Author: Shams Tabrez
-

نربھیا کیس: نابالغ ہونے کے دعویٰ پر مبنی درخواست پر عدالت کرے گی 20 جنوری کو سماعت
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) سپریم کورٹ نربھیا عصمت دری کیس میں موت کی سزا پائے ایک مجرم کے نابالغ ہونے کے دعوے کو ہائی کورٹ کی طرف سے مسترد کئے جانے کے فیصلے کے خلاف دائر اس عرضی پر 20 جنوری کو سماعت کرے گا۔دوشی پون گپتا کو دعوی ہے کہ جرم کے وقت…
-

بی ایس ایف تقرری امتحان میں بدعنوانی: سی بی آئی نے دہلی- این سی آر میں چھاپے مارے
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) سی بی آئی نے بی ایس ایف کانسٹےبل تقرری امتحان میں اواےم آر جوابی پرچے کی تشخیص میں مبینہ دھاندلی کے سلسلے میں دہلی۔این سی آر میں ہفتہ کو چھاپے مارے۔حکام نے بتایا کہ یہ چھاپے دہلی، غازی آباد اور گروگرام میں مارے گئے۔انہوں نے بتایا کہ ایجنسی کی جانب…
-

مہاتما گاندھی کو بھارت رتن دینے کو لے کر دائر پٹیشن پر سپریم کورٹ نے کہا، اس سے اوپر ہیں باپو
نئی دہلی(آئی این ایس انڈیا) سپریم کورٹ نے مہاتما گاندھی کو ’ بھارت رتن‘ دینے کو لے کر دائر مفاد عامہ کی عرضی پر غور کرنے سے انکار کر دیا۔عدالت نے کہا کہ ملک کی عوام قوم کو کسی رسمی احترام سے باہر اعلی احترام دیتی ہے۔چیف جسٹس ایس اے بوبڈے، جسٹس بی آر گوی…
-

شاہین باغ : عورتوں نے کہا ہم تمہاری ماں اور بہن کو دیں گے 5000 بھیج دو یہاں
شاہین باغ کی عورتوں نے دیا جواب کہا اتنے پیسے تو ہم اپنے گھر پرکام کرنے والے کو دے دیتے ہیں شاہین باغ میں سی اے اے، این آر سی اور ان پی آرکے خلاف مسلسل احتجاج ہورہا ہے ہے اور اب یہ احتجاج صرف دہلی کے ہی شاہین باغ نہیں بلکہ ملک کے الگ…
-

شھریت قانون کی مخالفت کا انوکھا انداز
کیرالہ میں شادی ایک کی تقریب کے موقع پر لی گئی تصویر سوشل مییڈیا پر کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں مہمانوں سے شہریت قانون کو مسترد کرنے اور آئندہ کبھی بی جے پی کو ووٹ نہ دینے اپیل کی گئی ہے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کی مخالفت کا ایک نیا…
-

ملک اور ماں بدلے نہیں جاسکتے ۔ ارریا میں آر جے ڈی کی طرف سی اے اے مخالف جلسہ میں تیجسوی یادو، عمران پرتاپ گڑھی اور سرفراز عالم سمیت متعدد ر ہنما کا خطاب
ارریہ کے سابق رکن پارلیامنٹ سرفراز عالم نے کہا کہ ارریہ کی عوام نے ہر ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی ارریہ سے معراج خالدکی رپوٹ ملت ٹائمز:راجد کے ضلعی کارکنان کی جانب سے بعد نماز جمعہ ارریہ کالج میدان ارریہ میں بدعنوانی، بے روزگاری، بڑھتے…
-

پچیس سالوں تک ملک کی خدمت کرنے کے باجوود مجھے خدشہ ہے کہ این پی آر اور این آرسی کی بنیاد پر اپنی شہریت میں ثابت نہیں کرپاﺅں گا : سابق آئی پی ایس داراپوری
دلت رہنما اورسماجی کارکنان نے مشترکہ طور پر کہاکہ سی اے اے اور این آرسی کا سب سے زیادہ نقصان دلتوں اور آدی واسیوں کو ہوگا ۔ مسلمانوں سے زیادہ اس سے دلت اور آدی واسی متاثر ہوں گے نئی دہلی (ملت ٹائمز) سابق آئی پی ایس آفیسر ایس آر داراپوری کا کہناہے کہ میں…
-

دہلی چھوڑنے سے پہلے بھیم آرمی چیف چندر شیکھر آزاد پہنچے جامع مسجد ،کہا پر امن احتجاج کرنا ہمارا حق
بھیم آرمی سربراہ چندرشیکھر نے جامع مسجد پہنچ کر شہریت قانون کے خلاف کیا مظاہرہ شہریت قانون کے خلاف لگاتار مظاہرہ کر رہے بھیم آرمی سربراہ چندر شیکھر آزاد آج پھر جامع مسجد پہنچے۔ اس سے قبل وہ روی داس مندر پہنچے تھے جہاں انھوں نے کہا کہ میں یہاں روی داس مندر کو دیکھنے…
-

دیویندرسنگھ پرمودی ،امت شاہ اورڈوبھال خاموش کیوں :راہل گاندھی
کشمیر کے گرفتار ڈی ایس پی دیویندر سنگھ کو لے کر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیاہے۔راہل گاندھی نے سوال کیا کہ پی ایم، وزیرداخلہ اور این ایس اے دیویندر سنگھ پر کیوں خاموش ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ چھ ماہ کے اندر فاسٹ ٹریک کورٹ میں سماعت ہونی چاہیے۔ اگر وہ…
-

این پی آرپرمرکزکی میٹنگ نہیں ہوں گی شامل ،کسی بھی صور ت میں بنگال میں نافذنہیں ہوگا، حکومت گراکردکھائیں:ممتابنرجی
کولکاتہ(آئی این ایس انڈیا) مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی قومی آبادی رجسٹر (این پی آر) پر 17 جنوری کو مرکزی حکومت کی میٹنگ میں شامل نہیں ہوں گی۔ انہوں نے بدھ کو ایک ریلی میں کہا کہ میں اور میری حکومت کا کوئی نمائندہ اس میٹنگ کے لیے دہلی نہیں جائے گا۔ممتابنرجی نے گورنر…