Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

پرتاپ گڑھ: جمعیۃ کے وفد کی انہدامی کارروائی کے شکار کنبوں سے ملاقات، ہر ممکن مدد کی یقین دہانی
جمعیۃ علماء ہند (میم)کے وفد نے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں تھانہ ماندھاتا علاقہ کے منیہوں و برئی پور گاوں کے متاثرین سے ملاقات کی پرتاپ گڑھ: حال ہی میں پرتاپ گڑھ ضلع کے ماندھاتہ علاقہ کے گاؤں میں انتظامیہ نے مسلم طبقہ سے تعلق رکھنے والے کچھ ملزمان کے گھروں…
-

امریکہ میں 21000 پروازیں منسوخ ہونے کے بعد ہوائی سفر معمول پر
واشنگٹن: امریکہ میں گزشتہ مصروف ویک اینڈ میں 21000 سے زیادہ پروازیں تاخیر یا منسوخ ہونے کے بعد فضائی سفر معمول پر آ گیا۔ فلائٹ اویئر ٹریکنگ سروس کے ڈیش بورڈ کے مطابق، اتوار کو کم از کم 7224 پروازوں میں تاخیرہوئی یا منسوخ ہوئیں اور ہفتہ کو 4075 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ یوایس ٹوڈے…
-

نوبل انعام یافتہ روسی صحافی نے گولڈ میڈل بیچ کر کیا یوکرینی بچوں کی امداد
ماسکو: روس کے صحافی نے جنگ سے متاثریوکرینی بچوں کی امداد کے لئے نوبل انعام میں ملا سونے کا میڈل فروخت کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین پر حملہ کرنے والے روس سے تعلق رکھنے والے صحافی دیمتری میریتوو نے نوبل پرائز میں ملنے والا سونے کا میڈل فروخت کردیا۔ روسی صحافی کا کہنا ہے…
-

مہاراشٹر کے 11 وزرا مبینہ طور پر لاپتہ، وزیر اعلیٰ ٹھاکرے کا اہم اجلاس طلب
ممبئی: مہاراشٹر میں ایم وی اے کی حکومت بحران کا شکار ہوتی نظر آ رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ادھو ٹھاکرے حکومت کے 11 وزرا مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر کے وزیر اعلی اور شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے اپنی پارٹی کے رہنما اور ریاست کے شہری ترقی…
-

اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ، اتحادی حکومت کے آئندہ وزیراعظم یائر لیپیڈ ہوں گے
یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم نیفتالی بینیٹ اور وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے معاہدہ کے تحت اگلے وزیر اعظم یائر لیپیڈ ہونگے۔ یائر لیپڈ کی بطور وزیر اعظم انتخاب کیلے ووٹنگ آئندہ ہفتے پارلیمنٹ کے ہونے والے اجلاس میں کی جائے گی۔ لیپیڈ اور نیفتالی کی مشترکہ حکومت کا…
-

سری لنکا میں پیڑول لینے کیلئے 3 فوجیوں سمیت 7 افراد زخمی
کولمبو: سری لنکا میں پیڑول حاصل کرنے کے لئے جھڑپوں میں چار شہری اورتین فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کے مختلف علاقوں میں ڈیزل اور پیٹرول کے حصول کے لئے ہنگامے ہوئے۔ جھڑپوں اورپولیس کی فائرنگ سے تین فوجی اورچار شہری زخمی ہوگئے۔ پیڑول اورڈیزل کے حصول کے لئے کئی…
-

گیانواپی مسجد تنازعہ کی سماعت کرنے والے جج کا تبادلہ، سروے کرانے کا دیا تھا حکم
لکھنؤ: وارانسی گیانواپی مسجد تنازعہ کی سماعت کرنے والے جج روی کمار دیواکر کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ سینئر ڈویژن سیول جج روی کمار دیواکر کو وارانسی سے بریلی بھیجا گیا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کی سالانہ ٹرانسفر لسٹ میں روی کمار دیواکر کا نام بھی شامل ہے، جس کے تحت سینئر ڈویژن…
-

حجاج کرام کی قیام گاہوں کے حفاظتی نظام میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی
ریاض: سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوشن نے عازمین حج کی رہائش گاہوں کی حفاظت اور ان کی سلامتی کے ضوابط کی خلاف ورزیوں پر سخت کارروائی کی وارننگ جاری کی ہے۔ حجاج کرام کی قیام گاہوں میں سلامتی اور حفاظت کے ضوابط کی خلاف ورزی پر قید اور جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔ پبلک پراسیکیوشن…
-

پروفیسر گوپی چند نارنگ کی رحلت پر تعزیتی نشست کا سہ ماہی ادب عالیہ کی جانب سے انعقاد
نارنگ صاحب کی موت سے اردو ادب یتیم ہو گیا: ڈاکٹر فریاد آزرؔ نئی دہلی: ساؤتھ دہلی کے کھڑکی ایکس ٹینشن مقیم ایوانِ غزل میں نارنگ صاحب کی موت پر سوگوارانِ ادب کی ایک تعزیتی نشست ہوئی جو سہماہی جریدہ ادبِ عالیہ کی جانب سے منعقد کی گئی تھی جس کی صدارت ڈاکٹر…
-

اگنی پتھ کی آگ: 539 ٹرینیں متاثر، ریلوے اسٹیشنوں پر مسافر بے حال
ایک طرف اگنی پتھ اسکیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری ہو گیا ہے، اور دوسری طرف اس اسکیم کے خلاف بھارت بند کا اثر بھی بڑے پیمانے پر دیکھنے کو مل رہا ہے۔ خصوصاً ریل آمد و رفت اس بھارت بند کے اثر سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔ اگنی پتھ منصوبہ کے خلاف چل رہے…