Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

غزہ پر 24 گھنٹوں میں قابض فوج کی جارحیت سے 36 فلسطینی شہید، 96 زخمی
غزہ : فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف دو قتل عام کیے جن کے نتیجے میں 36 شہری شہید اور 96 زخمی ہوئے۔ وزارت صحت نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا کہ سات اکتوبر 2023ء سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 44,502…
-

نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کا مرکز کے رویہ پر سوال ، کسانوں سے کیا گیا وعدہ پورا کیوں نہیں کیا گیا؟
نائب صدر جگدیپ دھنکڑنے کسانوں کے تئیں مرکزی حکومت کے رویہ پر سوال اٹھائے ہیں۔ منگل کو انہوں نے وزیر زراعت سے سوال کیا کہ کسانوں سے کیے گئے تحریری وعدے پورے کیوں نہیں کیے گئے۔ نائب صدر کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ کہہ رہے ہیں، ‘وزیر زراعت، ہر لمحہ بھاری…
-

سنبھل کے بعد بدایوں میں شمسی جامع مسجد پر تنازعہ، ہندو فریق کا مندر کا دعوی، عدالت میں آج سماعت
لکھنؤ: اتر پردیش میں سبھل کے بعد اب بدایوں میں بھی شمسی جامع مسجد کے حوالے سے ایک نیا تنازعہ سامنے آیا ہے۔ ہندو فریق کا دعویٰ ہے کہ اس جگہ پر پہلے نیل کنٹھ مہادیو مندر تھا، جسے توڑ کر مسجد تعمیر کی گئی۔ اس معاملے کی سماعت کے لیے بدایوں کی ضلعی عدالت…
-

ڈونلڈ ٹرمپ کی اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر مشرق وسطیٰ کو تباہ کرنے کی دھمکی
واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی نہ ہونے پر مشرق وسطیٰ کے خلاف سنگین اقدامات کرنے کی دھمکی دی ہے۔ ٹرتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ اگر 20 جنوری 2025 کو ان کی حلف برداری سے قبل اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو…
-

جامع مسجد سنبھل، حقیقت اور کہانی
مولانا عبدالحمید نعمانی ہندوتو وادی سماج اور ہندو سماج میں فرق کر کے مختلف معاملات و مسائل پر بات کرنے کی بڑی ضرورت ہے، اصل ہندو سماج کا رویہ، دھرم اور روحانی معاملے میں عموماً مثبت رہا ہے، لیکن برٹش سامراج کی تقسیم کرو اور حکومت کرو کی پالیسی کے تحت ہندو اکثریتی سماج کے…
-

ایک اور مسلم مقام تنازعہ کی زد میں، کرناٹک واقع ‘پیر پاشا بنگلہ درگاہ’ کو بی جے پی رکن اسمبلی نے ‘انوبھو منڈپم’ قرار دیا
ان دنوں ہندوستان کی کئی مساجد اور درگاہوں سے متعلق تنازعات چل رہے ہیں۔ کچھ دنوں قبل سنبھل جامع مسجد کے سروے میں جو تنازعہ کھڑا ہوا تھا وہ ختم بھی نہیں ہوا کہ اجمیر درگاہ کا معاملہ سامنے آگیا۔ ان دونوں حالیہ تنازعات سے ابھی لوگ باہر بھی نہیں نکلے ہیں، اور اب مزید…
-

کسانوں نے اتر پردیش انتظامیہ کو 7 دن کا الٹی میٹم دیا
متحدہ کسان مورچہ کی کال پرکل صبح سے اتر پردیش کے ہزاروں کسانوں کی دہلی میں داخل ہونے کے لیے جدوجہد کرنے کی تصاویر دیکھی گئیں۔ کسانوں کے دہلی مارچ کو دیکھتے ہوئے نوئیڈا کی تمام سرحدوں کو چھاؤنیوں میں تبدیل کر دیا گیا۔ کسانوں کو روکنے کے لیے نوئیڈا میں ہی 5000 سے زیادہ…
-

اس فتنے کا سر کچلنا بے حد ضروری ہے!
سہیل انجم اس وقت ملک میں ایک نئے فتنے نے سر اٹھا لیا ہے۔ حالانکہ یہ فتنہ نیا نہیں لیکن آجکل اس کی زد میں ملک کا امن و امان آگیا ہے۔ یہ فتنہ ہے تاریخی مسجدوں، مقبروں، عبادت گاہوں اور درگاہوں پر مندر ہونے کا دعویٰ کرنا۔ وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کی…
-

کسانوں کی آج دہلی جانے کی تیاری، نوئیڈا سے متصل تمام سرحدوں پر کھڑی کی گئیں رکاوٹیں
اگر کسانوں کے مطالبات نہ مانے گئے تو انہوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ آج دو دسمبر کو گریٹر نوئیڈا کے کسان دہلی کی طرف مارچ کریں گے۔ یہاں کے کسانوں اور اتھارٹی کے درمیان میٹنگ تقریباً تین گھنٹے تک جاری رہی تاہم اس میٹنگ سے کوئی مثبت نتیجہ…
-

جامع مسجد سنبھل کا قضیہ
معصوم مرادآبادی سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کا حکم دے کر نچلی عدالت نے جو انتشار پھیلایا تھا، اس پر سپریم کورٹ نے عبوری روک لگادی ہے اور اس معاملے کو ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے بھیج دیا ہے۔خاص بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے نچلی عدالت کو تنبیہ کی ہے…