Author: Shams Tabrez
-

لڑکوں سے تعلقات بنانے پر ڈانٹا تو بیٹی نے عاشق کے ساتھ مل کر کیا ماں کوقتل، والد پر لگایا الزام
حیدرآباد،29اکتوبر(آئی این ایس انڈیا) ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں 19 سال کی ایک لڑکی نے اپنی ماں کو صرف اس وجہ سے گلا گھونٹ کر قتل کردیا کیونکہ وہ اس کے کئی لڑکوں سے تعلقات بنانے پر اعتراض کرتی تھی۔حیدرآباد میںواقع دوارکا کالونی، حیات نگر کی رہنے والی کیرتی ریڈی نام کی اس…
-

مغربی ممالک کے مقابلے چھوٹا ہوتاہے ہندوستانیوں کے دماغ کا سائز:مطالعہ
حیدرآباد،29اکتوبر(آئی این ایس انڈیا) حال ہی حیدرآباد میں ہوئی ایک تحقیق میں دلچسپ بات بات سامنے آئی ہے کہ ہندوستان کے دماغ سائز ویسٹرن اور ایسٹرن ممالک کے لوگوں کے مقابلے میں چھوٹا ہے۔ہندوستانیوں کا دماغ لمبائی، چوڑائی اور کثافت تینوں میں ہی مشرق اور مغرب کے ممالک کے لوگوں کے مقابلے میں کچھ چھوٹا…
-

ّاب امبیڈکر کی مورتی بھی محفوظ نہیں
بلرامپور: اترپردیش کے ضلع بلرامپور کے غورا چوراہے علاقے میں امبیڈکر کی مورتی کو نقصان پہنچانے اور دلت سماج کو ذات پر مبنی گالیاں دینے کے الزام میں چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولس ذرائع نے پیر کو بتایا کہ رتن پور گاو¿ں میں واقع بدھ وہار نامی پوجا کے مقام…
-

بے قابو آگ کی زد میں امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات
واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بے قابو ہو نے کے بعد گورنر نے ایک لاکھ 80 ہزار افراد کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ بعد ازاں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں خطرناک آتشزدگی، تیز ہواو¿ں کی وجہ سے پھیلتی آگ نے سینکڑوں گھروں…
-

کچڑے میں سوئی لگائی کم و بیش 900 بچے ایڈس کے شکار
پاکستان میں ایک عجیب و غریب معاملہ منظر عام پر ایا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ رتوڈیرو شہر میں مقیم مظفر گھنگھرو ایک جھولا چھاپ ڈاکٹر ہے جس نے اپنے کئی غریب مریضوں کو ایک ہی سیرینج سے سوئی لگا دی جس کی وجہ سے شہر میں ایچ ائی وی کا قہر بری طرح برپا…
-

ا سرائیلی فوج نے غرب اردن سے 18 فلسطینی گرفتار کر لیے
رام اللہ 29اکتوبر (آئی این ایس انڈیا ) قابض صہیونی فوج نے گذشتہ روزغرب اردن کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں میں 18 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی فوج نے جنین شہر سے 10 فلسطینی مزدوروں کو حراست میں لے لیا۔کلب برائے اسیران کی رپورٹ کے مطابق بیت المقدس…
-

راجستھان: اجمیر میں مہاتما گاندھی کی مورتی توڑی گئی
جے پور،28اکتوبر( آئی این ایس انڈیا ) راجستھان کے اجمیر ضلع کے نصیرآباد تھانہ علاقہ میں کچھ شرارتی عناصر نے گاندھی چوک میں لگی بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمہ کو توڑ دیا۔پولیس انسپکٹر لکشمن سنگھ نے پیر کو بتایا کہ اتوار کی رات کو گاندھی چوک میں لگی بابائے قوم مہاتما گاندھی کی مورتی…
-

ایودھیا معاملے پر بیان بازی غیر مناسب، کریں عدالت کے فیصلے کا انتظار: کلیان سنگھ
علی گڑھ ،28اکتوبر( آئی این ایس انڈیا ) بی جے پی کے سینئر لیڈر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلی کلیان سنگھ نے کہا ہے کہ ایودھیا میں متنازع مقام کے مسئلہ پر عدالت کے فیصلے کا انتظار کیا جانا چاہیے اور اب اس معاملے پر کوئی بھی تبصرہ کرنا غیر مناسب ہے۔ سنگھ…
-

بی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے پر آیا دشینت چوٹالہ کا بیان کہا ہم نے مستقل حکومت دینے کا فیصلہ کیا ہے
نئی دہلی ،28اکتوبر( آئی این ایس انڈیا ) ہریانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے پر جننائک جنتا پارٹی کے رہنما اور نائب وزیر اعلی دشینت چوٹالہ کا بیان آیا ہے۔ دشینت نے کہا کہ ہم نے ریاست میں مستقل حکومت دینے فیصلہ کیا۔ہم نے نہ تو بی جے پی کے…
-

ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات سے پورا ملک پریشان: اشوک گہلوت
جے پور ،28اکتوبر( آئی این ایس انڈیا ) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بھیڑ تشدد کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پورا ملک پریشان ہے اور ایسے واقعات نہیں ہونا چاہئے۔ بی جے پی لیڈروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بھی اس کو…