Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

میرے آئیڈیل استاد: محمد عارف اقبال
عائشہ پروین 9th کلاس پلس ٹو اپگریڈیڈ ہائی اسکول، ٹھکرنیا، مریا، دربھنگہ اللہ تعالیٰ کاشکر ہے کہ اس نے ہمیں ماں باپ کے بعد سب سے افضل اور محبت والا پاک رشتہ استاد کا دیا ہے۔ ماں باپ کے بعد اگر کسی شخص کا درجہ بڑا ہے تو وہ استاد ہیں۔ بچے والدین کے ذریعہ…
-

مسجد پریچئے! (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اسلام کے تعارف کے لئے سب سے اہم جگہ ہماری مسجدیں ہیں اور مسلمانوں کے اخلاق کے تعارف کے لئے سب سے بہتر جگہ ہمارے مدرسے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں جب بنو ثقیف کا وفد آیا تو آپ نے ان کو…
-

مدارس کے اساتذہ ، ائمہ مساجد اور موذنین کی تنخواہوں کا المیہ
محمد انعام الحق قاسمی ، ریاض آج ہم جس نازک دور سے گذر رہے ہیں اس دور میں مدارس اسلامیہ ہند [خصوصاً دروس نظامیہ کے مدارس] اب علمائے کرام کی قلت کا سامنا کررہے ہیں۔ ان کے ان گنت اسباب ہیں ، ان میں سب سے اہم معاشی ، سماجی اور رہائشی مسائل ہیں: [1]…
-

کیا تبلیغی جماعت کا اختلاف حل کیا جاسکتا ہے ؟
اختلاف کے معنی ہیں ” قول و فعل یا نظریات وغیرہ میں نامواقفت ، عدمِ تطابق یا تضاد ” یہ تضاد کوئی غیر فطری چیز نہیں ہے بلکہ اصول فطرت کےعین مطابق ہے۔ یہ اختلاف دوستوں کے درمیان بھی ہوتا ہے اور حریفوں کے درمیان بھی۔ دوستانہ ماحول میں اختلاف پر رأفت اور محبت اور…
-

مرکز المعارف ممبئی سے ملحق اداروں کے ڈپلومہ برائے انگریزی زبان و ادب میں مشترکہ آن لائن داخلے کا اعلان، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے طلبہ کو فائدہ ہوگا: مولانا محمّد برہان الدین قاسمی
ممبئی/دیوبند: (سمیر چوہدری) مرکز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹر، ممبئی جو فضلائے مدارس کو معیاری انگریزی زبان و ادب کی تعلیم فراہم کرنے میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے، نے 2025-2027 بیچ کے داخلۂ امتحان کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ مولانا بدرالدین اجمل القاسمی کے ذریعہ قائم کردہ یہ ادارہ کئی دہائیوں سے فارغین…
-

غزہ :کڑاکے کی سردی، بارش کا ستم، روتے، ٹھٹھرتے کانپتے مرتے نونہال فلسطینی معصوم بچے
غزہ : العربی الجدید نیوز ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ شدید سردی کے ساتھ ساتھ خوراک اور گرمی پہنچانے والے آلات کی کمی اور رہنے کی کم سے کم سہولیات اور شدید بارشوں نے غزہ کے خیموں میں سیلاب اور بے گھر لوگوں کے لیے جان لیوا حالات پیدا کر دئیے ہیں۔ غزہ میں…
-

منموہن سنگھ: ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
افتخار گیلانی یہ شاید 1998-99 کا سال رہا ہوگا۔ نئی دہلی کے 24، اکبر روڈ پر واقع کانگریس ہیڈ کوارٹر میں دیر رات گئے کانگریس کی اعلیٰ فیصلہ ساز مجلس کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ایک میٹنگ کور کرنے کے بعد میں بس اسٹاپ کی طرف رواں تھا۔ جن رپورٹروں نے کانگریس بیٹ اس دور میں…
-

مسجد پریچئے!
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مسجدیں اللہ کا گھر ہیں، یہ بات خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمائی ہے: المساجد بیوت اللہ والمؤمنون زوار اللہ (مسند دیلمی، حدیث نمبر: ۶۶۵۴، الجامع الکبیر للسیوطی، حدیث نمبر: ۱۱۸۴۸) اللہ کا گھر ہونے کا مطلب یہ ہے کہ مسجدوں میں وہی…
-

مولانا محمود مدنی سمیت کئی اہم شخصیات کی چھن سکتی سیکورٹی ، وزارت داخلہ کو بھیج دی گئی رپورٹ
نئی دہلی: دہلی پولیس نے وزارت داخلہ سے کہا ہے کہ وہ کچھ سابق وزراء اور ممبران پارلیمنٹ کو فراہم کی گئی سیکورٹی پر غور کرے۔ پولس جلد ہی 18 سابق وزرائے مملکت اور 12 سابق ممبران پارلیمنٹ کی فہرست وزارت داخلہ کو بھیجنے جا رہی ہے، جنہیں ان کی میعاد ختم ہونے کے بعد…
-

غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کی جانے والی نسل کشی کے خلاف ترکی سے بامعنی پیغام
ترکی میں 2025 کی پہلی صبح استنبول سے دنیا بھرکوغزہ میں اسرائیل کی طرف سے کی جانے والی نسل کشی کے خلاف ایک بامعنی پیغام دیا گیا۔اسرائیل کے ظلم و ستم کی یکجہتی سے مذمت کی گئی۔تاریخی جزیرہ نما کی مساجد میں صبح کی نماز ادا کرنے کے بعد لاکھوں کی تعداد میں ترک عوام…