Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

جنوبی لبنان میں دو اسرائیلی حملوں میں 6 شہری شہید، 5 زخمی
بیروت: حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے ایک حصے کے طور پر جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کے تازہ حملوں میں کم سے کم 6 افراد شہید اور 5 دیگر زخمی ہوگئے۔ لبنان کی وزارت صحت نے کہا ملک کے جنوب میں بیت لیف اور دیر سریان قصبوں پر اسرائیلی…
-

شام: قبضے کے لیے خونریز جنگ جاری ، صدر اسد کی خصوصی طیارے کے ذریعہ فرار ہونے کی خبر
شام کی صورتحال دھماکہ خیز ہو چکی ہے۔ شامی فوج کمزور پڑ رہی ہے اور جنگجو یکے بعد دیگرے شہروں پر قبضہ کر رہے ہیں اور اب حمص کے بڑے شہر پر بھی قبضہ کر چکے ہیں اور اب دمشق کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ خبر ہے کہ دمشق پر بھی باغی فوج نے قبضہ…
-

’ ایودھیا معاملہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ سیکولرزم کے اصول کے منافی ‘، سابق جج جسٹس نریمن کا اظہارِ خیال
سپریم کورٹ کے سابق جج اور معروف قانون داں جسٹس آر ایف نریمن نے رام جنم بھومی اور بابری مسجد معاملے کے متعلق 2019 میں سپریم کورٹ کے ذریعہ دیے گئے فیصلے پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اس فیصلے کو انصاف کا مذاق بتایا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایودھیا مقدمہ کا…
-

تحقیق اور سروے کے نام پر مذہبی مقامات تحفظ قانون سے کھلواڑ بند کیا جائے: ملک معتصم خان ، نائب امیر جماعت اسلامی ہند
سماجی کارکنان کی ہراسانی اور سنبھل تشدد کے خلاف ہر انصاف پسند شہری آواز بلند کرے۔ نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کے مرکزی آفس ، نئی دہلی میں منعقدہ پریس کانفرس میں ’ مذہبی مقامات کا تحفظ قانون (1991) پر بات کرتے ہوئے نائب امیر جماعت جناب ملک معتصم خان نے کہا کہ ’’ اس…
-

مولانا بدرالدین اجمل نے چیف جسٹس آف انڈیا کو خط لکھ کر مسلم عبادت گاہوں کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کے رجحان پر قد غن لگانے کی اپیل کی
نئی دہلی : آل انڈیا یونائیٹید ڈیموکریٹک فرنٹ کے قومی صدر، جمیعۃ علماء صوبہ آسام کے صدر اور سابق ممبر آف پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے چیف جسٹس آف انڈیا کو خط لکھکر اس خطرناک رجحان کو روکنے کی درخواست کی ہے جس کے تحت حالیہ دنوں میں ملک کی مختلف نچلی عدالتوں میں یہ…
-

شام میں خانہ جنگی کے دوران ہندوستان کی ایڈوائزری، ’ سفر سے گریز کریں، پھنسے افراد فوری ملک چھوڑیں! ‘
ملک شام میں جاری خانہ جنگی کے دوران حالات بدتر ہو رہے ہیں۔ ایسے میں ہندوستانی حکومت نے اپنے شہریوں کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے۔ وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے “ایکس” پر ایک پوسٹ کے ذریعے کہا، ”شام کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہندوستانی شہریوں کو اگلے نوٹس…
-

ملک میں بڑھتی فرقہ وارانہ کشیدگی پر امام بخاری فکرمند، مسلمانوں سے بات چیت کرنے کی وزیر اعظم مودی سے جذباتی گزارش
دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعہ کی نماز کے دوران تقریر کرتے ہوئے وہ کافی جذباتی ہو گئے۔ اس دوران انہوں نے نم آنکھوں سے وزیر اعظم نریندر مودی سے مسلمانوں کے ساتھ بات…
-

ایک تصنیفی اعتکاف کی مختصر روداد
شمع فروزاں : مولانا خالد سیف اللہ رحمانی انسان کو اپنی زندگی میں جلوت اور خلوت دونوں کی ضرورت پڑتی ہے، جلوت سے مراد ہے لوگوں کے درمیان رہ کر اپنے کام کو انجام دینا، کاروبار زندگی اس پر موقوف ہے، تعلیم وتعلم، تجارت، خریدوفروخت، سفر، پندو موعظت ان سب میں انسان کو جلوت کی…
-

مولانا بدرالدین اجمل کا بنگلہ دیش میں اقلیتی کمیونٹی پر ہونے والے مظالم پر وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کو خط
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (AIUDF) کے قومی صدر، جمیعۃ علماء صوبہ آسام کے صدر اور سابق ممبر آف پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے بنگلہ دیش میں ہندو اقلیتی کمیونٹی پر ہونے والے مظالم کے بارے میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خارجہ ایس جے شنکر کو خط لکھا ہے۔…
-

اسرائیلی فوج کا طوباس کے سرکاری ہسپتال پر دھاوا، داکٹرسمیت کئی گرفتار
طوباس: قابض اسرائیلی فوج نے طوباس کے سرکاری ہسپتال پر دھاوا بول کرایک ڈاکٹر سمیت متعدد شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ایک مقامی ذریعے نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے عقبہ کے داخلی راستے پرایک گاڑی پر بمباری کے بعد ہسپتال کو گھیرے میں لے لیا، جس کے نتیجے میں دو شہری شہید…