Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بامبے ہائی کورٹ سے آرین خان کا بیل آرڈر جاری، عدالت نے متعدد شرائط عائد کیں
بامبے ہائی کورٹ نے آرین خان کو دی گئی ضمانت سے متعلق پانچ صفحات پر مشتمل حکم نامہ جاری کیا ہے۔ حکم کے مطابق آرین کو ایک لاکھ روپے کے مچلکے پر ضمانت دی گئی ہے۔ ضمانت کی شرائط کے مطابق آرین خان پیشگی اجازت کے بغیر ملک سے باہر نہیں جائیں گے۔ وہ خصوصی…
-

اتر پردیش میں مافیا اب دوربین سے بھی نظرنہیں آتا، امت شاہ کا دعویٰ
امت شاہ نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے امن و امان کا بیڑا غرق کر رکھا تھا جبکہ آج یوپی میں ترقی کی لہر ہے اور مافیا اور ناپسندیدہ عناصر دوربین سے بھی نظر نہیں آتے لکھنؤ: اتر پردیش میں ایک بار پھر اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کا یقین ظاہر کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا…
-

آگرہ عدالت میں کشمیری طلبا کے ساتھ وکلا کا سلوک نا قابل قبول: عمر عبداللہ
عمر عبداللہ نے آگرہ میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار تین کشمیری طلبا کے ساتھ آگرہ عدالت میں وکلا کے سلوک کو نا قابل قبول اور پولیس کے رول کو مشکوک قرار دیا ہے سری نگر: نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آگرہ میں…
-

گڑگاؤں: کھلے مقامات پر نماز کے خلاف ہندو تنظیم کا ہنگامہ، 13 افراد گرفتار
جیسے ہی جمعہ کی نماز کا وقت ہوا تو ہندو تنظیم سے وابستہ افراد نماز کے مقام پر پہنچ کر نعرے بازی کرتے لگے، پولیس نے 13 افراد کو حراست میں لیا ہے گڑگاؤں: دہلی سے ملحقہ ہریانہ کے گڑگاؤں (گروگرام) میں جمعہ کے روز کھلے مقامات پر نماز کے حوالہ سے ہندو تنظیم سے…
-

رگھناتھ کستور اور ابن حسام کا کشمیر
افتخار گیلانی اسی سال مارچ میں بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سنہا، سابق معروف بیوروکریٹ اور سابق چیئرمین ماینارٹیز کمیشن وجاہت حبیب اللہ ، بھارتی فضائیہ کے ائروائس مارشل کپل کاک، سوشل ورکر سوشوبھا بھاروے اور سینئرصحافی بھارت بھوشن نے ’ فکرمند شہریوں ‘‘ (Concerned Citizens’s Group) کے ایک گروپ کے نام سے جب…
-

فیس بک کا نیا نام ’میٹا‘، نئے انقلاب کی آہٹ
یہ ایک ایسا ’ورچوئل ماحول‘ ہے جسے آپ اسکرین پر نہیں دیکھتے بلکہ اس کے اندر داخل ہو سکتے ہیں، کام کر سکتے ہیں، کھیل سکتے ہیں اور نہ جانے کیا کیا کر سکتے ہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کی ہولڈنگ کمپنی (مادر کمپنی) کا نام بدل گیا ہے اور اب اس کا…
-

مزدوروں کے ساتھ آپ ﷺ کا سلوک (2)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مزدوروں کے ساتھ مالکین اور ذمہ داروں کا کیا سلوک ہونا چاہئے ؟ اس سلسلہ میں حضور ﷺ کا ارشاد ہے کہ وہ تمہارے بھائی ہیں : إنھم اخوانکم (ردالمحتار : ۳؍۳۸۰) یعنی ان سے سلوک حاکمانہ نہیں بلکہ برادرانہ ہونا چاہئے ، قرآن میں حضرت شعیب علیہ…
-

جامعہ نے تحریکِ آزادی ہی نہیں بلکہ تصورِ قومیت کو بھی ابھارا: پروفیسر انور پاشا
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) جامعہ ملیہ اسلامیہ نے نہ صرف تحریک آزادی میں اہم کردار ادا کیا ہے، بلکہ قومیت کے اس جدید تصور کو تقویت بخشی جس کے بنا پر ہندوستان کا شمار آج دنیا کی بڑی اور مستحکم جمہوریتوں میں ہوتا ہے۔ یہ بات جے این یو کے استاذ پروفیسر انور پاشا نے…
-

حکومت تری پورہ میں مسلمانوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنائے اور شر پسندوں کے خلاف سخت کارروائی کرے: مولانا احمد ولی فیصل رحمانی
امیر شریعت بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ نے تری پورہ میں بھگوا شدت پسندوں کے ذریعہ مسلمانوں پر ہو رہے ظلم و ستم کی مذمت کی شمال مشرقی ہندوستان کی سرحدی ریاست تری پورہ میں پچھلے ایک ہفتے سے بھگوا شدت پسند وں کی جانب سے اناکوٹی، مغربی تریپورہ، سیپاہی جالا اور گومتی تریپورہ اضلاع میں کئی…
-

تریپورہ میں مساجد میں توڑ پھوڑ، آتش زنی، مسلمانوں کی دکانوں اور مکانات کی توڑ پھوڑ، مسلم مخالف نعرے جیسے واقعات پر حکومت فوراً روک لگائے: مسلم بیداری کارواں
پٹنہ: (پریس ریلیز) تریپورہ میں حالات دن بہ دن خراب ہوتے جارہے ہیں۔ بنگلہ دیش میں ہندوؤں کے خلاف تشدد کی مذمت میں کئی دنوں سے ریاست بھر میں مظاہرے اور ریلیاں نکالی جارہی تھیں اور دیکھتے ہی دیکھتے ان ریلیوں نے شدت اختیار کر ریاست کے مسلمانوں کے خلاف پرتشدد شکل اختیار کرلی۔ جس…