Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بلقیس بانو معاملے میں رہا کئے گئے مجرموں پر بی جے پی رکن اسمبلی کا شرمناک بیان، کہا – ‘وہ برہمن ہیں اور تہذیب یافتہ ہیں!’
گاندھی نگر: کبھی نربھیا اجتماعی عصمت دری کیس کو اٹھا کر اقتدار کا خواب دیکھنے والی بی جے پی اور اس کے لیڈران آج بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے مجرموں کی رہائی پر یا تو خاموش ہیں یا پھر انسانیت کو شرمسار کر دینے والے بیان دے رہے ہیں۔ گجرات کے گودھرا سے…
-

خود مکتفی امت بننے کی کوشش کریں (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ۳۔ سب سے اہم مسئلہ تعلیم کا ہے، اس وقت صورت حال یہ ہے کہ سرکاری ادارے کم ہوتے جا رہے ہیں، گورنمنٹ خود ان سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتی ہے، عملاََ عوام کی زیادہ تر تعلیمی ضرورت پرائیویٹ اداروں کے ذریعہ پوری ہو رہی ہے، عیسائی مشنریز…
-

قتل اور عصمت دری کے مجرمین کی رہائی پر بلقیس بانو کا رد عمل، کہا – 20؍سال پرانا صدمہ مجھ پر قہر بن کر ٹوٹا
احمد آباد: بلقیس بانو معاملہ میں گجرات حکومت کی طرف سے 11 قصورواروں کو جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر بلقیس بانو نے کہا کہ جب میں نے سنا کہ 15 اگست 2022 کو ان 11 مجرموں کے رہا کیا جا رہا ہے، جنہوں نے میری پوری زندگی تباہ کر دی…
-

بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین پر عصمت دری کے الزامات، دہلی ہائی کورٹ کا مقدمہ درج کرنے کا حکم
نئی دہلی: بی جے پی لیڈر شاہنواز حسین کو اس وقت جھٹکا لگا جب دہلی ہائی کورٹ نے ان کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج کرنے کا حکم صادر کر دیا۔ دہلی ہائی کورٹ نے عصمت دری سمیت دیگر دفعات میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دینے کے ساتھ پولیس کو ہدایت کی کہ…
-

عیدگاه میدان تنازعہ: گنیش اتسو کی اجازت نہیں دی تو نماز پڑھنے پر بھی سوال اٹھے گا، بی جے پی لیڈر سی ٹی روی
بنگلورو: عیدگاہ میدان کے حوالہ سے جاری تنازعہ کے درمیان بی جے پی کے قومی جنرل سیکریٹری سی ٹی روی نے بدھ کے روز کہا کہ اگر میدان میں گنیش اتسو نہیں منایا جا سکتا، تو وہاں نماز ادا رکنے کی اجازت پر بھی سوال اٹھایا جائے گا۔ بی جے پی کے رکن اسمبلی نے…
-

کابل کی مسجد میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 30 ہوئی
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے۔ اس دھماکے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ میڈیا نے محکمہ دفاع کے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ کل کے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی فہرست میں نامور مذہبی…
-

جامعہ رحمانی مونگیر میں جشن آزادئ ہند کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر
سہ روزہ جشن میں ان مجاہدین آزادی کو یاد کیا گیا جنہیں عموماً بھلا دیا جاتا ہے مونگیر: جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر میں 13 اگست 2022 کو تقریب جشن آزادی کا آغاز ہوا۔جس میں ادارہ کے زیر اہتمام چلنے والے یو ٹیوب چینل فکر و نظر پر جامعہ کے شعبہ صحافت کے طلبا نے چند…
-

جماعت اسلامی ہند نے بلقیس بانو عصمت دری کیس کے مجرموں کی رہائی کی مذمت کی
نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے مجرموں کی رہائی کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں جے آئی ایچ کے قومی نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے کہا ’’ہم بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس اور اس کے خاندان…
-

بلقیس بانوں کے مجرموں کو معافی دینا شرمناک ، سرکار اپنا فیصلہ واپس لے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) بلقیس بانوں کے گنہہ گاروں کو معافی دینا شرمناک اور افسوسناک ہے اور گجرات سرکار کا یہ فیصلہ مجرموں کی حوصلہ افزائی کرنے والا ہے ۔ سرکار کے ایسے ہی اقدامات کی وجہ سے مجرموں کے دلوں سے خوف ودہشت ختم ہوجاتی ہے اور وہ سنگین جرائم کا ارتکاب کرنے کے…
-

دسواں آئی او ایس لائف ٹائم اچیو مینٹ ایوارڈ کیلئے معروف سیاسی رہنما اور دانشور کے رحمان خان کے نام کا اعلان
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی ایوارڈ کمیٹی نے دسویں آئی او ایس لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈکیلئے معروف سیاسی رہنما اور دانشورشخصیت ’کے رحمن خان‘ کے نام کا اعلان کیاہے ۔ کے رحمن خان معروف سیاسی رہنما اور دانشور کی حیثیت سے ملی اور سماجی طبقوں میں…