Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

گورنر کو استعفیٰ دینے کے بعد رابڑی دیوی کی رہائش گاہ پر پہنچے نتیش
این ڈی اے سے تعلقات ختم کرنے کے اور گورنر کو اپنا استعفی پیش کرنے کے بعد بعد نتیش کمار رابڑی دیوی سے ملاقات کے لئے ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔ اس سے یقینی ہو گیا ہے کہ وہ مہا گٹھ بندھن میں شامل ہونے جا رہے ہیں۔ اس سے پہلے مہاگٹھ…
-

مہاراشٹر کی شندے-فڈنویس کابینہ کی توسیع، گونر نے دلایا 18 وزرا کو حلف
کئی دنوں کی کشمکش کے بعد آج مہاراشٹر کی ایکناتھ شندے اور دیویندر فڈنویس کی مخلوط حکومت کی کابینہ کی توسیع عمل میں آئی۔ مہاراشٹر کے گورنر نے بی جے پی اور شیو سینا کے شندے دھڑے سے 9-9 وزرا کو حل دلایا۔
-

بہار: نتیش کمار نے گورنر سے مانگا ملاقات کا وقت، بی جے پی کوٹے کے تمام وزرا کا استعفى متوقع
پٹنہ: بہار میں جاری سیاسی بحران کے درمیان خبر آئی ہے کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے گورنر سے ملاقات کا وقت مانگا ہے۔ انہوں نے گورنر سے دوپہر 12.30 بجے سے ایک بجے کے درمیان ملاقات کرنے کی درخواست کی ہے۔ یہ بھی خبر ہے کہ بی جے پی کوٹے کے تمام وزرا اپنے…
-

خاتون سے بدسلوکی کا معاملہ: شری تیاگی ، رشی کیش پہنچ کر ‘غائب’، بیوی سے حراست میں لے کر پوچھ گچھ
نوئیڈا: نوئیڈا کی سوسائٹی ‘گرینڈ اومیکس’ میں ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کے معاملے میں مفرور شری کانت تیاگی کی بیوی کو پولس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ پولیس نے بیوی کو شام تقریباً 6 بجے شری کانت کے فلیٹ سے حراست میں لیا۔ اس سے قبل جمعہ…
-

جامعہ کے طالب علم کو 16 اگست تک این آئی اے کی تحویل میں بھیجا گیا
دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے پیر کے روز جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم محسن احمد کو دہشت گرد گروپ آئی ایس آئی ایس میں مبینہ طور پر شامل ہونے کے الزام میں 16 اگست تک قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی تحویل میں بھیج دیا۔ محسن احمد کو سنیچر کے روز نئی…
-

بہار میں سیاسی ہلچل کے درمیان آر جے ڈی ارکان اسمبلی اجلاس کے لئے لالو یادو کی رہائش پر جمع
بہار میں نتیش کمار کی قیاد والی این ڈی اے حکومت پر خطرے کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ دریں اثنا، آر جے ڈی کے تمام ارکان اسمبلی اور لیڈران لالو پرساد یادو کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ہیں۔ یہاں 11 بجے اہم اجلاس منعقد ہونے جا رہا ہے۔ آر جے ڈی کے ساتھ لیفٹ…
-

کامن ویلتھ گیمز 2022 : نکہت زرین اور شرت کمل ہوں گے اختتامی تقریب میں ہندوستانی پرچم بردار
انگلینڈ کے برمنگھم میں کھیلے جا رہے 22ویں کامن ویلتھ گیمز کا آج یعنی 8 اگست کو آخری دن ہے۔ آج ہی ان کھیلوں کا اختتام ہو جائے گا اور اختتامی تقریب کا انعقاد عمل میں آئے گا۔ اس اختتامی تقریب میں ایک بار پھر سبھی ممالک کے نئے پرچم بردار دکھائی دیں گے۔ ہندوستان…
-

بنگلورو کا عیدگاه میدان سرکاری ملکیت قرار، قانونی جنگ لڑنے کی تیاری میں وقف بورڈ
بنگلورو: وقف بورڈ نے اتوار کے روز کہا ہے کہ وہ برہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کی جانب سے عیدگاہ میدان کو محکمہ محصولات کی اراضی قرار دئے جانے کے بعد قانونی جنگ لڑنے کی تیاری کر رہا ہے۔ بی بی ایم پی کے فیصلہ پر اعتراض ظاہر کرتے ہوئے وقف بورڈ…
-

مختار انصاری کے بیٹے عباس کی رہائش پر یوپی پولیس کا چھاپہ، گرفتاری وارنٹ جاری
مختار انصاری کے رکن اسمبلی بیٹے عباس انصاری کی رہائش پر آج یوپی پولیس نے چھاپہ ماری کی ہے۔ دراصل لکھنؤ کی ایک عدالت نے عباس انصاری کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کر دیا ہے۔ اس کے پیش نظر لکھنؤ کی مہانگر پولیس نے عباس کی سرکاری رہائش 107 نمبر پر چھاپہ مارا۔ عباس انصاری…
-

ڈاکٹر منظور عالم نے امریکی صدر جو بائیڈن کو لکھا خط انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے اسلامی نظام کے ان سات ستون کی طرف توجہ مبذول کرائی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف دانشور اور انسٹی ٹیوٹ آف آبجکٹیو اسٹڈیز کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے امریکی صدر جوبائیڈن کے گذشتہ دنوں ہوئے سعودی عرب کے دورہ کا خیر مقدم کیا اور امریکی صدر کے نام ایک خط تحریر کرکے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اسلام کی سیاسی اور معاشی نظام…