Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

مسلم منافرت پر مبنی بیان دینے والے جسٹس شیکھر یادو کے خلاف مواخذہ کی تحریک کے لیے 55 اراکین پارلیمنٹ نے دیا نوٹس!
مسلم منافرت پر مبنی بیان دینے والے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شیکھر کمار یادو کے خلاف اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے تحریک مواخذہ کی پیش رفت کر دی ہے۔ تقریباً 5 درجن اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ نے جسٹس شیکھر یادو کے خلاف مواخذہ کی تحریک چلانے سے متعلق نوٹس راجیہ سبھا میں دیا ہے۔…
-

موجودہ حالات میں مسلمانوں کی ذمہ داریاں
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ’’مؤرخہ:۲۳؍۲۴؍ نومبر ۲۰۲۴ء کو بنگلور میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ۲۹؍ واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے بورڈ کے ارکان ومدعوئین شریک ہوئے، ۲۳؍ کو صبح دس بجے افتتاحی اجلاس اور ۲۴؍ اکو بعد مغرب عیدگاہ میں عوامی اجلاس منعقد ہوا، جس…
-

اکیلاپن: فرینڈ ہورڈنگ
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) انسان ایک سماجی جاندار ہے، اس کی ضروریات ایک دوسرے سے وابستہ ہیں، خاندان سے لے کر سماج اور معاشرہ کی ضرورت ہے کہ وہ ساتھ رہے، ساتھ چلے، فلاح وبہبود کے لیے مل جل کر کوشاں ہوں، ماضی قریب تک دیہاتوں…
-

پروفیسر عبدالحمید احمد ابو سلیمان کی شخصیت اور علمی خدمات پردو روزہ بین الاقوامی سمینار کا انعقاد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز نئی دہلی، عبدالحمید ابو سلیمان کلیہ آف اسلامک ریویلد نالج اینڈ ہیومن سائنسز، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ملائشیا (IIUM)، اور بین الاقوامی اسلامی فقہ اکیڈمی جدہ کے اشتراک سے “پروفیسر عبدالحمید احمد ابو سلیمان: شخصیت، فکری اور علمی وراثت” کے عنوان سے دو روزہ بین الاقوامی…
-

سقوط دمشق کی کہانی
افتخار گیلانی مشرقی ترکی کے قصبہ کیلس میں سرحد سے بس 500میٹر دور شامی پناہ گزینوں کے کیمپ میں پچھلی اتوار کی رات شاید ہی کوئی سویا تھا۔ کئی دہائیوں سے بے گھر مکین الجزیرہ عربی اور ا پوزیشن گروپوں سے وابستہ سیرین ٹی وی چینل رات بھر دیکھنے میں محو تھے۔ جوں ہی یخ…
-

ایک کے بعد ایک
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ) بابری مسجد کے سلسلے میں غیرواقعی اور دلائل سے عاری فیصلے نے فرقہ پرستوں کے حوصلے اس قدر بلند کردیے ہیں کہ وہ بی جے پی اقتدار والی ریاستوں میں مسجد، مزارات اور دوسرے آثار پر تابڑ توڑ مقدمات کر رہے ہیں…
-

بیرونی ممالک میں مقیم شامیوں نے سڑکوں پر نکل کر منایا جشن
اسد انتظامیہ کے خاتمے کے بعد بیرونی ممالک میں مقیم شامیوں نے سڑکوں پر آ کر جشن منایا ۔ شام کے دارالحکومت دمشق میں مظاہرین کے حساس اہمیت کے حامل علاقوں میں داخل ہو نے کے بعد سے شہر پر بشار الاسد انتظامیہ کا کنٹرول ختم ہو گیا ہے۔ اسد انتظامیہ کے خاتمے کے بعد…
-

شام: شامی مخالفین نے ’دیر الزور‘ میں داخل ہونا شروع کر دیا
شام میں اسد انتظامیہ کے خاتمے کے بعد انتظامیہ مخالف گروپوں نے، قبل ازیں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے زیر کنٹرول شہر، دیر الزور میں داخل ہونا شروع کر دیا ہے۔ گرتی ہوئی حکومت نے، 6 دسمبر کو ملک کے مشرق میں عراقی سرحد پر واقع صوبے’دیرالزور’ میں متعین، کچھ فوجی یونٹوں کو پیچھے ہٹا…
-

‘وقف معاملے پر مسلمانوں کا ساتھ دیں’، کیتھولک تنظیم سے عیسائی اراکین پارلیمنٹ کی گزارش
وقف بورڈ کے معاملے پر ملک کے کئی عیسائی اراکین پارلیمنٹ نے مسلمانوں کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عیسائی اراکین پارلیمنٹ نے قومی راجدھانی میں کیتھولک بشپ کانفرنس آف انڈیا (سی بی سی آئی) کی میٹنگ میں کہا ہے کہ عیسائی فرقہ کو وقف ترمیمی بل پر اصولی طور پر اپنا رخ اختیار…
-

غزل
نگار فاطمہ انصاری دل کی دھڑکن ان کی آمد کا پتا دیتی ہے جب میں چلتی ہوں میری زنجیر صدا دیتی ہے کبھی ستاروں میں کبھی شبنم کے نظاروں میں عشق والوں کو ہر چیز شفاء دیتی ہے دل والوں کی باتوں کو دل پے نہیں لینا یہ عشقِ مجازی زندہ دفن ہونے کی سزا…