Author: Shams Tabrez
-

مدھیہ پردیش میں گﺅ رکشکوں کی غنڈہ گردی کے خلاف قانون سازی کی تیاری، 3 سال تک کی سزا کا التزام
مجوزہ قانون کے تحت گﺅ رکشا کے نام پر اگر کوئی شخص تشدد کے معاملہ میں قصوروار قرار دیا جاتا ہے تو شخص کو 6 مہینے سے لے کر 3 سال کی سزا ہو سکتی ہے اور 25 ہزار سے لے کر 50 ہزار روپے تک جرمانہ بھی عائد کیا جا سکتا ہے۔ کمل ناتھ…
-

دہلی وقف بورڈ نے تبریز انصاری کی بیوہ کے لئے بڑھایا دست تعاون ۔5لاکھ کا چیک اور ملازمت کا آفر
امانت اللہ خان نے کہا:ٹرپل طلاق پر نہیں موب لنچنگ پر قانون بنانے کی ضرورت ہے نئی دہلی(ملت ٹائمز) گزشتہ 22جون کو جھارکھنڈ میں موب لنچنگ میںقتل کئے گئے تبریزانصاری کی بیوہ شائستہ پروین کے لئے دہلی وقف بورڈ نے دست تعاون بڑھایا ہے،دہلی وقف بورڈ تبریز انصاری کی اہلیہ شائستہ پروین کو پانچ لاکھ…
-

بہارمیں جنگل راج جاری: گھر میں گھس کر کی بدسلوکی، مخالفت کرنے پر ماں بیٹی کا سرمنڈوایا
پٹنہ ،27جون ( آئی این ایس انڈیا ) بہار میں گھر میں گھس کر چھیڑچھاڑکا معاملہ سامنے آیا ہے۔ معاملہ ویشالی ضلع کے بھگوانپور کا ہے۔ جہاں چھیڑچھاڑکی مخالفت کرنے پر ایک ماںاور بیٹی کا سر منڈوا دیا گیا۔ وہاں کے ایس ایچ او کا کہنا ہے، ‘کچھ لوگ متاثرہ کے گھر میں گھسے اور…
-

سرحد پر دشمنی لیکن ۔۔۔۔سلامتی کونسل کی رکنیت کیلئے ہندوستان کوملی پاکستان کی حمایت!
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پندرہ ارکان میں سے پانچ مستقل جبکہ باقی دس غیر مستقل ہوتے ہیں۔ مستقل ارکان میں امریکا، برطانیہ، روس، فرانس اور چین شامل ہیں۔ غیر مستقل ارکان کا انتحاب جنرل اسمبلی کے ممبران میں سے دو سال کی مدت کے لیے کیا جاتا ہے۔ اس رکنیت کے لیے باضابطہ…
-

آل انڈیاریڈیو،پی آئی بی اوردوردرشن سمیت نشریاتی اداروں میں اردوعملے کی ضرورت۔سرکار نہیں کررہی ہے بحالی
اردوصحافیوں کی مرکزی وزیرسے ملاقات،پرکاش جاوڑیکرنے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی نئی دہلی، 26 جون(آئی این ایس انڈیا) سرکردہ اردو صحافیوں نے مرکزی وزیر اطلاعات ونشریات پرکاش جاوڑیکرسے ملاقات کرکے انہیں اردو اخبارات وجرائد کے مسائل سے آگاہ کیا۔گذشتہ شب نئی دہلی کے ہوٹل سوریہ میں این سی پی کے جنرل سیکریٹری ڈی…
-

پارلیمنٹ میں پی ایم مودی نے کی شاعری ۔ ناقدین نے نکال دی کئی طرح کی غلطیاں
وزیر اعظم نے کہا :’شاید اسی لیے غالب نے کہا ہے :”تاعمر غالب یہ بھول کرتا رہا ،دھول چہرے پر تھی آئینہ صاف کرتا رہا نئی دہلی 26 جون (آئی این ایس انڈیا ) راجیہ سبھا میں صدر کے خطاب کا جواب دیتے ہوئے مودی نے کانگریس پر کھل کر وار کیا۔ بدھ کو راجیہ…
-

جمعیة علماءہند کی ایک مقامی یونٹ نے صدر جمہوریہ ،وزارت داخلہ اور قومی اقلیتی کمیشن کو لکھا خط۔ ہجومی تشدد کو روکنے کیلئے موثر اقدام کرنے کا مطالبہ
مظفر نگر (پریس ریلیز) جمعیة علماءہند کی مقامی یونٹ نے صدر جمہوریہ ہند اور وزارت داخلہ اور قومی اقلیتی کمیشن کو خط لکھ کر موب لنچنگ کے واقعات کو روکنے نے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کی مانگ کی ہے خط میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے قصورواروں پر سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا…
-

جھارکھنڈ ماب لنچنگ اور ہجومی تشدد کے خلاف جھارکھنڈ بھون کے سامنے ایس ڈی پی آئی کا احتجاجی مظاہرہ
گھروں میں بیٹھ کر ہجومی تشدد کے خلاف سوشیل میڈیا میں غم وغصہ دکھانے کا وقت اب ختم ہوچکا ہے:ڈاکٹر تسلیم رحمانی نئی دہلی(ملت ٹائمز) سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے نئی دہلی میں واقع جھارکھنڈ بھون کے روبرو رتبریز انصاری کی حراستی موت اور ہجومی تشدد کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس…
-

پولس کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ۔سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے ہوئی تبریزکی موت۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف
22 سالہ تبریز انصاری کی موت کی اصل وجہ برین ہیمریج ہو سکتا ہے کیونکہ اس کے سر پر چوٹ لگنے کے نشانات پائے گئے ہیں جس کے بعد خون بہہ کر دماغ میں جم گیا جو کہ برین ہیمریج کا سبب بنا۔ ڈاکٹروں کا اس سلسلہ میں کہنا ہے کہ سر میں لگی چوٹ…
-

آسام این آر سی کی نئی فہرست جاری، ایک لاکھ سے زائد لوگوں کا نام اب بھی شامل نہیں
گوہاٹی (ایم این این ) آسام حکومت نے این آر سی کی نئی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس نئی فہرست میں 102462 لوگوں کے نام شامل ہیں جنھیں اب اپنی شہریت ثابت کرنے کے لیے دعوے داخل کرنے ہیں۔ این آر سی افسران نے کہا کہ اضافی فہرست میں صرف ان لوگوں کے نام…