Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ایک سنگین مسئلہ
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اس وقت جن مسائل نے ملت کے رہنماؤں کو تشویش میں ڈال رکھا ہے، ان میں سر فہرست بعض مسلمان لڑکیوں کی غیر مسلم لڑکوں کے ساتھ نکاح کا مسئلہ ہے، یہ رشتہ اگرچہ شرعی اعتبار سے معتبر نہیں ہے؛ لیکن قانون کی نظر میں اس کا ا…
-
الہ آباد میں دو مسلم نوجوانوں کی لنچنگ، چوری کے شبہ میں بھیڑ کے ہاتھوں پٹائی، ایک جاں بحق
الہ آباد: الہ آباد (پریاگ راج) کے خلد آباد میں دو مسلم نوجوانوں پر چوری کا الزام لگا کر بھیڑ کے ہاتھوں اتنا مارا گیا کہ ان میں سے ایک ظہیر خان کی موت ہوگئی وہیں دوسرا منا عرف یوسف خان سنگین حالت میں اسپتال میں داخل ہے۔ پولس نے معاملہ درج کرکے سی سی…
-

ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں رعنا ایوب کے خلاف چارج شیٹ داخل کی
نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جمعرات کو کہا کہ اس نے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں صحافی رعنا ایوب کے خلاف استغاثہ کی شکایت درج کرائی ہے۔ استغاثہ کی شکایت چارج شیٹ کے مترادف ہے۔ ایک بیان میں مرکزی ایجنسی نے کہا کہ استغاثہ کی شکایت گذشتہ سال ستمبر میں صحافی کے خلاف دائر…
-

حجاب پر جسٹس دھولیا کا فیصلہ سیکولر سوچ اور دستور ہند پر مبنی ہے: آل انڈیا ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) حجاب تنازع پر سپریم کورٹ کے فیصلہ اور دوججوں کے الگ الگ رائے پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ آج کے فیصلہ میں یہ اچھی بات نظر آئی ہے کہ مذہبی رخ پر بحث نہیں کی گئی ہے…
-

امیرشریعت مولانامحمدولی رحمانیؒ کی صحافتی خدمات
محمدشارب ضیاء رحمانی امیرشریعت مفکراسلام حضرت مولانامحمدولی رحمانی علیہ الرحمہ کی شخصیت ہمہ جہت خدمات کاسرچشمہ اورمتنوع صلاحیتوں کامجموعہ رہی ہے۔ان کی خدمات کی مختلف جہتوں اورصلاحیتوں کے الگ الگ پہلوﺅں پرگفتگوہوتی رہے گی ۔ان شاءاللہ ۔یہاں ہم صرف آپ کی صحافتی خدمات کے حوالہ سے چند سطور پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ دوران…
-

کانگریس اور گاندھی خاندان کے لیے فیصلہ کن گھڑی
افتخار گیلانی عوامی رابطہ مہم اور غیر گاندھی خاندان کے فرد کو اندرونی انتخابات کے ذریعے کمان دینا اپنی جگہ، مگر جب تک کانگریس گراؤنڈ یعنی بلاک لیول تک انتخابات کو یقینی نہیں بناتی ہے، تب تک اس مشق کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ جنوبی ایشیا میں ویسے تو اکثر سیاسی پارٹیا ں مخصوص خاندانوں…
-

دلشاد گارڈن دہلی میں نفرت انگیز پروگرام پر جمعیۃ علماء ہند کے وفد کی اسپیشل سی پی دہلی پولس سے ملاقات
نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں ایک وفد نے آج اسپیشل سی پی لاء اینڈ آرڈر دہلی پولس دیپندر پاٹھک سے دہلی پولس ہیڈکوارٹر واقع جے سنگھ روڈ پر ملاقات کی اور شمال مشرقی دہلی کے جنتا فلیٹ رام لیلا گرائونڈ دلشاد گارڈن میں نفرت انگیز…
-

گوا کے ساحل پر گر کر تباہ ہوا جنگی طیارہ ‘میگ 29 کے’، پائلٹ نے سمندر میں کود کر بچائی جان
پنجی: گوا کے ساحل پر ہندوستانی بحرایہ کے ایک ‘میگ 29 کے’ جنگی طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک پائلٹ گوا کے ساحل پر معمول کی پرواز پر تھا۔ حادثے کے وقت پائلٹ بروقت طیارہ سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو…
-

وزیر اعظم مودی اور ایکناتھ شندے کی مذاق اڑانے کے الزام میں 7 لیڈران کے خلاف مقدمہ درج
مہاراشٹر کے تھانے میں 9 اکتوبر کو ایک ریلی کے دوران وزیر اعظم مودی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور مرکزی وزیر نارائن رانے کی مزاق اڑانے پر شیوسینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے 7 لیڈروں کے خلاف تھانے کے نوپاڈا پولیس تھانہ میں آئی پی سی کی دفعات 153، 500، 504 کے تحت مقدمہ درج…
-

میں نے کبھی مسلمانوں پر تنقید نہیں کی، بی جے پی کے شوکاز نوٹس کے جواب میں جیل میں بند ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ کا دعویٰ
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ نے پیر کو دعویٰ کیا کہ انھوں نے گوگل کی معلومات کی بنیاد پر صرف مزاحیہ اداکار منور فاروقی پر تنقید کی ہے اور کبھی مسلمانوں پر تنقید نہیں کی ہے۔ راجہ سنگھ نے، جو پیغمبر اسلام کے بارے میں مبینہ طور پر…