Author: Shams Tabrez
-

حکومت عوام کی شہریت چھیننے کے لئے یہ سب تماشہ کر رہی ہے : کپل سبل
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا)کپل سبل نے این پی آر کے متعلق مودی حکومت سے سوال اٹھایا ہے۔ نجی ٹی وی این ڈی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے دعوی کیا کہ این پی آر میں بہت زیادہ فرق ہے جو 2003 کے مقا بلہ میں اب کیا جائے گا۔ سبل نے کہا…
-

اب آندھرا پردیش کی تین راجدھانیاں ہوں گی
امراوتی(آئی این ایس انڈیا) اپوزیشن کے احتجاج کے درمیان آندھرا پردیش اسمبلی میں پیر کو ریاست میں تین راجدھانیاں بنائے جانے کی تجویز کو منظور کرلی گئی۔ان میں وشاکھاپٹنم، کرنول اور امراوتی کا نام شامل ہے۔اس کا مقصد سب جگہ پر یکساں طور پر کیا جانا ہے، تاہم ریاست کے سابق وزیر اعلی چندرا بابو…
-

این پی آر ایک خطرناک کھیل ہے،این آر سی کا چور دروازہ ہے : ممتا بنرجی
کولکاتہ(آئی این ایس انڈیا) مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے شمال مشرقی ریاست اور غیر بی جے پی حکومت والی ریاستوں کے اپنے تمام ہم منصبوں سے پیر کو اپیل کی کہ وہ قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) کی سرگرمیوں میں شامل ہونے سے قبل اس میں پوچھے گئے سوالات کا نوٹس…
-

بیگوسرائے کا لکھمنیا گاﺅں بھی بنا شاہی باغ ۔ شہریت قانون کے خلاف خواتین کا احتجاج
۔ ملت ٹائمز کے بیورو چیف فضل المبین 20جنوری کی رات میں پٹنہ سے چل کر بیگوسرائے کے لکھمنیا گاﺅں میں پہونچے اور وہاں لوگوں سے بات چیت کی بیگوسرائے (ملت ٹائمز) متنازع شہریت قانون اور این آرسی کے خلاف دہلی کے شاہین باغ کی طرح تقریبا ہندوستان کے سبھی اہم شہروں میں احتجاج شروع…
-

شہریت قانون میں مسلمانوں کا نام شامل کیا جانا چاہیے۔ مذاکرات کے بغیر مسئلہ حل نہیں ہوسکتا: نجیب جنگ
نئی دہلی (ملت ٹائمز)دہلی کے سابق لیفٹیننٹ گورنر اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سابق وائس چانسلر نجیب جنگ نے شہریت ترمیمی قانون سے متعلق ایک بڑا بیان دیا ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ ”مجھے لگتا ہے کہ سی اے اے مین اصلاح کی ضرورت ہے۔ اس میں یا تو مسلمانوں کو شامل کرنا چاہیے…
-

بہار: افسران کے تمام تر کوششوں کے باوجود انسانی زنجیر پوری طرح فلاپ، عوام کا جوش کم دکھا
لوگوں نے انسانی زنجیر کے ذریعہ سی اے اے ،این پی آر اور این آر سی کی مخالفت کی ،کہا سی اے اے، این پی آر اور ان آر سی ہندوستان کے آئین کے خلاف ہے اور اسی لئے سرکار اسے واپس لے (بہار)اطفال شادی اور جہیز کے خلاف ماحولیات کے تحفظ کے تیٔں بیداری…
-

اتراکھنڈ: ریلوے سائن بورڈز میں اردو میں لکھے ناموں کو بدل کر سنسکرت میں کیا جائے گا
دہرادون(آئی این ایس انڈیا) اتراکھنڈ میں ریلوے اسٹیشنوں پر لگے بورڈو میں اردو زبان میں لکھے ناموں کو اب تبدیل کرکے سنسکرت میں کیا جائے گا، سنسکرت ریاست کی دوسری سرکاری زبان ہے۔شمالی ریلوے کے چیف افسر تعلقات عامہ دیپک کمار نے کہا کہ نام تبدیل کرنے کا یہ قدم ریلوے دستور العمل کے مطابق…
-

سی اے اے۔این آرسی پربنگلہ دیشی وزیراعظم نے ہندوستان کودکھایاآئینہ،کہااس کی ضرورت سمجھ نہیں آئی
دبئی (آئی این ایس انڈیا) بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے نظر ثانی شہریت قانون (سی اے اے) اور نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (اےن آرسی) کو ہندوستان کااندرونی معاملہ قرار دیا، لیکن اسی کے ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ قانون ضروری نہیں تھا۔سی اے اے کے مطابق پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان…
-

مسجد میں ہوئی ہندو جوڑے کی شادی،وزیراعلی پنری وجین بولے کیرل ایک ہے اور رہے گا
الپ پوجھا(آئی این ایس انڈیا) کیرل کے لوگوں نے سماجی اتحاد کی شاندار مثال پیش کی ہے۔اتوار کو کیرالہ کے الپ پوجھا کی ایک مسجد میں ہندو جوڑے کی شادی کروائی گئی،اس شادی کی تقریب میں دونوں فرقوں کے لوگ شامل ہوئے۔اس شادی کاانتظام چےرولی مسلم جماعت مسجد نے کیا تھا۔کیرل کے وزیر اعلی پنری…
-

بنگلہ دیش میں دیویندر کی بیٹیوں کی تعلیم میں آئی ایس آئی اٹھارہی ہے اخراجات ،این آئی اے تحقیق میں مصروف
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) جموں و کشمیر کے کولگام سے حزب المجاہدین کے دہشت گردوں کے ساتھ گرفتار کئے گئے برخاست ڈی ایس پی دیویندر سنگھ پر قومی تفتیشی ایجنسی (NIA) کا شکنجہ تیزی سے کستا جارہا ہے۔ این آئی اے نے کیس درج کرنے کے بعد برخاست ڈی ایس پی دیویندر سنگھ…