمتی
معصوم مرادآبادی سوئڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے انتہائی اشتعال انگیز واقعہ نے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات چھلنی کردئیے ہیں۔ ہزاروں افراد سراپا احتجاج ہیں اور اپنے ہاتھوں میں قرآنی نسخوں کو اٹھائے ہوئے اللہ اکبر کے نعرے بلند کررہے ہیں۔عرب ملکوں نے اس واقعہ کی پُر زور الفاظ میں مذمت کرتے…
-

اسرائیل مخالف مسلح کارروائیاں قابل تحسین ہیں: مفتی اعظم عمان
عمان: سلطنت عمان کے مفتی اعظم احمد بن حمد الخلیلی نے مقبوضہ بیت المقدس میں نوجوان خیری علقم کی جانب سے کیے گئے کمانڈو آپریشن کی تعریف کی جس کے دوران سات اسرائیلی اس کی موت سے پہلے ہی مارے گئے۔ الخلیلی نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کیا “ہم مقبوضہ فلسطین کی سرزمین کے…
-

ناموں کی تبدیلی بنیادی مسائل سے توجہ ہٹانے کی حکمت عملی کا حصہ: اکھلیش
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) کےسربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے حکمراں جماعت بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ بی جے پی حکومت بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور جاری ناانصافیوں کے سوالوں سے بچنے کے لئے منظم حکمت عملی کے تحت نام بدلتی ہے۔ قنوج کے دورے پر پہنچے…
-

مولانا سید اطہر حسین دہلویؒ کا انتقال ملک و ملت کیلئے عظیم خسارہ
شاہنواز بدر قاسمی 26جنوری 2023 کی شب جب ہم لوگ جشنِ یومِ جمہوریہ تقریب کی تیاری میں لگے ہوئے تھے سوشل میڈیا کے ذریعے ایک ایسی اندوہناک خبر ملی جس نے صدمے میں ڈال دیا، دیوبند سے مفتی انوارخان صاحب نے مولانا سید اطہر حسین دہلوی صاحب کے انتقال کی خبر دی تو ہم نے…
-

سماج میں بڑھتی منافرت کو روکنے کے لیے منظم کوشش ہونی چاہیے: محمد خالد
صحت مند معاشرے کے قیام میں باہمی تعلقات کی اہمیت پر مذاکرہ لکھنؤ: آپس میں بڑھتی ہوئی منافرت کو دیکھتے ہوئے سماج کے بااثر اور شہر کی معزز شخصیات کی آج ایک اہم میٹنگ ’صحت مند معاشرے کے قیام میں باہمی تعلقات کی اہمیت‘ پر ہوئی۔ جس میں مختلف مذاہب کے ماننے والے اور مختلف…
-

پٹنہ ہائی کورٹ نے بہار کے ۶۰۹ مدارس کی امداد پر روک لگادی
پٹنہ: پٹنہ ہائی کورٹ نے ۲۶ جنوری ۲۰۲۳ کو بہار حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ ۶۰۹مدارس کے حق میں گرانٹ جاری کرنے پر اس وقت تک روک لگائے جب تک کہ ان کی اہلیت اور قانونی دفعات کی تعمیل سے متعلق زیر التوا انکوائری مکمل نہیں ہو جاتی۔ چیف جسٹس سنجے کرول اور جسٹس…
-

ملک میں رام راجیہ کہیں نہیں دکھائی دیتا: پروین توگڑیا
نئی دہلی: بین الاقوامی وشو ہندو پریشد کے صدر پروین توگڑیہ نے ہفتہ کے دن کہا کہ ایودھیا میں رام مندر بن رہا ہے لیکن ملک میں ابھی تک رام راجیہ نہیں آیا ہے۔ جمعہ کی شام موضع پورے رام دین میں انہوں نے کہا کہ رام راج کہیں بھی دکھائی نہیں دیتا۔ اب میں چاہتا…
-

اڈانی گروپ کا شیئر گرنے سے ایل آئی سی کو شدید نقصان
دو دن میں ۱۸۶۴۶ کروڑ کا گھاٹا، ہنڈن برگ کی رپورٹ کے بعد گوتم اڈانی امیروں کی فہرست میں چوتھے نمبر سے ۷ویں پر آگئے ، اڈانی کی تمام کمپنیوں کے شیئر میں ۱۹؍ سے ۲۷ تک گرائوٹ درج ممبئی : ہنڈن برگ رپورٹ سامنے آنے کے بعد گزشتہ دو ٹرینڈنگ سیشن میں اڈانی گروپ کے…
-

قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف افغانستان سراپا احتجاج مظاہرین ہاتھوں میں قرآن لے کر نعرہ بازی کرتے ہوئے سویڈس پرچم نذرآتش کیا
کابل: سویڈن، ہالینڈ اورڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف افغانستان کے شہر خوست میں سیکڑوں شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے بے حرمتی کے مرتکب شخص کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔افغانستان کے شہر خوست میں سویڈن کے دارالحکومت میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف سیکڑوں شہریوں نے شدید احتجاج کرتے…
-

چھ ماہ میں ہزاروں شوہروں کو گرفتار کیاجائے گا ۱۴؍ سال عمر کی لڑکیوں سے شادی پر وزیراعلیٰ آسام کا اعلان
گوہاٹی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا شرما نے کہا کہ پانچ سے چھ ماہ میں ہزاروں شوہروں کو گرفتار کر لیا جائے گا جنھوں نے 14 سال عمر کی لڑکیوں سے شادی کی ہے انہوں نے کہا کہ 14 سال سے کم عمر لڑکی کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنا جرم ہے۔ یہاں تک کہ اگر مرد…