Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مذہب تبھی اہم ہے جب وہ قانون کے تحت متعلق ہو، ورنہ ہندوستان سیکولر ملک ہے: سپریم کورٹ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج کہا کہ ہمارے ملک میں مذہب کو اسی وقت اہمیت دی جاتی ہے جب اس سے متعلق کوئی قانون وضع کیا جائے، ورنہ دیگر تمام مقاصد کے لیے یہ ایک سیکولر ملک ہے۔ جسٹس کے ایم جوزف اور جسٹس بی وی ناگرتنا پر مشتمل بنچ نے کہا کہ مذہب…
-

جشن یوم جمہوریہ کے موقع پر لونی کے رام پارک میں پترکار سمیلین کا انعقاد
لونی: (پریس ریلیز) لونی کے سدھیر انکلیو، حقیقت پور عرف خداباش کالونی میں اسٹار نیوز ٹیلیویژن وسوشل اینڈریسرچ فاؤنڈیشن کے مشترکہ اشتراک سے جشن یومِ جمہوریہ کے موقع پر پترکار سمیلین کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت سیاسی تقدیر دہلی کے چیف ایڈیٹر جناب مستقیم خان نے کی انھوں نے اپنے صدارتی کلمات میں…
-

سویڈن اور نیدر لینڈ میں قرآن مجید نذر آتش کرنا شیطانی عمل جمعیۃ علماء ہند نے مغربی ممالک کے حکمرانوں کے دوہرے کردار پر سخت تنقید کی
نئی دہلی: صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سویڈن ،نیدر لینڈ اور ڈنمارک میں قرآن مجید جلانے اور پھاڑنے کے عمل کومسلمانوں کی دل آزاری، اہانت اور نفرت پر مبنی شیطانی عمل بتایا ہے ۔ انھوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مغربی ممالک کے حکمراں اظہار رائے کی آزادی جیسے…
-

راجستھان کے بھرت پور میں ‘چارٹرڈ طیارہ’ گر کر تباہ، آگرہ سے بھری تھی اڑان
بھرت پور: راجستھان کے بھرت پور میں چارٹرڈ طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوا۔ اس طیارے نے یوپی کے آگرہ سے اڑان بھری تھی اور یہ حادثہ بھرت پور ضلع کے اوچھین علاقے میں پیش آیا۔ حادثہ کے بعد موقع…
-

مدھیہ پردیش کے مورینا میں بڑا حادثہ، فضائیہ کے سخوئی اور میراج لڑاکا طیارے گر کر تباہ
بھوپال: مدھیہ پردیش کے مورینا میں ہفتہ کی صبح ایک بڑا حادثہ پیش آیا، جس میں فضائیہ کے دو لڑاکا طیارے سخوئی-30 اور میراج-2000 گر کر تباہ ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی انجام دی۔ دفاعی ذرائع کے مطابق دونوں طیاروں نے مدھیہ پردیش کے گوالیار ایئربیس سے…
-

’پدم شری تو مل گیا، لیکن پی ایم مودی پختہ گھر دینے کا وعدہ بھول گئے‘، 84 سالہ جودھیا بائی نے بیان کی اپنی تکلیف
مدھیہ پردیش کے لورہا گاؤں میں رہنے والی 84 سالہ جودھیا بائی لوگوں کے درمیان ‘اماں’ نام سے مشہور ہیں۔ انھیں پدم شری کا ایوارڈ ملا ہے، لیکن پھر بھی وہ مایوس نظر آ رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ایم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے پختہ گھر دینے…
-

اسرائیل کا فلسطینی کیمپ پر شدید حملہ، 9 افراد شہید، متعدد زخمی، حالات دھماکہ خیز
غرب اردن: سرائیلی فورسز نے فلسطین کے علاقے جنین پر حملہ کر دیا اور جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔ جھڑپوں میں 9 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ جنین کیمپ میں گھنٹوں قبل شروع ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں 9…
-

سنگھ پریوار کو مسلمانوں میں پس ماندہ ذاتوں کی تلاش
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلام سے پہلے دنیا میں جو مذاہب موجود تھے ، ان میں انسانوں کے ایک گروہ کو نسلی بنیاد پر دوسرے انسانوں پر افضل قرار دیا جاتا تھا ، ایرانی آریہ نسل سے تعلق رکھتے تھے اور وہ اپنے آپ کو تمام انسانوں کا مخدوم اور پیدائشی طور…
-

آل انڈیا ملی کونسل کے اجلاس کا پیغام
شمس تبریز قاسمی آل انڈیا ملی کونسل ملک کی مؤقر اور قدیم تنظیموں میں سر فہرست ہے جس نے اول دن سے مسلمانوں کی قیادت کی ہے اور ہر مشکل موڑ پر امت مسلمہ ہندیہ کی رہنمائی کا فریضہ انجام دیا ہے ۔ 1992 کی بات ہے جب مسلمانانِ ہند چوطرفہ مسائل سے دوچار تھے…
-

یومِ جمہوریہ: ہندوستان جمہوریت کی کیسی ماں ہے!
عابد انور ہندوستان نے اپنا 74واں یوم جمہوریہ بہت تزک و احتشام کے ساتھ منانے پر دہانے پرہے۔ رنگا رنگ تقاریب کے ساتھ راج پتھ پر ہندوستان نے اپنی طاقت کا زبردست مظاہرہ اور اپنے دشمنوں کو یہ بھی بتا دیا جاے گا کوئی اس کی طرف آنکھ اٹھاکر بھی دیکھنے کی کوشش نہ کرے…