Author: Shams Tabrez
-

لکھنؤ یونیورسٹی میں پڑھایا جائے گا سی اے اے، بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اٹھائے سوال
لکھنؤ(آئی این ایس انڈیا) شہریت ترمیم قانون (سی اے اے) اور اےن آرسی کو لے کر جاری بحث کے درمیان لکھنؤ یونیورسٹی نے سی اے اے کو کورس میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔یونیورسٹی کے فیصلے سے اب ایک نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے…
-

جامعہ میں سی اے اے کے خلاف پر تشدد مظاہرے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا)دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں گزشتہ ماہ نظر ثانی شہریت قانون (سی اے اے) کے خلاف مظاہرے کے دوران ہوئے تشدد میں مبینہ طور پر شامل ہونے کے الزام میں پولیس نے ایک 22 سالہ نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔حکام نے یہ معلومات دی۔انہوں نے بتایا کہ گرفتار نوجوان کی…
-

گڑگاؤں: کاغذ کےلئے 4 بجے کھٹکائے جا رہے دروازے، پولیس بولی یوم جمہوریہ کی تیاری
گڑگاؤں(آئی این ایس انڈیا)دارالحکومت سے ملحقہ گڑگاؤں میں ’کاغذ‘ لفظ ان دنوں لوگوں کو خوفزدہ کررہا ہے۔گڑگاؤں کی گندی بستیوں، کالونیوں میں جب بھی کوئی پولیس والا کاغذات مانگنے آتا ہے تو وہاں رہنے والے لوگوں کے ہاتھ پاؤں ہاتھ پھول جاتے ہیں۔دراصل ان دنوں وہاں پولیس اہلکار گھر گھر جا کر لوگوں نے تصویر…
-

این آرسی -سی اے اے پر پون ورما کے خط کو نتیش کمار نے غیر اہم قرار دیا
پٹنہ (آئی این ایس انڈیا)بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار جے ڈی یو کے قومی جنرل سکریٹری پون ورما پر ایک بار پھر بھڑک گئے۔ صحافیوں نے ان سے پوچھا کہ کیا وہ پون ورما پر کارروائی کریں گے؟ اس کا نتیش نے کوئی جواب نہیں دیا، لیکن ناراض پون ورما کو جم کر کھری…
-

ولیمسن اور منرو پربھاری پڑے ائیر اور راھل
شعیب امام،نئی دہلی (ملت ٹائمز)ٹیم انڈیا نے پہلا آکلینڈ ٹی ٹونٹی کیویو کے خلاف جیتا ،نیوزیلینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 5وکٹ پر 203 رنوںکا اسکور کھڑاکیا اتنے بڑے اسکور کے باوجود انڈیا نے اس میچ کو چھ گیند پہلے ہی جیت لیا اس جیت کا سہرا ہندوسانی بلے بازوں کے سر جاتا ہے…
-

مجلس نے دہلی میں الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا
نئی دہلی (ملت ٹائمز)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے دہلی میں الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ لیا اس فیصلے کے بعد پارٹی نے یہ بھی صاف کیا ہے کہ وہ 2022کے ایم سی ڈی(MCD)الیکشن پورے زور و شور کے ساتھ لڑے گی ”میں یہا ں آپ سب کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ ہماری پارٹی…
-

پی ایم مودی انڈیا کو ہندوراشٹربنارہے ہیں ،مسلموں کو شہریت سے محروم کر رہے ہیں :جارج سوروس
داووس: ارب پتی جارج سوروس نے داووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں وزیر اعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے ان پر ‘ہندو قوم پرست ملک’ بنانے کا الزام عائد کیا۔ ان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ پر مودی سرکار کو ملک کے بہت سے حصوں…
-

بی جے پی کے چہیتے کپل مشرا کے بگڑے بول،کہاشاہین باغ میں پاکستان کی ہو چکی ہے انٹری
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) عام آدمی پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے کپل مشرا کجریوال کے ساتھ شاہین باغ پر بھی تابڑ توڑ بیان بازی کر رہے ہیں۔دہلی انتخابات کو ہندوستان بمقابلہ پاکستان بتاتے ہوئے انہوں نے آج شاہین باغ مظاہرے پر بہت سے ٹویٹ کئے۔اس مظاہرے کو انہوں نے پاکستانی…
-

پنجاب-کیرالہ کے بعد راجستھان حکومت بھی لائے گی سی اے اے کے خلاف تجویز
جے پور(آئی این ایس انڈیا) شہریت ترمیم قانون (سی اے اے) کے خلاف راجستھان حکومت بھی اسمبلی میں تجویز لے کر آئے گی۔اس سے پہلے پنجاب حکومت اور کیرل حکومت بھی اسمبلی میں سی اے اے کے خلاف تجویز لا چکی ہیں۔جمعرات کو راجستھان کے نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ نے اس کا اعلان ہے۔گہلوت…
-

مرکزی وزیر سنجیو بالیان کاپھر متنازع بیان: جے این یو-جامعہ کاعلاج کر دیں گے مغربی یوپی کے لوگ
میرٹھ(آئی این ایس انڈیا)اتر پردیش کے میرٹھ شہر میں بدھ کو شہریت ترمیم قانون کو لے کر ہوئی ریلی میں مرکزی وزیر سنجیو بالیان نے ایک متنازع بیان دیا۔ریلی کے دوران بالیان نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے کہا کہ وہ جے این یو اور جامعہ ملیہ یونیورسٹی میں مغربی اترپردیش کے 10…