Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بی جے پی نے گڈکری اور شیوراج کو پارلیمانی بورڈ سے کیا باہر، نئے پارلیمانی بورڈ اور الیکشن کمیٹی کا اعلان
نئی دہلی: بہار میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مشن 2024 کے قلعہ کو فتح کرنے اور اپوزیشن اتحاد میں دھچکا لگانے کے لیے اپنی پارلیمانی کمیٹی میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق، بی جے پی…
-

’جنگِ آزادی ہند کے گمنام مجاہدین‘ 15 اگست کو کالیکٹ میں کتاب کا رسمِ اجراء
کالیکٹ: (پریس ریلیز) بھارت کی استعماریت مخالف جنگ کی تاریخ سے 75 منتخب مجاہدین و مجاہداتِ آزادی کی مختصر حیات و خدمات پر مشتمل ایک کتاب کا 15 اگست 2022 کو کالیکٹ میں صبح 10 بجے رسمِ اجراء عمل میں آیا۔ آئی او ایس ہال، مِین چندہ، کوجھیکوڈ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پاپولر…
-

نتیش کی کابینہ میں آر جے ڈی کا دبدبہ، وزارت داخلہ نتیش کے پاس اور صحت تیجسوی کے پاس
بہار میں عظیم اتحاد کی نئی حکومت کی پہلی کابینہ کی توسیع ہو گئی ہے۔ نتیش کی پارٹی جے ڈی یو جس نے بی جے پی چھوڑ کر غیر بی جے پی پارٹیوں سے مل کر اتحاد بنایا ہے انہوں نے باقی ارکان اسمبلی کے ساتھ راج بھون میں حلف لیا۔ گورنر پھاگو چوہان نے…
-

جنگ آزادی کے شہداء کی قربانیاں ملک کیلئے مشعل راہ ہیں: ایس ڈی پی آئی
ایس ڈی پی آئی جمہوریت اور آئین کی تحفظ کیلئے سرگرم عمل ہے لکھنو: (پریس ریلیز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا ایس ڈی پی آئی اترپردیش کی جانب سے آزادی کے 75 سال اور 76 ویں یوم آزادی کی تقریبات پوری ریاست میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئیں۔ریاست کے تمام اضلاع جیسے بہرائچ،…
-

بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملے کے سبھی11 قصوروار جیل سے رہا!
گجرات میں گودھرا واقعہ کے بعد 2002 میں بلقیس بانو کے ساتھ ایک ایسا شرمناک اور دردناک واقعہ پیش آیا تھا جس نے لوگوں کا دِل دہلا کر رکھ دیا تھا۔ بلقیس بانو کے ساتھ ایک گروپ نے اجتماعی عصمت دری کا واقعہ انجام دیا تھا اور پھر انصاف کے لیے ایک طویل لڑائی لڑی…
-

‘عوام کی آزادی کو سلب نہیں کیا جانا چاہیے’، یومِ جمہوریہ پر صحافی صدیق کپن کی کمسن بیٹی کا خطاب
قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے صحافی صدیق کپن کی 9 سالہ بیٹی مہناز کپن نے آج یومِ آزادی کے موقع پر ایک مختصر خطاب پیش کیا۔ یہ خطاب اس نے اپنے اسکول کی یومِ آزادی تقریب کے دوران پیش کیا جو کہ انتہائی معنی خیز ہے۔ سیاسی طور پر غیر معمولی بیداری…
-

کرناٹک: شیوموگا میں ساورکر کے پوسٹر پر تنازعہ، چاقو لگنے سے 2 افراد زخمی، 18 اگست تک کرفیو کا اعلان
کرناٹک کے شیوموگا میں مقامی عامر احمد سرکل پر ہندوتوا کے علمبردار ونایک دامودر ساورکر کے پوسٹر کو لے کر آج تنازعہ ہو گیا جس نے حالات کو انتہائی کشیدہ کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یومِ آزادی کے موقع پر پورے علاقے کو سجایا گیا تھا اور ہندوتوا ذہنیت کے کچھ لوگوں نے…
-

ہر گھر ترنگا مہم کو نرسنگھانند اور سمرنجیت سنگھ کا تڑکا
ڈاکٹر سلیم خان کرناٹک کے حجاب مخالف سابق وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما کے ایس ایشورپا نے امسال فروری میں پیشنگوئی کی تھی کہ ایک دن آئے گا جب راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کا جھنڈا قومی پرچم بن جائے گا۔ اس کے بعد ان پر رشوت خوری کا الزام لگا کر ایک…
-

ہمارا ہندوستان (نظم)
پیار محبت امن ترقی یہ ہے خواب ہمارا اللہ سوہنے پیاری دھرتی ہے احسان تمھارا اپنی اس دھرتی پر اپنی جاں بھی ہے قربان نہ تیرا نہ میرا دیکھ ہمارا ہندوستان اک دوجے کا دکھ سکھ بانٹیں بانٹیں ہر سو پیار نفرت دل سے دور کریں ہم بن جائیں دلدار ختم کریں دل کی دوری…
-

جنگ آزادی کی قربانیوں میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کا حصہ آج فرقہ پرست طاقتیں اقتدار پر تو قابض ہوگئیںلیکن وہ انگریزوں کی طرح عوام کو تقسیم کرنے کی سازش میں کامیاب نہیں ہوں گی: امانت اللہ خان
نئی دہلی: آج ہندوستان ملک کی آزادی کا 75سالہ جشن منارہاہے اور یہ جشن منانے کے لیئے ہی ہم سب آج یہاں نورنگر سروودیہ کنیا ودیالیہ اوکھلا اسکول میں جمع ہوئے ہیں،مجھے خوشی ہے کہ اسکول کی طالبات نے آزادی کے اس 75سالہ جشن کے موقع پر رنگا رنگ ثقافتی پروگرام پیش کیئے میں ان…