Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

بہار: مسلمان ہونے کی وجہ سے کیا گیا صدام کا ماب لنچنگ
نئی دہلی: (ملت ٹائمز – رخسار احمد) ملک میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور ماب لنچنگ کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تازہ ترین معاملہ بہار کے نالندہ بہار شریف کا ہے۔ جہاں دو مسلم لوگوں کو بنا کسی غلطی کے بے رحمی سے مارا پیٹا گیا۔ دونوں کا کہنا ہے کہ انہیں…
-

سوشل میڈیا ڈیسک آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کا ”نبی رحمتؐ ٹیوٹر مہم“ کا اعلان!
عاشقان رسولؐ سے اس مہم میں حصہ لینے کی مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی نے کی اپیل! نئی دہلی: (پریس ریلیز) ماہ ربیع الاول اسلامی مہینوں میں اس اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے کہ اس میں حضرت محمد رسول اللہﷺ کی ولادت باسعادت ہوئی، جو ساری کائنات کیلئے رحمت بنا کر بھیجے گئے…
-

بہار کی نمائندہ مسلم تنظیموں نے حضرت امیر شریعت کو مبارک باد پیش کیا
مسلم لڑکیوں کے ارتداد، ماب لنچنگ، تعلیم و صحت ، بے قصور مسلم نوجوان اور دیگر اہم مسائل پر ساتھ کام کرنے کا عزم پٹنہ: (پریس اعلامیہ) امارت شرعیہ کے مرکزی دفتر میں بہار کی نمائندہ مسلم تنظیموں نے حضرت امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی مدظلہ العالی کو امیر شریعت منتخب کیے جانے…
-

کیرلا میں طوفانی بارش، ایک خاتون کی موت، ریزشِ زمین میں 12 افراد لاپتہ
نئی دہلی: کیرلا میں گزشتہ کئی دنوں سے ہو رہی تیز بارش کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ مسلسل بارش سے کئی اضلاع میں سیلاب آگیا ہے۔ بارش کا سب سے زیادہ اثر ایڈوکی میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔ تیز بارش کی وجہ سے ایڈوکی باندھ کے پانی کی سطح میں…
-

مہاراشٹر: محکمہ انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری میں 184 کروڑ سے زائد آمدنی کا انکشاف
نئی دہلی: انکم ٹیکس کے محکمہ نے ممبئی کے دو ریئل اسٹیٹ بزنس گروپوں اور ان سے وابستہ کچھ افراد / اکائیوں کے خلاف تلاشی اور ضبطی مہم چلائی۔ تلاشی مہم 7 اکتوبر 2021 کو شروع ہوئی اور ممبئی، پونے، بارامتی، گووا اور جے پور میں پھیلے دونوں کمپنیوں کے تقریباً 70 احاطوں میں چلائی…
-

ہجرت نبوی کے مقاصد اور حکمتیں
مولانا انیس الرحمن قاسمی قومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل نئی دہلی جب دعوت الی اللہ کی راہ میں مشکلات پیدا ہوں اورجان و مال کی حفاظت مشکل ہوجائے تو دعوتی مقاصد کے حصول کے لیے نیک ارادوں اور تمناؤں کے ساتھ اللہ کے لیے اپنے گھر کو چھوڑ کر دوسری جگہ چلا جانا…
-

جشپور حادثہ: وزیر اعلیٰ بگھیل نے مہلوکین کے کنبہ کو 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا کیا اعلان
چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے وجے دشمی کے دن جشپور ضلع کے پتھل گاؤں علاقہ میں جلوس پر گاڑی چڑھائے جانے کے حادثہ میں جان گنوانے والے شخص گورو اگروال کے کنبہ کو 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ حادثہ کے فوراً بعد کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے دونوں…
-

حب رسول ، آداب اور تقاضے
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ربیع الاول کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، اسی مہینے میں آقا و مولانا جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت ہوئی، اسی ماہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت فرمائی اور اسی ماہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عالم آخرت…
-

اشتعال انگیز تقریر پر پابندی لگائی جائے، سپریم کورٹ میں عرضی داخل
نئی دہلی: سپریم کورٹ میں مفادعامہ کی ایک عرضی داخل کی گئی ہے جس میں مرکز سے مختلف بین الاقوامی قوانین کا مطالعہ کرنے اور ملک میں نفرت انگیز تقاریر اور افواہوں کو روکنے کے لیے موثر اور سخت اقدامات کا اعلان کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ عرضی میں مرکز سے ہدایت کی گئی…
-

مودی حکومت ٹیکس نہ بڑھایا ہوتا تو پٹرول 66 اور ڈیزل 55 روپے لیٹر ہوتا: سرجے والا
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری، آج بھی ہوا 35-35 پیسے مہنگا نئی دہلی: بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ابال جاری رہنے کے درمیان ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہفتے کے روز مسلسل تیسرے دن 35-35 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا۔ دارالحکومت دہلی…