Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ایک ملک، ایک انتخاب – منظر پس منظر
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) آزاد ہندوستان کا پہلا انتخاب 1952 میں ہوا تھا، دستور کے اعتبار سے ہندوستان ریاستوں کا وفاق ہے، اس لیے اس وقت ریاستی حکومتوں کی تشکیل کے لیے پارلیامنٹ اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ کرائے گیے تھے، تاکہ ملک کا…
-

شام: طلوع صبح کی خاطر
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) ملک شام میں انقلاب آچکا ہے، بعث پارٹی اور اس کے سربراہ بشار الاسد کو ملک چھوڑ کر روس میں سیاسی پناہ لینی پڑی ہے، اس طرح شام میں اکسٹھ سالہ جبر و استبداد کا تاریخی دور اختتام پذیر ہوا، اس دور…
-

دارالعلوم دیوبند کے شیخ الحدیث ثانی حضرت علامہ قمر الدین گورکھپوریؒ کا انتقال ایک ناقابل تلافی نقصان ہے: مولانا بدر الدین اجمل قاسمی رکن شوری دارلعلوم دیوبند
نئی دہلی: دارالعلوم دیوبند کے ما یہ ناز، عظیم المرتبت اور مشہور و معروف استاذ حدیث ، شیخ الحدیث ثانی اور استاذ الاساتذہ حضرت مولانا علامہ قمر الدین گورکھپوری رحمۃ اللہ علیہ کا انتقال ایک عظیم سانحہ اور اور امت مسلمہ ہندیہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے ۔یہ باتیں آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیمو کریٹک…
-

دارالعلوم دیوبند کے شیخ ثانی حضرت علامہ قمرالدین گورکھپوری کا انتقال ،علمی حلقہ سوگوار
دیوبند: (سمیر چودھری) نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے قدیم کہنہ مشق استاذ شیخ الحدیث ثانی حضرت علامہ قمر الدين صاحب علیہ الرحمہ آج بہ تاریخ 22 دسمبر بہ روز اتوار صبح فجر کے وقت اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم تقریبا 90…
-

‘میں نے جسٹس شیکھر یادو کی تقرری کے خلاف آواز اٹھائی تھی’، سابق چیف جسٹس آف انڈیا چندرچوڑ کا انکشاف
مسلم منافرت پر مبنی بیان دینے والے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شیکھر یادو کے تعلق سے سابق چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندرچوڑ نے ایک بڑا انکشاف کیا ہے۔ چندرچوڑ کا کہنا ہے کہ وہ شروع سے جسٹس شیکھر یادو کی تقرری کے خلاف تھے۔ انھوں نے اس کے لیے اُس وقت…
-

”پروفیسر محمد نجات اللہ صدیقی کی شخصیت اور اسلامی معیشت میں ان کی خدمات“ پر مشتمل کتاب کا رسم اجراء
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) پروفیسر محمد نجات اللہ صدیقی ایک مشہور ماہر معیشت، اسلامی اسکالر، اور بصیرت افروز شخصیت تھے جن کی اسلامی معیشت کے شعبے میں خدمات بے مثال ہیں۔ گورکھپور، ہندوستان میں پیدا ہونے والے صدیقی نے اپنی زندگی اسلامی اصولوں کو جدید معاشی نظریات کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کے لیے…
-

امت شاہ کے بابا بھیم راؤ امبیڈکر پر بیان اور راہل گاندھی پر ایف آئی آر کے خلاف آج ملک بھر میں کانگریس کا احتجاج
نئی دہلی: کانگریس پارٹی آج وزیر داخلہ امت شاہ کے بابا بھیم راؤ امبیڈکر کے بارے میں دیے گئے بیان اور راہل گاندھی کے خلاف ایف آئی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کرے گی۔ خیال رہے کہ راہل گاندھی کے خلاف دہلی کے ایک پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی گئی۔…
-

جے پور میں ٹرکوں کے تصادم سے 40 گاڑیوں میں لگی آگ، بس میں سوار 5 افراد زندہ جل گئے
جے پور میں ایل پی جی اور سی این جی ٹرکوں کے درمیان شدید تصادم کے بعد بھیانک آگ لگ گئی اور 40 سے زیادہ گاڑیاں اس کی زد میں آ گئیں۔ یہ حادثہ جے پور-اجمیر ہائی وے پر صبح تقریباً چھ بجے پیش آیا۔ تصادم کے بعد گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا کر آگ…
-

مکاتب، اسلامی اسکول اور دینی مدارس (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مورخہ: ۶–۸ جمادی الاولیٰ۱۴۴۶ھ مطابق:۹–۱۱ نومبر ۲۰۲۴ء روزہ ہفتہ، اتوار، پیر کو بہار کے قدیم شہر دربھنگہ کے قریب ریاست کی ایک بڑی دینی درسگاہ جامعہ اسلامیہ قاسمیہ بالاساتھ میں اسلامک فقہ اکیڈمی کا ۳۳؍ واں سیمینار اِن پانچ موضوعات (۱) علاج ومعالجہ میں کمیشن اور مقررہ تاریخ…
-

ہندو علاقے میں کسی بھی مسلم کو نان ویج بریانی کے لیے دکان نہیں دی جائے گی ، بی جے پی لیڈر کی نفرت انگیزی
بی جے پی لیڈروں کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف زہر افشانی اور نفرت انگیزی جاری ہے۔ تازہ معاملہ اتر پردیش کے مراد آباد سے سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون بی جے پی لیڈر نے مسلم دکانداروں کو ہندو علاقہ رام گنگا وِہار سے دکانیں خالی کرنے کا الٹی میٹم دیا ہے۔ یہ الٹی میٹم…