Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

وراٹ ہند سبھا میں نفرت انگیزی معاملہ بی جے پی لیڈران کیخلاف مجلس اتحاد المسلمین نے کرائی ایف آئی آر
تھانہ جی ٹی بی نگر میں ریاستی صدر کلیم الحفیظ نے شکایت درج کراتے ہوئے کہا کہ پرویش ورما، نند کشور گجر، آچاریہ یوگیشور اور آچاریہ نول کشورسمیت تمام فسادیوں کو فوری طورپر گرفتار کیا جائے۔ نئی دہلی: (پریس ریلیز) ٓٓٓآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے دہلی کے تھانہ جی ٹی بی نگر میں پرویش…
-

ملائم ، مولانا اورمسلمان
شاہنواز بدر قاسمی اترپردیش کے سابق وزیراعلی اور سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو اب اس دنیا میں نہیں رہے، ان کی موت پر لوگ ماتم منا رہے ہیں وہیں کئی لوگ مرنے کے بعد بھی انہیں بخشنے کو تیار نہیں ہیں، ہمارے حلقے میں انہیں اچھی اور بری طرح جاننے والے دونوں…
-

علماء بورڈ کے زیرِ اہتمام روزگار کنونشن کا انعقاد، فضلاء اور علماء کو روزگار سے جوڑنے کی کوشش
ممبئی: (پریس ریلیز):آل انڈیا علما بورڈ نے علما اور آئمہ کو روزگار سے جوڑنے کے لئے’’ علما اور آئمہ روزگار کنونشن ‘‘ کا انعقاد کیا اس موقع پر شہر ، مضافات اور دور دراز سے علما اور آئمہ نے بڑی تعداد میں ٹریننگ کے لئے آن لائن فارم پر کئے۔ ٹریننگ کے بعد انہیں سرٹیفکیٹ…
-

فرقہ وارانہ تشدد کے بعد کولکاتا کے کچھ حصوں میں امتناعی احکامات نافذ
نئی دہلی: اے این آئی کی خبر کے مطابق مغربی بنگال پولیس نے پیر کو کولکاتا کے کچھ علاقوں میں 12 اکتوبر تک چار یا اس سے زیادہ افراد کے جمع ہونے پر پابندی لگا دی۔ یہ پیش رفت شہر میں فرقہ وارانہ تشدد کی اطلاع کے ایک دن بعد ہوئی ہے۔ انڈین ایکسپریس کی…
-

’’طلاقِ کنایہ‘‘ اور ’’طلاقِ بین‘‘ کو غیر آئینی قرار دینے کی عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکز سے جواب طلب کیا
نئی دہلی: دی ہندو کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے 10 اکتوبر کو مرکز اور دیگر لوگوں سے ایک عرضی پر جواب طلب کیا جس میں مسلمانوں میں طلاق کی تمام اقسام بشمول ’’طلاقِ کنایہ‘‘ اور ’’طلاقِ بین‘‘ کو کالعدم اور غیر آئینی قرار دینے کی درخواست کی گئی ہے۔ جسٹس ایس اے نذیر…
-

مسلم مجلس مشاورت: ساکھ داؤ پر
قاسم سید کسی زمانہ میں مسلمانوں کی اکلوتی وفاقی تنظیم سمجھی جانے والی مسلم مجلس مشاورت کیا شدیدبحران سے دوچار ہے؟کیا مشاورت کی موجودہ معزز قیادت کے پاس حالیہ تنازعات حل کرنے کی صلاحیت نہیں یا وہ حل کرنا نہیں چاہتی؟کیا مشاورت کے بانیوں میں سے ایک جماعت ا سلامی ہندکو اس سے الگ کرنے…
-

مشہور سماجوادی رہ نما ملائم سنگھ کے انتقال پر اظہار رنج و غم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مشہور سماج وادی رہ نما جناب ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیاہے اور ان کے صاحبزادے اور سماجی وادی کے صدر اکھیلیش یادو کے ساتھ اس دکھ کی گھڑی میںیک جہتی کا اظہار کیاہے۔مولانا مدنی نے…
-

امن و سلامتی ، مساوات اور بھائی چارہ سبھی مذاہب کی بنیاد میں شامل ، عوام کو اس سے واقف کرانا ضروری
آئی او ایس کے زیر اہتمام بین المذاہب ڈائیلاگ پر ہونے والی کانفرنس میں مختلف مذاہب کے رہنما کا اظہارِ خیال پٹیالہ – نئی دہلی (پریس ریلیز) مساوات اور بھائی چارہ کو فروغ دینے کیلئے معروف ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسیٹی پٹیالہ کے شعبہ برائے مذہبی امور کے اشتراک…
-

الیکشن کمیشن نے ادھو کو بھیجا نوٹس، تیر اور کمان کے استعمال پر جواب طلب
نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے اندھیری ایسٹ اسمبلی سیٹ کے ضمنی انتخابات میں شیوسینا کے انتخابی نشان تیر کمان کے استعمال پر مہاراشٹر کے سابق وزیراعلی اور شیو سینا کے صدر مسٹر ادھو ٹھاکرے کو نوٹس جاری کیا ہے۔ کمیشن نے مسٹر ٹھاکرے سے کہا ہے کہ وہ ہفتہ کی دوپہر دو بجے تک اس…
-

مرکزی مجلس شوریٰ ، جماعت اسلامی ہند کی منظور شدہ قراردادیں
نئی دہلی: (پریس ریلیز) گزشتہ دنوں جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملکی و بین الاقوامی اہم موضوعات زیر غور آئے جن میں ملک کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا گیا کہ ” اس وقت ہندوستانی مسلمانوں کو متعدد چیلنجز درپیش ہیں۔ فرقہ پرستی کی…