Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جب قلم کا سر قلم کیا جارہا ہے ملت ٹائمز پوری بیباکی اور بغیر کسی خوف کے اپنا فریضہ نبھا رہا ہے
ملت ٹائمز کے نویں یوم تاسیس پروگرام کا انعقاد ، ملک کی سرکردہ شخصیات کی شرکت، نیک خواہشات کا اظہار نئی دہلی: (پریس ریلیز) مشہور میڈیا ہاؤس ملت ٹائمز نے 18 جنوری کو پریس کلب آف انڈیا میں اپنے نویں یوم تاسیس کے موقع پر پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں ملک کے…
-

یحیی سنوار: ایک مثالی قائد اور بیباک سپہ سالار
خورشید عالم داؤد قاسمی یحیی ابراہیم السنوار ایک مثالی قائد اور بیباک سپہ سالار تھے۔ وہ اپنے وطن فلسطین، قدس اور مسجد اقصی کی آزادی کے لیے پریشان تھے۔ وہ ظالم کے سامنے ایک آہنی دیوار تھے۔ وہ دشمن کی طاقت کے سامنے کبھی سرنگوں نہیں ہوئے۔ انھوں نے اپنی طاقت کے بقدر دشمن کا…
-

غزہ میں مسلسل پندرہ ماہ کی نسل کشی کے بعد جنگ بندی معاہدے کا باضابطہ اعلان
دوحہ: غزہ کی پٹی پر مسلسل پندرہ ماہ سے جاری نسل کشی اور اسرائیلی ننگی جارحیت کے بعد بالآخر فلسطینیوں اور قابض ریاست کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا ہے۔ قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے بدھ کی شام اعلان کیا کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی…
-

دہلی ہائی کورٹ نے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار طاہر حسین کو کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے لیے پیرول دی
دہلی ہائی کورٹ نے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار طاہر حسین کو آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے لیے پیرول کی منظوری دے دی ہے۔ طاہر حسین دہلی فسادات کیس میں جیل میں ہیں۔ اے آئی ایم آئی ایم نے انہیں دہلی کی مصطفی آباد اسمبلی سیٹ سے ٹکٹ…
-

آسارام 12 سال بعد جودھپور جیل سے رہا، آشرم میں پیروکاروں نے پھولوں سے استقبال کیا
جودھپور: آسارام کو 12 سال بعد جودھپور جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ آسارام کو 2018 میں نابالغ شاگردہ کے ساتھ جنسی استحصال کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ منگل کی رات دیر گئے سپریم کورٹ کے حکم پر جودھپور ہائی کورٹ نے مشروط رہائی کا حکم دیا جس…
-

یوپی: سنبھل میں مسجد کمیٹی کے ماتحت ایک درجن دکانیں بلڈوزر کی زد میں، انتظامیہ نے 24 گھنٹے کا دیا وقت
سنبھل جامع مسجد کے سروے کے بعد آئے دن سنبھل اور اس کے آس پاس کے علاقوں سے کوئی نہ کوئی نئی خبر نکل کر سامنے آ رہی ہے۔ اب سنبھل کوتوالی علاقہ کے مرکزی بازار میں مبینہ طور پر سرکاری زمین میں بنائی گئی تقریباً ایک درجن دکانوں کو ہٹانے کے لیے انتظامیہ نے…
-

ادبی تنظیم ”میزان“ کے زیر اہتمام دہلی کے ایوان غالب میں سیمینار اور مشاعرے کا انعقاد، اہم شخصیات کی شرکت
اہم شخصیات کو۳۲۰۲ ایوارڈسے نوازا گیا۔ ڈاکٹر ماجد دیوبندی کے شعری مجموعہ ”رنگ سخن کا “ کا اجرا بھی عمل میں آیا نئی دہلی: (نامہ نگار) دہلی کی ادبی، سماجی، ثقافتی اور تعلیمی تنظیم ”میزان“ کے زیر اہتمام ۴جنوری ۲۰۲۵ کی شب دہلی کے ایوان غالب آڈیٹوریم میں ۵۲ واں پر وقار عظیم الشان مشاعرہ…
-

منموہن – ہندوستان کا انمول رتن
مفتی حمدثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار و اڑیشہ) سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ، ہندوستان کے انمول رتن تھے، ان سے بونے قد کے لیڈران کو بھارت رتن دے دیا گیا، لیکن ہندوستان کے عظیم سیاسی قائد، معاشی انقلاب کے بانی، عالمی مالیاتی کرائسس سے ہندوستان کو نکالنے والے، بے مثال ماہر…
-

لاس اینجلس کے جنگلات میں تباہ کن آتشزدگی سے اربوں ڈالر کا نقصان، 7 افراد ہلاک
امریکہ کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ مسلسل شدت اختیار کر رہی ہے۔ سب سے پہلے یہ آگ پیسفک پیلیسیڈز کے جنگل میں بھڑکی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے 6 دیگر جنگلات کو لپیٹ میں لے لیا۔ اب اطلاعات کے مطابق مزید دو جنگلات بھی اس آگ کی زد میں آ چکے…
-

غزہ تنازعہ کے بعد حوثیوں کے اسرائیل پر 40 میزائل اور 320 ڈرون حملے، اسرائیل کے جوابی فضائی حملے
غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے بعد یمن کی حوثی فورسز نے اسرائیل پر حملے تیز کر دیے ہیں۔ اسرائیل ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) کے مطابق اکتوبر 2023 سے اب تک حوثیوں نے اسرائیل کی جانب تقریباً 40 زمین سے سطح پر مار کرنے والے میزائل اور 320 ڈرون داغے ہیں۔ ان…