Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

اتراکھنڈ: تیز آواز میں اذان کے لیے ہریدوار کی 7 مساجد پر لگا جرمانہ، 2 دیگر مساجد کو کی گئی تنبیہ
ایک بار پھر مساجد میں لاؤڈاسپیکر سے تیز آواز میں اذان دینے پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ اس بار معاملہ اتراکھنڈ کے ہریدوار کا ہے جہاں کی انتظامیہ نے 7 مساجد پر صوتی آلودگی کے لیے جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس فیصلے پر جمعیۃ علماء اتراکھنڈ کے صدر مولانا محمد عارف نے شدید ناراضگی…
-

سینئر کانگریس رہنما اور کالم نگار انیس درانی کا انتقال، تدفین بعد نماز مغرب دہلی گیٹ قبرستان میں
نئی دہلی: (پریس ریلیز) سینئر کانگریس رہنما، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے سابق چیئرمین، کانگریس اقلیتی شعبے کے سابق سکریٹری اور معروف کالم نگار انیس درانی کا آج ہفتے کی صبح نوئڈا کے ایک اسپتال میں انتقال ہو گیا۔ وہ 75 سال کے تھے۔ پسماندگان میں ایک بیٹی اور دو بیٹیاں ہیں۔ سابق رکن پارلیمنٹ،…
-

اتراکھنڈ کی جیلوں میں قیدی جانوروں سے بھی بدتر حالت میں
عابد انور اتراکھنڈ اس وقت جوشی مٹھ کے زمین دوز ہوجانے کے خطرہ کے سبب سرخیوں میں ہے۔ اتراکھنڈ گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران پے درپے خطرات، آفات، سیلاب، لینڈ سلائڈ، مٹی کے تودے گرنے اور کیچڑ کے سیلاب سے دوچار رہا ہے۔ اسے دیو بھومی کہا جاتا ہے لیکن جو صورت حال ہے اور…
-

22 جنوری کو سوپول کے گاندھی میدان میں عظیم الشان تعلیمی اجلاس، ہزاروں طلباء و طالبات سمیت سرکردہ شخصیات کی شرکت متوقع
سوپول: کوسی کمشنری میں ضلع سوپول وہ خطہ ہے جہاں ہر بار سیلاب نے اس علاقے کو اتنا نقصان کیا کہ ترقی کی رفتار رک گئی، غربت و پسماندگی کے وجہ اس علاقے کے طلباء وطالبات تعلیم سے دور ہیں، ان تمام باتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے روزمائن ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ اور منت…
-

مانو کے طلباء و طالبات کے این . ایس . پی اسکالرشپ پر خطرہ کی تلوار، درجنوں طلباء و طالبات کی تعلیم خطرے میں
حیدرآباد: (سیف الرحمٰن/ملت ٹائمس) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد کے طلباء و طالبات ان دنوں نیشنل اسکالرشپ پورٹل کے تحت اقلیتی طلباء کو ملنے والے اسکالرشپ کے لسٹ سے یونیورسٹی کو بلیک لسٹ کیے جانے کو لےکر پریشان ہیں۔ خبر کے مطابق ۱۰ جنوری ۲۰۲۲ تک اسکالرشپ کے ویریفکیشن کا آخری وقت تھا اور…
-

نواقض ایمان کو بھی جاننے کی ضرورت ہے!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسان کو جن اعمال کا حکم دیا ہے، وہ زیادہ تر ظاہری اعضاء ہاتھ پاؤں ، زبان، آنکھ ، کان وغیرہ سے متعلق ہیں، جیسے: نماز، روزہ، حج کے افعال، نکاح وطلاق وغیرہ، اور بعض اعمال وہ ہیں، جن کا تعلق انسان کے دل سے…
-

مسجد حملے کے بعد سرخیوں میں آنے والی نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے استعفی کیوں دیا؟
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے جمعرات کو یہ اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا کہ وہ 7 فروری تک اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گی۔ جیسنڈا 26 اکتوبر 2017 کو نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم بنی تھیں۔37 سال کی عمر میں جیسنڈا دنیا کی کم عمر خاتون سربراہ مملکت…
-

مرادآباد: برقعہ پوش طالبات کو کالج میں داخلہ کی اجازت، اب کمرہ جماعت میں جا سکیں گی باحجاب، احتجاج کے بعد دیا گیا چینج روم
مرادآباد: (آس محمد کیف) مرادآباد کے ‘ہندو پی جی کالج ‘ میں اب مسلم طالبات کو برقعہ پہن کر آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ وہ کلاس میں حجاب میں بھی بیٹھ سکیں گی۔ کالج انتظامیہ کے مطابق گیٹ سے اندر داخل ہونے کے بعد برقعہ اتارنے کے لئے چینج روم…
-

رحمان راہی : کشمیر ی زبان کا محافظ چلا گیا
افتخار گیلانی کشمیری یا کاشرزبان نے اپنی دو ہزار سالہ تاریخ میں کئی جید شاعر و ادیب پیدا کئے ہیں، جنہوں نے اس خطے کی تہذیب و ثقافت پر گہری چھاپ چھوڑی ہے۔ جہاں للا دید، شیخ نورالدین ولی اور محمود گامی نے عارفانہ فلسفیانہ کلام پیش کیا، تو وہیں غلام احمد مہجور اور مشتاق…
-

2022 كی فلمیں اور مسلمانوں كی تصویر كشی
ڈاكٹر فیصل نذیر فلموں كی اثر انگیزی اور اس كے بے پناہ طاقت كو نظر انداز نہیں كیا جا سكتا. آج جب ہر شخص موبائل سے چپكا ہوا ہے، روزانہ ہزاروں چھوٹے چھوٹے ویڈیو (Reels) اس كی نظر سے گزر رہے ہیں، میڈیا كا اثر اتنا زیادہ سماج پر نظر آنے لگانے ہے كہ…