Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

ڈاکٹر عبد القادرشمس کو بعد ازمرگ زبیر الحسن غافل ایوارڈ سے نوازا گیا
ارریہ: سیمانچل کے ارریہ میں منعقد ‘شام غزل’ کے موقع پر ادبی تنظیم ‘بزم حسن’ نے ڈاکٹر مولانا عبدالقادر شمس کو بعد ازمرگ ‘زبیرالحسن غافل ایوارڈ ‘ سے نوازا – ڈاکٹر شمس کے لئے یہ ایوارڈ چھوٹے بھائی اور سینیر صحافی عبد الواحد رحمانی نے قبول کیا – معروف ادیب جناب اسلم حسن انکم ٹیکس…
-

ناگپور میں آل انڈیا مسلم ویمنز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تاریخی خواتین کنونشن کا انعقاد
تعلیم، قیادت اور سماجی اصلاحات پر مبنی خواتین کا شاندار اجتماع، ملک بھر سے معزز خواتین کی شرکت اور فکری تبادلہ ناگپور: آل انڈیا مسلم ویمنز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ناگپور میں ایک شاندار اور تاریخی خواتین کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے معزز خواتین نے شرکت کی۔ یہ کنونشن…
-

منموہن سنگھ ، اردو اور مسلمان
معصوم مرادآبادی یہ 2009 کا قصہ ہے۔ عام انتخابات کی تیاریاں زوروں پر تھیں ۔ ایک دن وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے میڈیا ایڈوائزر ڈاکٹر ہریش کھرے کا فون آیا۔ انھوں نے کچھ ضروری گفتگو کے لیے مجھے اپنے دفتر مدعو کیا ۔شام کو جب میں ساؤ تھ بلاک میں واقع وزیراعظم کے دفتر پہنچا…
-

مذہب کی بنیاد پر تفرقہ انگیز بیان بازی ,آئینی اتحاد کے لیے بڑا چیلنج: سپریم کورٹ
احمد آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس پرشانت کمار مشرا نے کہا کہ مذہب، ذات پات اور نسل کی بنیاد پر تفرقہ انگیز بیان بازی کا بڑھتا ہوا استعمال آئینی نظریات، بھائی چارے کے ساتھ ساتھ ملک میں اتحاد کے احساس کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔ جسٹس پرشانت کمار مشرا گجرات کے کھیڑا ضلع کے…
-

جنگ اور اس کے نقصانات
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) دوسری عالمی جنگ کے بعد پوری دنیا میں اس قدر لڑائیاں کبھی نہیں ہوئیں جتنی اس وقت ہورہی ہیں، عالمی طورپر دیکھیں تو برانوے (92) ممالک میں اس وقت سرد اورگرم جنگ چھڑی ہوئی ہے،چھپن (56) ایسے ممالک ہیں، جہاں عملاً جنگ…
-

شام سمیت پانچ ممالک سے آنے والے فلسطینیوں کا مصر میں داخلے پر روک
مصری حکام کی جانب سے شام اور چار دیگر عرب ممالک سے آنے والے فلسطینیوں کے مصر میں داخلے پر پابندی عاید کی گئی ہے۔ ذرائع نے العربیہ ڈاٹ نیٹ اور الحدث ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ حکام نے شام، سوڈان، لیبیا، عراق اور یمن سے آنے والے فلسطینیوں کو تا اطلاع ثانی مصر میں…
-

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر مولانا بدر الدین اجمل کا اظہار تعزیت
ملک میں اقتصادی ڈھانچوں کے اصلاح کار، ملک کی ترقیاتی منصوبوں کے معمار، سماجی مساوات کے طرفدار اور ایک ایماندار رہنما کے انتقال سے غمگین ہوں: مولانا اجمل نئی دہلی: آل انڈیایو نائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر، جمعیۃ علماء صوبہ آسام کے صدر، اورسابق رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے ہندوستان کے سابق…
-

ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر آل انڈیا ملی کونسل اور انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کا اظہار تعزیت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملک کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری اور انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نئی دہلی کے بانی و سرپرست ڈاکٹر محمد منظور عالم نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ نہایت ہی سلجھے…
-

مکاتب، اسلامی اسکول اور دینی مدارس (۲)
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی یہ تو اُن بچوں اور بچیوں کے مسائل کا حل ہے جو پوری طرح عصری تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں؛ لیکن ہمارے دینی مدارس کو بھی حالات کو سامنے رکھتے ہوئے ایسی راہ نکالنی چاہئے کہ مدرسہ میں پڑھنے والے بچے عصری علوم سے ناآشنا نہ رہ جائیں ، علماء…
-

عہدِ اصلاحات کے معمار ڈاکٹر منموہن سنگھ نہیں رہے، پورا ملک سوگوار،پی ایم مودی کا خراج عقیدت
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم اورمعاشی اصلاحات کے معمار ڈاکٹر منموہن سنگھ نہیں رہےـ۔ بتایا جاتا ہے کہ سانس لینے میں دشواری کی شکایت کے بعد انہیں دہلی ایمس لایا گیا تھا۔ اور متعدد محکموں کی ٹیمیں ان کی صحت کی نگرانی کر رہی تھیں، لیکن انہیں بچایا نہیں جا سکا۔دہلی ایمس نے سابق وزیر…