Author: Shams Tabrez
-

ماب لنچنگ کے شکار پہلو خان اور ان کے بیٹوں پر چارج شیٹ سے راجستھان حکومت نے پلہ جھاڑلیا
نئی دہلی29 جون (آئی این ایس انڈیا ) راجستھان کے الور میں سوا دو سال پہلے کسان پہلو خان کو بے رحمانہ اور وحشیانہ پٹائی سے قتل کے معاملے میں اب سیاسی پارا چڑھ رہا ہے۔ راجستھان پولیس کے پہلو خان پر ہی غیر قانونی طریقہ سے مویشی لے جانے کے الزام میں چارج شیٹ…
-

رام مادھو کا کانگریس پر حملہ، کانگریس اور نیشنل کانفرنس نے کشمیر میں بویا دہشت گردی کا بیج
نئی دہلی ، 29 جون (آئی این ایس انڈیا) بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے کشمیر میں دہشت گردی کے لئے براہ راست طور پر کانگریس اور نیشنل کانفرنس کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔انہوں نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ ان دونوں پارٹیوں نے کشمیر میں دہشت گردی کا بیج بویا…
-

پہلو خان کے خلاف چارج شیٹ پر بیٹے کاچھلکادرد،کہا ،اس سے اچھا حکومت ہمیں بھی مار دے
2017 میں ایک اپریل کو الور میں مبینہ گورکشکو کی بھیڑ نے پہلو خان پر حملہ کیا تھا۔حملہ اس وقت ہوا جب وہ راجستھان میں گائے خریدنے کے بعد ہریانہ جا رہے تھے۔ڈیری بزنس کرنے والے پہلو خان کی حملے کے 2 دن بعد موت ہو گئی تھی الور ، 29 جون (آئی این ایس…
-

’ایک ملک، ایک راشن کارڈ‘نظام شروع کرنے کے لیے مرکزنے ریاستوں کو دیا ایک سال کا وقت
حکومت نومبر 2016 کے بعد سے ملک میں قومی خوراک تحفظ قانون کو عمل میں لانے کے لیے کوشاں ہے۔اس قانون کے تحت ملک کے 80 کروڑ لوگوں کو سستی شرح پر ایک سے تین روپے کلو کے دام پر راشن فراہم کیا جاتا ہے نئی دہلی، 29 جون (آئی این ایس انڈیا) مرکزی حکومت…
-

کانپورمیں جے شری رام نہ بولنے پر مسلم نوجوان کی پٹائی ،راہ گیروں نے بچائی جان
مسلم نوجوان کے جے شری رام نہ بولنے پر سنگھی دہشت گردوںنے بری طرح پیٹا کانپور ،29جون ( آئی این ایس انڈیا ) کانپور کے بررا علاقے میں ایک مسلم نوجوانوں کوکچھ لوگوں نے بری طرح پیٹ دیا۔مسلم نوجوان ٹوپی پہن رکھی تھی اور لوگ اس سے جے شری رام کا نعرہ لگانے کو کہہ…
-

راجستھان کی گہلوت سرکارذمے داری سے نہیں بچ سکتی: اختر الواسع
نئی دہلی ،29جون ( آئی این ایس انڈیا ) مولانا آزاد یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اختر الواسع نے موب لنچنگ کے ہلاکت خیز طور پر شکار پہلو خان اور ان کے دوبیٹوں کے خلاف راجستھان پولس کی جانب سے فرد جرم داخل کیے جانے کو ایک مظلوم کنبے کے ساتھ کانگریس کی حکومت میں…
-

ترکی کے خلاف امریکہ کے رویے میں نرمی ۔ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد اردگان کا دو ٹوک اور واضح ردعمل
”اس بات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ دو اسٹریٹیجک پارٹنر ملک، جو نیٹو اتحاد کا بھی حصہ ہیں، ان کے مابین ایسا کچھ دیکھنے میں آئے۔ اس لیے میری رائے میں تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا انقرہ(ایم این این ) انقرہ حکومت کے روسی میزائل سسٹم خریدنے کے فیصلے پر صدر ٹرمپ…
-

اقتدار میں آتے ہی کانگریس بی جے پی جیسی ہوجاتی ہے ۔ مسلمانوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے : پہلوخان کے خلاف داخل چارج شیٹ پر اویسی کا ردعمل
ن لوگوں اور اداروں کی مخالفت کرنی چاہئے جو کانگریس پارٹی کے لئے کام کرتے ہیں۔ انہیں اپنا سیاسی پلیٹ فارم تیار کرنے کی کوشش شروع کر دینی چاہئے۔ 70 سال ایک طویل عرصہ ہوتا ہے اب مہربانی کر کے بدل جائیں“۔ نئی دہلی (ایم این این ) راجستھان کے الور میں دو سال پہلے…
-

جھارکھنڈ میں ایک اور موب لنچنگ، بھیڑ نے ماں-بیٹی کو پیٹ پیٹ کر قتل کردیا
رانچی (ایم این این ) جھارکھنڈ کے مغربی سنگھ بھوم ضلع میں جادو ٹونا کے الزام میں ایک خاتون اور اس کی بیٹی کو پہلے بری طرح پیٹا گیا اور اس کے بعد انھیں مار ڈالا گیا۔ پولس نے ہفتہ کو یہ جانکاری دی۔ یہ واقعہ نکسل متاثرہ رواولی گاوں میں جمعرات کی شب ہوا۔…
-

ہجومی دہشت گردی کے شکار مرحوم پہلو خان اور دوبیٹوں کے خلاف راجستھان پولیس نے داخل کی چارج شیٹ
” ہم نے گﺅ رکشکوں کے حملہ میں اپنے والد کو کھو دیا ہے اور اب ہمیں ہی گﺅ اسمگلر بتایا گیا ہے۔ ہمیں امید تھی کہ راجستھان کی نئی کانگریس حکومت ہمارے خلاف درج مقدمے کا جائزہ لے کر اسے واپس لے لے گی ، لیکن اب ہمارے خلاف چارج شیٹ دائر کر دی…