Author: Shams Tabrez
-

کسان نے بیوی اور 3 سال کی بیٹی کو گلا دبا کیا قتل ، پھر کرلی خودکشی
رائے پور(آئی این ایس انڈیا) شہر کے تولی باندھا تھانہ علاقے میں جمعرات کی دوپہر قتل اور خودکشی کا معاملہ سامنے آیا۔ ایک کسان نے اپنے خاندان کی جان لے لی۔ واقعہ کے بعد اس نے خود رسی سے کمرے میں پھندا بنا کرخود کشی کر لی۔ موقع پر پہنچی پولیس کو تحقیقات میں پتہ…
-

سی اے اے – اےن آرسی کے درمیان خطرناک رشتے پورا ملک ’شاہین باغ‘ بن رہا ہے : نندتا داس
جے پور (آئی این ایس انڈیا) جے پور ادبی فیسٹیول -2020 میں اداکارہ نندتا داس نے صحافیوں سے بات چیت میں کھل کر سی اے اے اور اےن آرسی کی مخالفت کی۔ انہوں نے کہا دونوں قوانین میں ایک انتہائی خطرناک رشتہ ہے، یہ ایک ایسا قانون ہے، جس کے ذریعہ آپ سے بھارتی ہونے…
-

سی اے اے اوراین آرسی کی مخالفت : بھاجپا کے ۰۵سے زائد مسلم کارکنان کا احتجاجاً استعفیٰ
اندور، بھوپال(آئی این ایس انڈیا) شہریت ترمیمی قانون (سی ا ے اے) کی مخالفت میں بی جے پی کے 50 سے زیادہ مسلم کارکنوں اور عہدیداروں نے جمعرات کو پارٹی سے اجتماعی استعفیٰ دے دیا۔ بی جے پی کو الوداع کہنے والے ان کارکنوں کا کہنا تھا کہ اس ملک میں ہندو- مسلم مسائل کا…
-
’بدلہ ‘کی بات کے بعدیوگی خواتین کی بے عزتی پر آمادہ ،دیا بے حد شرمناک بیان
سی اے اے ،این آر سی ،این پی آر کے خلاف کر رہی خواتین پر یوگی آدیتیہ ناتھ کا بے حد شرمنا ک بیان ،کہا انکے مرد رضائی میں سو رہے ہیں اور یہ چوراہے پر احتجاج کر رہی ہیں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دہلی کے شاہین باغ اور لکھنو کے گھنٹہ گھر پر…
-

آرایس ایس کارکن گرفتار، پوچھ تاچھ میں ہوئے حیرت انگیز انکشافات
کیرالہ کے کنور میں آر ایس ایس دفتر کے پاس واقع پولس پوسٹ پر بم پھینکے جانے کے الزام میں پولس نے آر ایس ایس کارکن کو گرفتار کیا ہے۔ تمل ناڈو کے کوئمبٹور سے آر ایس ایس کا یہ ورکر بدھ کے روز گرفتار ہوا جس کے بعد اس سے سختی کے ساتھ پوچھ…
-

متنازع شہریت ایکٹ:وارانسی میں پر امن مظاہرہ کر رہی خواتین کو پولیس نے کیا گرفتار
پورے ملک میں سی اے اے ،این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے ،وارانسی میںبھی ہو رہے اس احتجاج میں شامل خواتین کو پولیس نے کیا گرفتار ، خواتین پر امن مظاہرہ کر رہی تھی یوپی(ملت ٹائمز) وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی واقع بینیا باغ میں…
-

گاندھی شانتی یاترا،پورا ملک سی اے اے کی مخالفت کرے:یشونت سنہا
یشونت سنہانے سیدھے طور پر مودی سرکار سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بتائیں کہ جو لوگ 20-25 برس قبل مذہبی زیادتی کے شکار ہوئے تھے ، وہ اس کے ثبوت کیسے دے پائیں گے؟ کوٹہ راجستھان : ملک میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاج کے درمیان سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا…
-

شاہین باغ کی خواتین نے احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ۔ دبنگ دادیوں کو گمراہ کرکے ایل جی سے ملاقات کرائی گئی
خاتون مظاہرین نے سپریم کورٹ کے چار ہفتے بڑھانے پر کہاکہ ایک سال تو کیا کورٹ چار سال بھی بڑھا دے تو کوئی غم نہیں ہم چار سال تک یہاں بیٹھی رہیں گی نئی دہلی (یو این آئی ) قومی شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف شاہین باغ مظاہرین…
-

شہریت قانون : آسام اور تریپورہ کے معاملہ کو سپریم کورٹ نے الگ کردیا ۔مرکز کو بھیجا نوٹس
نئی دہلی (ملت ٹائمز) متنازع شہریت قانون کے سلسلے میں آج سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے اس دوران کچھ اہم باتیں جو سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے آسام اور تریپورہ کے معاملے کو الگ کردیاہے ۔ ہائی کورٹ میں داخل عرضیوں کی سماعت پر پابندی لگادی ہے اور مرکز…
-

شہریت ترمیمی قانون پر فی الحال پابندی لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار ۔ سماعت جاری
آج کل 144 درخواستیں ہیں۔ پھر چیف جسٹس نے کہا ، سب کے عدالت میں آنے کی کیا ضرورت ہے ، لیکن تمام فریقوں کے ساتھ میٹنگ کریں گے نئی دہلی (ملت ٹائمز) شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف سپریم کورٹ میں 140 سے زائد دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز…