Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

علامہ قمر الدین گورکھپوری رحمہ اللہ: خصوصیات وخدمات
خورشید عالم داؤد قاسمی اللہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک حدیث ہے کہ “آپ دنیا میں ایک اجنبی یا راہ رو کی طرح رہیں اور خودکو قبر والوں میں شمار کریں۔” (سنن الترمذی: 2333) استاذ محترم علامہ قمر الدین صاحب رحمہ اللہ انتقال فرماگئے۔ لگتا ہے کہ ہر وقت یہ حدیث…
-

حضرت مولانا علامہ قمر الدین گورکھپوریؒ
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) دار العلوم دیو بند کے شیخ ثانی، سابق ناظم تعلیمات وناظم دار الاقامہ استاذ الاساتذہ، تصوف وروحانیت میں ممتاز، تواضع انکساری اور تستعلیقی وضع قطع کے مظہر اتم، حضرت مولانا علامہ محمد قمر الدین گورکھپوری ؒ کا 22دسمبر 2024ء مطابق 20جمادی الاخری…
-

یونیفارم سول کوڈ آئین کے خلاف ، مسلمانوں کیلئے ناقابل قبول : ملی کونسل
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) اتراکھنڈ میں نافذ کیا گیا یونیفارم سول کوڈ مسلمانوں کے خلاف اور ان کو غیر اسلامی نظام پر عمل کرنے کیلئے مجبور کرنے والا قانون ہے جو واضح طور پر آئین ہند میں دی گئی مذہبی آزادی کے خلاف ہے اور مسلمان اس کو کبھی بھی قبول نہیں کرسکتے ہیں…
-

فجر ٹرسٹ کے دفتر کا افتتاح: خدمت کے سفر میں ایک اور سنگِ میل
بنگلور: شہر گلستان بنگلور ٹھنی سندرہ میں واقع معروف سماجی تنظیم فجر ٹرسٹ کے نئے دفتر کا افتتاح 26 جنوری بروز یوم جمہوریہ ایک پروقار تقریب بمقام فیضی مسجد، ٹھنی سندره میں کیا گیا۔ اس پروگرام میں علاقے کے معزز شخصیات اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔ دفتر کا افتتاح فجر ٹرسٹ کے معمر ممبر…
-

ہمارے بزرگوں نے آئین بنایا، اب ہم سب کو اس آئین کی حفاظت کرنی ہے: مولانا سجاد نعمانی
رحمن فاؤنڈیشن کی جانب سے ملک بھر میں 76 واں یوم جمہوریہ قومی پرچم لہرا کر اور انسانیت کی خدمت کر کے منایا گیا۔ یوم جمہوریہ معاشرے کے کمزوروں، محروموں اور اقلیتوں کا دن ہے۔ لکھنؤ: عالمی شہرت یافتہ مسلم رہنما مولانا خلیل الرحمان سجاد نعمانی نے یوم جمہوریہ کے موقع پر کہا کہ ہمارے…
-

وقف ترمیمی بل: جے پی سی اجلاس میں ہنگامہ، حزب اختلاف کے 10 ارکان پارلیمنٹ معطل
وقف ترمیمی بل پر قائم شدہ پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی (جے پی سی) کے اجلاس کے دوران ٹی ایم سی کے رکن کلیان بنرجی اور بی جے پی کے ایم پی نشی کانت دوبے کے درمیان لفظی جنگ ہوئی، جس کے بعد کمیٹی کے 10 اپوزیشن ارکان کو ایک دن کے لیے معطل کر دیا…
-

سفارت کاری کی گتھیاں: دوحہ میں تاریخی معاہدے کی اندرونی کہانی
افتخار گیلانی ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ جنگ بندی کا برقرار رہنا غیر یقینی ہے، کیونکہ عدم اعتماد اور غیر حل شدہ مسائل کسی بھی وقت کشیدگی کو دوبارہ ہوا دے سکتے ہیں۔ یہ چار دن کے تھکا دینے والے مذاکرات تھے، جہاں وقت کی قید ختم ہو چکی تھی — رات اور دن کا…
-

حماس اسرائیل جنگ بندی، غزہ کے عوام کو سلام!
خورشید عالم داؤد قاسمی یاسر عرفات کی وفات کے بعد، ابو مازن محمود عباس فلسطین کے صدر بنے۔ عالمی سطح پر انھیں فلسطین کا صدر اور نمائندہ سمجھا جاتا ہے۔ وہ سن 2005 سے فلسطین کے صدر ہیں۔ انھوں نے فلسطین کی آزادی، فلسطینی عوام کے حقوق اور ان کی خودمختاری کے مسئلے کو عالمی…
-

اسرائیل کی شرمناک شکست
محمد برہان الدین قاسمی آج 19 جنوری 2025 تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے کیونکہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی نافذ ہو گئی ہے۔ اسرائیلی قابض افواج رفح اور خان یونس سے پیچھے ہٹتی نظر آ رہی ہیں، جس سے ایک ظالمانہ مہم کا اختتام ہوتا ہے۔ معاہدے کے تحت حماس نے تین…
-

کمبھ میلے میں آتشزدگی کے واقعہ پر آل انڈیا ملی کونسل کا گہرے رنج و غم کا اظہار
نئی دہلی: آل انڈیا ملی کونسل کے اسسٹنٹ جنرل سکریٹری شیخ نظام الدین نے کمبھ میلے میں پیش آنے والے المناک آتشزدگی کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ یہ حادثہ نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے، جس نے کمبھ میلے میں شریک افراد کے لیے ایک بڑے المیے…