Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

فتنۂ ارتداد : اسلام سے دور کرنے کی منظم سازش
مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ جھارکھنڈ) اسلام مخالف طاقتیں روز اول سے اس کوشش میں رہی ہیں کہ کسی طرح مسلمانوں کو دین سے بیزار کر کے راہ ہدایت سے ہٹا کر راہ ضلالت پر ڈال دیا جائے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں ایمان قبول کرنے…
-

تاریخ اور سچائی کو فرقہ واریت کی تاریکی میں ڈالنے کی مہم
مولانا عبدالحمید نعمانی ہندوتو وادیوں نے حقائق و شواہد پر مبنی تاریخ لکھنے پر کھبی سنجیدہ توجہ نہیں دی، ان کی تمام تر توجہ من پسند کہانیاں اور ڈرامے لکھنے اور مفروضات کو حقائق باور کرا کر اپنا تفوق قائم کرنے اور اس کے ذریعے سماج کے وسائل حیات کا اپنے لیے بھر پور استعمال…
-

دو مرتد لڑکیوں کی ایک ہی ہندو نوجوان سے شادی !
لکھنو کے ترون گپتا کا فضا اور ثناء سے شادی کا دعویٰ، لڑکیاں نماز کے ساتھ ہنومان چالیسہ بھی پڑھتی ہیں ممبئی: ان دنوں لکھنو کے ایک نوجوان کا سوشل میڈیا پر انٹرویو خوب وائرل ہورہا ہے، ترون گپتا نامی شخص کا دعویٰ ہے کہ وہ ہندو ہے اور اس کی دو بیویاں ثناء اور…
-

ستیندر جین نے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ بانسری سوراج کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا، 20 دسمبر کو پیشی
دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بانسری سوراج کو مجرمانہ ہتک عزت کا نوٹس جاری کیا ہے۔ بانسری کے خلاف یہ عرضی عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور سابق وزیر ستیندر جین نے دائر کی تھی۔ ستیندر جین نے اپنی عرضی میں الزام لگایا ہے کہ بانسری سوراج نے 5…
-

پرینکا گاندھی نے کی فلسطین کی حمایت، ‘فلسطین’ لکھا ہوا بیگ لے کر پارلیمنٹ پہنچیں
نئی دہلی: کانگریس کی رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی واڈرا کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ اپنے ہاتھ میں ‘فلسطین’ لکھا ایک بیگ لیے پارلیمنٹ پہنچتی نظر آ رہی ہیں۔ اس بیگ پر امن کی علامت سفید کبوتر اور تربوز کا سرخ ٹکڑا بھی بنا ہوا ہے،…
-

نئے سال سے نیا قاعدہ: اندور میں بھکاریوں کو بھیک دینے والوں کے خلاف درج ہوگی ایف آئی آر!
بھوپال: اندور میں یکم جنوری 2025 سے بھکاریوں کو بھیک دینے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ ضلع انتظامیہ نے شہر کو بھکاریوں سے پاک کرنے کے لئے اقدامات شروع کر دیے ہیں اور اس حوالے سے آگاہی مہم بھی جاری ہے۔ اگر کوئی شخص یکم جنوری سے بھیک دیتے ہوئے…
-

مولانا بدرالدین اجمل نے مسلم عبادت گاہوں کے خلاف پٹیشن سے متعلق سپریم کورٹ کے عبوری حکم کا خیرمقدم کیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر، جمیعۃ علماء صوبہ آسام کے صدر اور سابق رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے حال ہی میں سپریم کورٹ کی جانب سے پلیسیز آف ورشپ (خصوصی دفعات) ایکٹ 1991 سے متعلق دیے گئے عبوری حکم کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ملک…
-

شام میں ترکی کی کارروائی سے امریکہ ناراض
شام میں امریکہ اور ترکی کو بشارالاسد کی معزولی سے یکساں طور پر فائدہ ہوا لیکن اب ناراضگی بڑھتی نظر آ رہی ہے۔ دراصل ترکی نے امریکی حمایت یافتہ شامی گروپ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) پر حملہ کیا جس کی وجہ سے امریکہ ناراض ہے۔ ترکی منبج شہر اور شمالی شام میں ایس…
-

امریکہ سے 15 لاکھ تارکین وطن کی ممکنہ ملک بدری، 18 ہزار ہندوستانی بھی خطرے میں
امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 20 جنوری 2025 کو عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکی تاریخ میں سب سے بڑی ملک بدری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کی تیاری کرتے ہوئے امریکی ایمیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ (آئی سی ای) نے ملک سے باہر نکالنے کے لیے تقریباً 15 لاکھ افراد کی فہرست تیار…
-

پروفیسر عبدالحمید عظیم اسلامی مفکر، مصلح اور دور اندیش شخصیت تھے پروفیسر عبدالحمید احمد ابو سلیمان کی شخصیت اور علمی خدمات پردو روزہ بین الاقوامی سمینار کا اختتام
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز نئی دہلی، عبدالحمید ابو سلیمان کلیہ آف اسلامک ریویلد نالج اینڈ ہیومن سائنسز، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ملائشیا (IIUM)، اور بین الاقوامی اسلامی فقہ اکیڈمی جدہ کے اشتراک سے “پروفیسر عبدالحمید احمد ابو سلیمان: شخصیت، فکری اور علمی وراثت” کے عنوان سے دو روزہ بین…