Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

سنگھو بارڈر قتل معاملہ میں نہنگ نے کی خود سپردگی، آج عدالت میں پیش کیا جائے گا
جس نوجوان کی لاش سنگھو بارڈر سے ملی ہے اس کا نام لکھبیر سنگھ بتایا ہے جس کا تعلق پنجاب کے ترن تارن سے ہے اور وہ ایک مزدور ہے۔ سنگھو بارڈر پر کل جس نوجوان کی ہاتھ کٹی لاش بیریکیڈ پر لٹکی ملی تھی اس تعلق سے ایک نہنگ سکھ نے خود سپردگی کی…
-

متعدد زبانوں کے ماہر ندوۃ العلما لکھنؤ کے استاد مولانا حفظ الرحمن ندوی کا دہلی میں انتقال
مولانا رابع حسنی ندوی اور تسخیر فاؤنڈیشن سمیت دیگر علمی شخصیات کا اظہار تعزیت نئی دہلی: (پریس ریلیز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنو کے مایہ ناز استاد اور کئی زبانوں پر یکساں مہارت رکھنے والے مولانا حفظ الرحمن ندوی کا آج یہاں انتقال ہوگیا ہے۔ مولانا مرحوم بہت دنوں سے بیمار تھے۔ وہ دارالشفاء ابوالفضل میں…
-

سنگھو بارڈر قتل معاملہ سپریم کورٹ پہنچا
مرکزی حکومت کے نئے زرعی قوانین کی مخالفت کر نے والے کھلے قانون کی عام خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ وہ کووڈ 19 کے رہنما خطوط کی کھلی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ دہلی۔ ہریانہ کے سنگھو بارڈر پر جمعہ کو ایک نوجوان کا بے رحمی سے قتل کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے…
-

سعودی عرب میں عوامی مقامات پر ماسک پہننےکی پابندی ختم
ریاض: (ایجنسی) سعودی حکومت نےکورونا وائرس کی ویکسینیشن مکمل کروانے والے افراد کو حرمین شریفین میں داخلےکی اجازت دینےکا اعلان کیا ہے۔ سعودی حکومت کے اعلان کے مطابق کورونا ویکسین کی مکمل خوراک لگوانے والے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں حاضری دے سکیں گے تاہم نمازیوں اور زائرین کو پورے وقت ماسک پہننا ہوگا۔…
-

چنئی سپر کنگس چوتھی بار بنا آئی پی ایل چمپئن
دبئی: (یو این آئی) سلامی بلے باز ڈو پلیسسز (86) کی بہترین نصف سنچری اور روبن اتھپا (31) اور معین علی (ناٹ آؤٹ37) کی جارحانہ اننگز سے چنئی سپر کنگس نے کولکاتا نائٹ رائڈرس کو جمعہ کو 27 رن سے شکست دیکر چوتھی بار آئی پی ایل چمپئن بننے کا فخر حاصل کرلیا۔ چنئی نے…
-

چھتیس گڑھ: درگا پوجا جلوس میں جارہے لوگوں کو گاڑی سے روندنے والے ملزمین گرفتار، وزیر اعلیٰ بگھیل نے اٹھایا سخت قدم
چھتیس گڑھ کے جشپور ضلع واقع پتھل گاؤں میں جمعہ کو درگا پوجا کے ویسرجن جلوس میں جا رہے لوگوں کو تیز رفتار سومو کار سے روندنے کے معاملے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دونوں گانجا اسمگلر بتائے جا رہے ہیں۔ اس دردناک واقعہ میں گورو اگروال…
-

لکھیم پور کھیری تشدد: بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا متنازعہ بیان، کسانوں کو بتایا دہشت گرد
ایک طرف لکھیم پور کھیری تشدد کو لے کر لگاتار مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کی گرفتاری کو لے کر حکومت پر دباؤ بنایا جا رہا ہے، اور دوسری طرف اس واقعہ کو لے کر بی جے پی کے کچھ لیڈران شرمناک بیانات دے رہے ہیں۔ تازہ بیان بی جے پی رکن پارلیمنٹ…
-

تبدیلی مذہب اور دراندازی روکنے کے لئے این آر سی لازمی: موہن بھاگوت
ناگپور: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے ہندوستان کی آبادی میں اضافے کی شرح میں مذہبی عدم توازن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کی وحدت اور سالمیت کے لیے خطرہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) تبدیلی مذہب اور…
-

گوگل اور ایمیزون کے ملازموں نے کیا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ
نیویارک: ’ہم گوگل اور ایمیزون کے ملازمین ہیں۔ ہم پروجیکٹ نمبس کی مذمت کرتے ہیں۔‘ یہ اس کھلے خط کے الفاظ ہیں جو گوگل اور ایمیزون کے ملازمین نے اپنی کمپنیوں کو لکھا ہے، تاہم انتقامی کارروائی کے خوف سے شناخت پوشیدہ رکھی ہے۔ نیوز کے مطابق گوگل کے سافٹ ویئر انجینئر گیبریئل شوبائنر اور…
-

نجیب کی جدوجہد مظلومیت کی لڑائی نہیں
ایس آئی او کی ‘نجیب کے لئے انصاف’ کانفرنس میں طلبا اور سماجی شخصیات کا اظہار خیال نئی دہلی: (پریس ریلیز) جے این یو کے مسلم طالب علم نجیب احمد کی جبری گمشدگی کے پانچ سال مکمل ہو گئے ہیں، اس موقع پر اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) نے اپنے مرکزی دفتر…