Author: ملت ٹائمز اسٹاف

  • اعظم خان کی شیوپال یادو سے ملاقات، قیاس آرائیاں جاری

    اعظم خان کی شیوپال یادو سے ملاقات، قیاس آرائیاں جاری

    لکھنؤ: سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈر اور ایم ایل اے اعظم خان لگاتار پرگتی شیل سماج وادی پارٹی (لوہیا) کے سربراہ شیوپال یادو سے ملاقات کر رہے ہیں، جس کے سبب قیاس آرائیوں کا دور جاری ہے۔ ان ملاقاتوں کی بنیاد پر یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے صدر…

  • اُردو اور اردو صحافت کی بقا کے لئے اہلِ اردو کو آگے آنا ہوگا!

    اُردو اور اردو صحافت کی بقا کے لئے اہلِ اردو کو آگے آنا ہوگا!

    کلکتہ: اردو کے پہلے اخبار جام جہاں نما کے دو سو سال مکمل ہونے پر بنگال اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقد قومی سیمینار کا افتتاح کرتے ہوئے پروفیسر اختر الواسع نے کہا کہ اردو صحافت کےلئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ اس نے دو سوسال کا سفر مکمل کیا ہے۔اگرچہ یہ دور اردو…

  • کرناٹک کے شہر منگلورو میں جامع مسجد کے پاس مندر نکلنے کا دعویٰ، حالات کشیدہ

    کرناٹک کے شہر منگلورو میں جامع مسجد کے پاس مندر نکلنے کا دعویٰ، حالات کشیدہ

    ریاست کرناٹک کے منگلورو میں واقع جامع مسجد کے نیچے ایک ہندو مندر جیسا تعمیراتی خاکہ برآمد ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد ہندو تنظیموں نے مسجد کے خلاف بیان بازی شروع کر دی ہے۔ علاقہ میں حالات کشیدہ دیکھ کر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ دفعہ 144 کا نفاذ…

  • سماجوادی پارٹی نے کپل سبل کو بنایا راجیہ سبھا کا امیدوار، کاغذات نامزدگی داخل

    سماجوادی پارٹی نے کپل سبل کو بنایا راجیہ سبھا کا امیدوار، کاغذات نامزدگی داخل

    سماجوادی پارٹی نے کپل سبل کو راجیہ سبھا کے لئے امیدوار بنایا ہے۔ انہوں نے لکھنؤ سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کئے۔ اس کے علاوہ ڈمپل یادو اور جاوید علی خان بھی سماجوادی پارٹی کے راجیہ سبھا کے امیدوار ہوں گے۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے بعد کپل سبل نے کہا کہ انہوں نے 16…

  • امریکہ: ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 بچوں اور استاد سمیت 21 افراد ہلاک

    امریکہ: ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ، 18 بچوں اور استاد سمیت 21 افراد ہلاک

    واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر اوولڈے کے ایک اسکول میں فائرنگ کی واردات پیش آئی، جس 20 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پستول اور ممکنہ طور پر رائفل سے لیس 18 سالہ ملزم منگل کے روز ٹیکساس میں واقع ایک ایلیمنٹری اسکول میں داخل ہوا اور فائرنگ…

  • موجودہ حالات میں ملت کے لیے لائحہ عمل

    موجودہ حالات میں ملت کے لیے لائحہ عمل

    مولانا انیس الرحمن قاسمی  موجودہ حالات میں ملت اسلامیہ کوچندچیزوں میں خاص طورپربے خوفی کے ساتھ کام کرتے ہوئے صبرواستقامت کاثبوت دیناچاہیے اور مقاصد کو ہمیشہ نگاہوں میں رکھنا چاہیے: مقاصد  اس وقت ملک میں سیاسی، سماجی اور مذہبی بنیادوں پرمنافرت اور تفریق کی فضا سنگین نوعیت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ اس لیے صبرواستقامت…

  • وقف املاک  کو سرکاری سروے ریکارڈ  میں اندراج کروانے  میں تمام ملی ادارے حصہ لیں

    وقف املاک کو سرکاری سروے ریکارڈ میں اندراج کروانے میں تمام ملی ادارے حصہ لیں

    پٹنہ: (پر یس ریلیز) بہار وقف کوآرڈینیشن فورم کے کوآرڈینیٹر محمد نوشاد انصاری, ایڈووکیٹ, نے ایک بیان جاری کرکے اطلاع دی ہے کہ بہار کی ریاستی حکومت سرکاری نوٹیفیکیشن نمبر 843 مورخہ 15.09.2008 کے ذریعہ زمین کی ریکارڈ کو آن لائن اپ ڈیٹ کرنے کے غرض سے خصوصی سروے کا کام کر رہی ہے۔۔ اضلاع…

  • ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی اے آئی ایم آئی ایم دہلی کے ترجمان اور میڈیا انچارج مقرر

    ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی اے آئی ایم آئی ایم دہلی کے ترجمان اور میڈیا انچارج مقرر

    نئی دہلی: (پریس ریلیز) ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی ملک کے مشہور صحافی،قلم کار،ادیب،شاعر اور مصنف ہیں۔ان کی قوم اور ملک کے حالات پر گہری نظر ہے۔مجھے امید ہے کہ مجلس دہلی میں ان کی آمد سے نہ صرف مجلس کو فائدہ ہوگا بلکہ امت مسلمہ کو بھی ایک بیباک ترجمان میسر آئے گا۔ان خیالات کا…

  • مذہبی جذبات مجروح  کرنے کے بہانے دلتوں پر حملہ

    مذہبی جذبات مجروح کرنے کے بہانے دلتوں پر حملہ

    ابھے کمار  کیا یہ محض اتفاق ہے کہ دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر رتن لال اور لکھنؤ یونیورسٹی میں پڑھانے والے روی کانت فرقہ پرستوں کے حملوں کے شکار بنے ہیں؟ ہرگز نہیں۔ امبیڈکر نوازدانشوروں کو دانستہ طور پر ٹارگیٹ اس لیےکیا جا رہا ہےکیونکہ وہ ہندو بنام مسلمان کے فرقہ وارانہ کھیل کو ذات…

  • شیریں ابو عاقلہ کا قتل

    شیریں ابو عاقلہ کا قتل

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ)  الجزیرہ نشریاتی ادارہ کے عربی زبان کے چینل کے لیے کام کرنے والی شیریں ابو عاقلہ ہمارے درمیان نہیں رہیں، اسرائیلی فوج نے فلسطین پر ہو رہے ظلم وتشدد کی رپورٹنگ کرتے ہوئے ۱۱؍ مئی ۲۰۲۲ء کو مقبوضہ مغربی کنارے پر اسے گولی…