Author: Shams Tabrez
-

ابھی کوئی حکم جاری کرنا ممکن نہیں، کئی عرضیوں پر سماعت باقی: سپریم کورٹ
نئی دہلی :شہریت قانون کے خلاف داخل عرضیوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے نے کہا کہ ”ہم ابھی کوئی بھی حکم جاری نہیں کر سکتے کیونکہ ابھی کئی عرضیوں کو سننا باقی ہے۔“ انھوں نے مزید کہا کہ سبھی عرضیوں کو سننا لازمی ہے اس لیے فی الحال کوئی…
-

ہندوستان کا 128 شہر اور قصبہ بن چکا ہے شاہین باغ ۔ شہریت قانون ،این آرسی اور این پی آر کے خلاف دن رات لگاتارخواتین کا احتجاج جاری
اس کے علاوہ روزانہ دسیوں پر مقام این آرسی کے خلاف احتجاج اور مظاہرہ ہورہاہے ۔سوشل میڈیا مسلسل نو سی اے اے ، نو این آرسی اورنو این پی آر کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہاہے ۔ اپوزیشن پارٹیوں کے علاوہ این ڈی اے کی گیارہ پارٹیوں نے بھی سی اے اے پر بی جے پی…
-

ہاسٹل فیس اضافہ کے خلاف جے این یوایس یوجائے گی دہلی ہائی کورٹ
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین (جے این یوایس یو) آج دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرکے اضافہ ہوئی ہاسٹل فیس کو چیلنج دے رہا ہے۔اسٹوڈنٹس یونین اپنی درخواست میں مطالبہ کرے گا کہ ہاسٹل کی بڑھائی گئی فیس منسوخ کی جائے۔جے این یوایس یوکی صدر آئشی گھوش کے…
-

کٹیہار: سی اے اے کے خلاف زبردست احتجاج و خاموش جلوس
کٹیہار۔(احمد حسین قاسمی)کٹیہار ضلع کے بارسوٸی پرکھنڈ کے پی ڈبلو ڈی کےوسیع وعریض میدان میں حالیہ پاس کردہ قانون شہریت ترمیمی ایکٹ اور مجوزہ نیشنل رجسٹر آف سٹیزن اور نیشنل پاپولیشن رجسٹر کے خلاف پر زور انداز میں مقامی و بیرونی، ریاست بہار کے مختلف ضلعوں سے آٸے ہوٸے لاکھوں کی تعداد میں آٸے ہوٸےلوگوں…
-

شاہین باغ کی خواتین نے بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ کے خلاف بھیجا نوٹس
امیت مالویہ نے شاہین باغ کی عورتوں کو بدنام کرنے کے لئے فرضی ویڈیو وائرل کی تھی جس کے بعد شاہین باغ کی عورتوں نے اس پر غم وغصہ کا اظہارکیا نئی دہلی (ملت ٹائمز)سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک کے اکثر علاقوں میں پورے زور و…
-

گھنٹا گھر مظاہرہ :منور رانا کی بیٹیوں سمیت 150خواتین کے خلاف ایف آئی آر درج
ٹھاکر گنج تھانہ میں 3 ایف آئی آر درج ہوئیں ہیں جن میں 18 لوگوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ نامزد میں بیشتر خواتین شامل ہیں اورمیڈیا ذرائع کے مطابق ان میں منور رانا کی بیٹیوں سمیہ و فوزیہ کے نام بھی شامل ہے اتر پردیش کی راجدھانی لکھنو¿میں شہریت ترمیمی قانون، این آر سی…
-

بی جے پی کے ایم پی سومتر بولے،سی اے اے کی مخالفت کرنے والے ممتا بنرجی کے کتے
کولکاتہ(آئی این ایس انڈیا)ملک کے کئی حصوں میں شہریت ترمیم قانون کے خلاف احتجاج جاری ہیں۔مغربی بنگال میں تو وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اسے لاگو کرنے سے بھی انکار کر دیا ہے اور وہاں بی جے پی لیڈر اس فیصلے کو لے کر وزیر اعلی اور اس قانون کے مخالفین پر حملہ آور…
-

پرکاش راج بولے، امتحان پہ بحث سے پہلے وزیراعظم اپنی ڈگری دکھائیں
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا)بالی ووڈ اداکار پرکاش راج نے امتحان پہ بحث پروگرام کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا ہے۔انہوں نے پیر کو ٹویٹ کرتے ہوئے پی ایم مودی سے اپنی ڈگری دکھانے کو کہا ہے۔پرکاش راج نے کہا کہ امتحان پہ بحث کرنے سے پہلے ڈگری کے کاغذ دکھائیں۔دراصل،…
-

نربھیا کیس: مجرم پون گپتا کے نابالغ ہونے کے دعوے کو سپریم کورٹ نے کیا مسترد
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) سپریم کورٹ نے نربھیا کیس میں مجرم ٹھہرائے گئے پون گپتا کے نابالغ ہونے والی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔آپ کو بتا دیں کہ پون نے عرضی داخل کرکے کہا تھا کہ وہ جرم کے وقت نابالغ تھا۔کورٹ نے درخواست مسترد کرتے ہوئے صاف کہا کہ آپ کو اس…
-

سی اے اے: این سی پی لیڈر کا مودی حکومت پر حملہ بولے تیرا باپ انگریزوں کے تلوے چاٹ رہا تھا
ممبئی(آئی این ایس انڈیا) شہریت ترمیم قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (اےن آرسی) کو لے کر ملک کے مختلف حصوں میں اب بھی مظاہرے جاری ہیں،کہیں پر اس کی مخالفت کی جا رہی ہے، کہیں پر اس کی حمایت کو لے کر ریلیاں کی جا رہی ہیں۔ادھر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این…