Author: Shams Tabrez
-

فرانس میں مسجد کے سامنے فائرنگ ۔ امام سمیت دو افراد زخمی
پیرس (ایم این این ) مسلمانوں کی اکثریت کے حامل بریسٹ کے پونتانزن محلے میں ایک شخص نے مسجد کے سامنے آتے ہوئے فائر کھول دیاجس میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔فرانس کے شہر بریسٹ میں ایک مسجد کے سامنے فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک امامِ مسجد…
-

سنجیو بھٹ کی بیوی سے ایس ڈی پی آئی کے وفد کی ملاقات۔ ہرممکن مدد کرنے کی یقین دہانی
نئی دہلی(ایم این این سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا(SDPI) نے برطرف آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ جن کو تقریبا تیس سال پرانے حراستی موت کے معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے ان کی بیوی شویتا بھٹ کو ہر ممکن مدد کرنے اور ان کے شوہر کیلئے انصاف کی لڑائی میں ان…
-

جن کے دل میں ہندوستان کی مخالفت ہے ان کے اندر خوف ہونا چاہیے، ہم ٹکڑے ٹکڑے گینگ کے ممبر نہیں ہیں : کشمیر پر امت شاہ کا بیان
تاریخ کی بات کرو گے تو آپ ہی کوڈانٹ سننی پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں کانگریس نے شک کے بیج بوئے جو آج درخت بن چکا ہے نئی دہلی ،28جون ( آئی این ایس انڈیا ) وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں کانگریس پر شدید حملہ بولا ہے انہوں…
-

لگژری گاڑیوں میں بیٹھ کرشوگر مل پر چھاپہ مارنے پہنچے 21 سی بی آئی افسر لیکن وہاں موجودتھے کمشنر صاحب! ن
ئی دہلی ،28جون ( آئی این ایس انڈیا ) اترپردیش کے سنبھل میں ایسا واقعہ سامنے آیا ہے جس کو جاننے کے بعد آپ کو اکشے کمار اور انوپم کھیر کی فلم ’سپیشل -26‘یادآجائے گی۔ معلومات کے مطابق 21 لوگ تین لگژری گاڑیوں میں بیٹھ کر دھامپورواقع اسمولی کی ڈی سی اےم شوگر میل پر…
-

مذہبی انتہاءپسندی سنگین خطرہ، جب یہ آگ بھڑکے گی توہر کوئی زدمیں آئے گا:ملی کونسل
نئی دہلی ،28جون ( آئی این ایس انڈیا ) ملک میں ماب لنچنگ اورہجومی دہشت گردی کے بڑھتے واقعات ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں۔اور جان بوجھ کر ملک کو خانہ جنگی کی طرف ڈھکیلاجارہاہے۔ ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کیا۔انہوں نے کہاکہ وزیر…
-

بابری مسجد مصالحت کمیٹی اب تک نہیں پہونچے کسی نتیجے پر ۔شری شری روی شنکر اب بھی پر امید
نئی دہلی،28جون ( آئی این ایس انڈیا ) ملک کوعصری نزاعی شدت سے نکالنے کے لیے مفاہمت کے جس ماحول کی ضرورت ہے اسے فراہم کرنے میں اجودھیاسمجھوتہ اہم کردار اداکرسکتاہے۔ ان خیالات کا اظہار یہاں آرٹ آف لیونگ کے سربراہ گرودیو شری شری روی شنکر نے کیا۔انہوں نے کہاہے کہ اختلافات دور کرنے میں…
-

شر پسندوں نے لات ماری ،ٹوپی پھینک دی ، کپڑا پھاڑ دیا ،ر دوکو ب کیا لیکن کوئی بھی مسافر بچانے آگے نہیں آیا ۔ فرمان نیازی کی دردناک داستان
محمد فرمان نیازی نامی نوجوان کو ٹرین میں زد و کوب کیا گیا اور بے ہوش ہونے کے بعد ٹرین سے نیچے پھینک دیا گیا۔ خوش قسمتی سے موب لنچنگ کے باوجود فرمان زندہ بچ گئے اور اب انہوں نے اپنی لرزہ خیز داستان دنیا کے سامنے رکھی ہے نئی دہلی (ایم این این )…
-

آسام میں عازمین حج پر بھگوادہشت گردوں کا حملہ ۔ مولانا اجمل نے وزیر اعلی کو خط لکھ کر سخت کاروائی کا مطالبہ کیا
مولانا اجمل نے آسام کے وزیر اعلی سربنند سونوال کو خط لکھ کر صورت حال سے آگاہ کردیا ہے اور یہ مطالبہ کیاہے کہ وہ مجرموں کے خلاف سخت کاروائی کریں اور ایسے واقعات کے روک تھام کیلئے سخت قدم اٹھائیں نئی دہلی (ملت ٹائمز) ہندوستان میں بھگوادہشت گردی اور مسلمانوں پر حملہ کا سلسلہ…
-

ماب لنچنگ کے تماشہ بینوں کے خلاف بھی مقدمہ چلایاجائے:مفتی محفوظ الرحمن عثمانی
اب پانی سرسے اونچااٹھ چکاہے اورقوت برداشت بھی جواب دے چکی ہے اس لیے حکومت کو ہوش میں آجاناچاہیے نئی دہلی (پریس ریلیز) امام قاسم اسلامک ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ انڈیا نئی دہلی کے سکریٹرجنرل مفتی محفوظ الرحمن عثمانی نے جھارکھنڈ میں تبریز انصاری کی ماب لنچنگ اورمغربی بنگال میں جے شری رام کانعرہ نہ…
-

ملک میں پانی کے بڑھتے بحران پر بحث کیلئے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس بلایاجائے : امتیاز جلیل
ایوان زیریں میں کئی ارکان نے اس کی حمایت کا اعلان کیا ۔ ملک کے مختلف حصوں میں پینے کے پانی کے بحران کو دور کرنے کی متعلقہ وزارت سے درخواست کی نئی دہلی 27 جون (آئی این ایس انڈیا) لوک سبھا میں مجلس اتحاد المسلمین کے رکن امتیاز جلیل نے ملک میں منڈلاتے پانی…