Author: ملت ٹائمز اسٹاف
-

اقتصادی تعلقات اور سیاحت میں تعاون کے فروغ پر یو اے ای اور اسرائیل کا باہم اتفاق
دبئی: (ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات کے وزیرملکت برائے انٹرپری نیورشپ اور چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار (ایس ایم ایز) احمد بالہول الفلاسی نے دبئی ایکسپو2020 میں اسرائیلی پویلین کے افتتاح کے موقع پر صہیونی وزیرسیاحت یوئل رازفزوف سے ملاقات کی ہے اور ان سے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ…
-

سعودی عرب: تمام ہوائی اڈوں کو پوری گنجائش کے ساتھ کام کرنے کی دے دی گئی اجازت
ریاض: سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے اتوار کے روز تمام ہوائی اڈوں کو اپنے ہاں پروازیں پوری صلاحیت اور گنجائش کے ساتھ چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارتِ داخلہ نے کووِڈ-19 کو…
-

انسانی حقوق کی پامالی اور وزیر اعظم کا شکوہ
سہیل انجم وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ دنوں یوم انسانی حقوق کے موقع پر ان لوگوں پر تنقید کی جو ملک میں پیش آنے والے پریشان کن واقعات پر اظہار تشویش کرتے اور حکومت سے جواب چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم کو شکایت ہے کہ ایسے لوگ اپنی پسند اور سہولت کے حساب سے واقعات…
-

تمام ملی تنظیموں کے ساتھ مل کر امارت شرعیہ کے پیغام کو آخری گھر تک پہونچائیں گے: امیر شریعت
امیر شریعت کے اعزاز میں استقبالیہ نشست میں شہر پٹنہ کے علماء ودانشوروں کا اظہار خیال865 صفحات پر مشتمل ہفتہ وارنقیب کے خصوصی شمارہ امیر شریعت سابع نمبر کا اجراء پھلواری شریف: (پریس ریلیز) حضرت مولانا سیداحمد ولی فیصل رحمانی صاحب سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر کے بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ کا آٹھواں امیر شریعت…
-

ائمہ کرام جمعہ کے خطبوں میں سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے مختلف گوشوں سے عوام کو روشناس کرائیں: مولانا انیس الرحمن قاسمی
پٹنہ – دربھنگہ: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر مولانا انیس الرحمن قاسمی کی اپیل پر بہار و جھار کھنڈ کے مختلف مساجد میں ائمہ کرام نے گزشتہ جمعہ کو اپنے خطبوں میں سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا موضوع خطاب بنایا۔ مسجد ام خالد الفرہود قاضی نگر پھلواری…
-

الجزائر قتل عام: فرانس نے بالآخر 60 سال بعد کیا اپنے جرم کا اعتراف
پیرس: فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اپنے ملک کی جانب سے الجزائر میں 60 سال قبل کیے گئے قتل عام کو بالآخر ناقابل معافی جرم تسلیم کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے ایمانوئیل میکرون نے سنہ 1961 میں الجزائر میں اُن کے ملک کی جانب سے کیے گئے آزادی کے متوالے مقامی…
-

دہلی کی آب و ہوا انتہائی خراب، غازی آباد اور نوئیڈا بھی آلودہ ترین شہروں میں شامل
ملک کے آلودہ ترین 10 شہروں میں سے پانچ ہریانہ اور تین اتر پردیش سے وابستہ ہیں، ساتھ ہی ان میں راجستھان کا ایک شہر اور ملک کی راجدھانی دہلی بھی شامل ہے۔ آلودہ ترین شہروں میں باغپت سر فہرست پایا گیا ہے نئی دہلی: ملک کے کئی شہروں میں فضائی آلودگی کے سبب صورت…
-

دہلی کے فسادات سے لکھیم پور کی گولی باری تک
ڈاکٹر سلیم خان اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری کا معاملہ جسے راتوں رات رفع دفع کردیا گیا تھا اب مختلف جہتوں سے سر ابھارنے لگا ہے۔ کبھی عدالت عظمیٰ میں اس پر ہلچل ہوتی ہے تو کبھی اقلیتی کمیشن از خود جواب طلب کرتا ہے۔ یہ حسن اتفاق ہے کہ گزشتہ ماہ اقبال سنگھ…
-

سنگھو بارڈر قتل معاملہ میں دو سفاک اور گرفتار، اب تک چار افراد حراست میں
دہلی ہریانہ کی سرحد سنگھو بارڈر پر کسانوں کا کئی ماہ سے نئے زرعی قوانین کے خلاف مظاہرہ جاری ہےلیکن دو دن پہلے وہاں پر ایک نوجوان کی ہاتھ کٹی لاش بیریکیڈ پر لٹکی ملی تھی جس کے بعد وہاں پر کافی تناؤ پیدا ہو گیا تھا۔ نہنگ سکھو ں کے ایک گروپ نے اس…
-

دہلی میں چرچ کی زمین جعلی کاغذات پر فروخت، اصل ملزم یوپی سے گرفتار
پولیس نے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر دہلی میں تقریباً 50 کروڑ روپے مالیت کی چرچ کی جائیدادوں کی خرید و فروخت کے سلسلے میں ایک 63 سالہ ملزم کو اتر پردیش سے گرفتار کیا ہے۔ وہ 11 سال سے مفرور تھا۔ دہلی پولیس کے اقتصادی کرائم برانچ کے ایڈیشنل کمشنر آف پولیس آر کے…