Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ملک کی چھ ریاستوں میں ضمنی انتخابات بی جے پی ایس پی اور عآپ کی ساکھ داؤ پر
نئی دہلی: ملک کی چھ ریاستوں میں تین لوک سبھا اور سات اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے تحت ووٹنگ شروع جاری ہے۔ ملک کی چھ ریاستوں میں ہونے والے اس ضمنی انتخاب میں بھارتیہ جنتا پارٹی، سماج وادی پارٹی اور عام آدمی پارٹی کی ساکھ داؤ پر لگی ہوئی ہے۔ لوک سبھا سیٹوں کی…
-

شیو سینا کے تین اور ایم ایل اے گوہاٹی میں شندے کیمپ میں شامل ہوئے
گوہاٹی-ممبئی: مہاراشٹر میں گہرے سیاسی بحران کے درمیان شیوسینا کے مزید تین ممبران اسمبلی جمعرات کو گوہاٹی کے ریڈیسن بلو ہوٹل میں ایکناتھ شندے کے کیمپ میں شامل ہوئے۔ شندے کیمپ کا دعویٰ ہے کہ فی الحال انہیں 37 ایم ایل ایز کی حمایت حاصل ہے۔ اس کیمپ کی جانب سے 34 ایم ایل ایز…
-

ادھو کے بالا صاحب والے تیور، بالا صاحب نے بھی کہا تھا میرا پورا خاندان شیوشینا چھوڑ رہا ہے
مہاراشٹر کی سیاست میں وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے اور ان کی پارٹی شیو سینا کے لیے بالادستی کی جنگ جاری ہے۔ ایکناتھ شندے کے باغی رویہ کے بعد سے پوری مہا وکاس اگھاڑی حکومت پر بحران کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ لیکن ان تمام بحرانوں کے درمیان وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے اپنے خطاب کے…
-

گرفتار شدہ نوجوانوں کو رہا کرمعمولات زندگی سے جڑنے کاموقع دے پریاگ راج پولیس: مولانا حکیم الدین قاسمی
جمعیۃ علماء ہند کے اعلی سطحی وفد کی آئی جی زون پریاگ راج سے ملاقات، پرتشدد واقعہ کی مذمت کے ساتھ پولیس کارروائی پر اظہار تشویش الہ آباد: برسراقتدار جماعت کی سابق ترجمان کے ذریعہ شان رسالت مآب ؐمیں کی گئی گستاخی کے خلاف اظہار ناراضگی کے دوران گزشتہ دنوں اٹالہ حلقہ میں رونما ہوئے…
-

افغانستان میں آئے بھیانک زلزلے سے 250 سے زائد افراد ہلاک، راجدھانی کابل سمیت متعدد شہروں میں زبردست تباہی، بڑی تعداد میں زخمی
کابل: افغان دارالحکومت کابل سمیت دیگر شہروں میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچا دی، پکتیکا میں زلزلے کے باعث ڈھائی سو سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ایک مقامی اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ افغانستان میں طاقتور زلزلے سے کم از کم 250 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔…
-

بلڈوزر کارروائی کے خلاف عرضی پر یوگی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا – ’ یوپی میں بلڈوزرکی کارروائی قانون کے مطابق ہے
یوپی حکومت نے کہا کہ فسادیوں کے خلاف علیحدہ قانون کے تحت کارروائی کی جا رہی ہے، لہذا جمعیۃ علما ہند پر جرمانہ عائد کر کے عرضی خارج کی جائے۔ الہ آباد میں جاوید محمد کے گھر پر کارروائی سے پہلے کئی مواقع دئے گئے تھے اور اس کا فسادات سے کوئی تعلق نہیں ہے،…
-

اسرائیل میں تین برس کے دوران پانچویں بار انتخابات
ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بیننٹ نے اکثریت کھونے کے بعد پارلیمنٹ کو تحلیل کرکے قبل از وقت انتخابات کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نفتالی بینیٹ اور وزیرخاجہ یائر لاپیڈ نے آنے والے دنوں میں پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے لیے قرار داد پیش کرنے کا فیصلہ کیا…
-

مہاراشٹر میں سیاسی بھونچال ، مہاوکاس اگھاڑی حکومت خطرہ میں
ایک ناتھ شندے نے ادھو حکومت کی حمایت جاری رکھنے کےلیے بی جے پی کے ساتھ گٹھ بندھن کی شرط رکھی، اگھاڑی حکومت میں شامل تینوں پارٹیاں اپنے اپنے ممبران اسمبلی کو متحد رکھنے کی کوشش میں مصروف مجھے یقین ہے کہ شندے میری بات مان لیں گے: ادھو ٹھاکرے بی جے پی کی ہر…
-

صدارتی انتخاب 2022: اپوزیشن پارٹیوں نے یشونت سنہا کو بنایا امیدوار
صدارتی انتخاب 2022 سے متعلق ایک بڑی خبر سامنے آ رہی ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں کی میٹنگ میں امیدوار کا نام طے ہو گیا ہے اور سبھی پارٹیوں نے متفقہ طور پر یشونت سنہا کو بی جے پی امیدوار کے سامنے کھڑا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حالانکہ بی جے پی کی طرف سے فی الحال…
-

دہلی اردو اکادمی کو بند کرنے کی سازش کجریوال حکومت بند کرے
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی کے صدر کلیم الحفیظ کا شدید رد عمل، موقر وفدکے ساتھ دہلی اردو اکادمی کا ہنگامی دورہ، ادارہ کو بحال نہ کیے جانے پر تحریک چلانے کا اعلان نئی دہلی: ملک کی سب سے فعال اور متحرک تصور کی جانی والی دہلی اردو اکادمی کی حالت خستہ ہے اور…