Author: Shams Tabrez
-

کشمیردورے کے بعد ای یو ممبران پارلیمنٹ نے کہا کشمیر کو افغانستان بنتے نہیں دیکھنا، ترقی چاہتے ہیں یہاں کے لوگ
نئی دہلی،30اکتوبر( آئی این ایس انڈیا ) جموں و کشمیر کے دورے پر گئے یورپی یونین کے ممبران پارلیمنٹ نے بڑا بیان دیا ہے۔ ممبران پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ ہم جموں و کشمیر کو دوسرا افغانستان بنتے نہیں دیکھنا چاہتے۔ یہاں کے لوگ امن اور ترقی چاہتے ہیں۔ ممبران پارلیمنٹ نے کہا کہ یہ…
-

یوپی پولیس عوام کو پریشان کررہی ہے،لیکن حکومت کے کان میں جوں تک نہیں رینگ رہی:پرینکا گاندھی
نئی دہلی،30اکتوبر( آئی این ایس انڈیا ) کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی نے اتر پردیش کے خراب قانون ونظام کو لے کر یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔ پرینکا گاندھی نے الزام لگایا کہ ریاست کی پولیس عوام کو پریشان کر رہی ہے لیکن حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ انہوں…
-

یورپی یونین ممبران پارلیمنٹ کے کشمیر دورے پر بولے اویسی
مسلمانوں سے نفرت کرنے اور ہٹلر کے چاہنے والوں کو بلایا نئی دہلی،30اکتوبر( آئی این ایس انڈیا ) یورپی یونین کے ممبران پارلیمنٹ کے کشمیر کا دورہ کرنے پر اسد الدین اویسی نے مودی حکومت پر نشانہ لگایا ہے۔ انہوںنے کہا کہ یہ کون لوگ ہیں؟ انہیں کیوں بلایا گیا ہے؟ مسلمانوں سے نفرت کرنے…
-

کشمیر دورے پر گئے ’مہمان‘ نے پی ایم مودی کو دکھایا آئینہ، کہا ’اپوزیشن کو بھی ملے دورہ کی اجازت‘
اس ایشو پر کانگریس پارٹی نے بھی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ پیر کے روز کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے دورہ پر سوال اٹھاتے ہوئے ہندوستانی اراکین پارلیمنٹ کو لگائی گئی پابندیوں کو غلط ٹھہرایا۔ نئی دہلی (ایم این این ) یوروپی یونین کے ایم پی نکولس نے یہ بیان ایسے وقت…
-

دبئی میں شفیق الحسن کی خدمات کا اعتراف-انجمن ادب نے دیا استقبالیہ
انجمن ادب دبئی کے زیر اہتمام منعقد تقریب میں فیک نیوز کے خلاف اور صحیح خبروں سے روشناس کرانے کیلئے شفیق الحسن کی ستائش دبئی، ( پریس ریلیز) صحافت کی دنیا میں منفرد کام انجام دینے والے شفیق الحسن ان دنوں دبئی کے دورے پر ہیں۔انجمن ادب دبئی کے زیر اہتمام یہاں ان کے اعزاز…
-

ترکی میں آج منایاگیا 96وان یوم جمہوریہ ۔انقرہ میں صدر ایردوان کی قیادت میں مختلف تقریبات کا انعقاد
انقرہ(ایم این این) 29 اکتوبر یوم جمہوریہ ترکی کے قیام 96 ویں سالگرہ پورے ترکی میں بڑے جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان کی قیادت میں اعلیٰ سرکاری شخصیات اور سیاسی جماعت کے نمائندوں نے 29 اکتوبر یوم جمہوریہ کے موقع پر مزارِ اتاترک پر حاضری دی۔صدر ایردوان نے…
-

بغدادی کی لاش کوسمندر میں کیا گیادفن
واشنگٹن: امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی خصوصی سلامتی دستوں کی کارروائی میں مارے گئے اسلامک اسٹیٹ کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی لاش کو سمندر میں دفن کر دیا گیا ہے۔ امریکی حکومت کے ذرائع نے بتایا کہ بغدادی کی لاش کو معیاری طریقہ عمل اور مسلح تنازعات قانون کے تحت…
-

بہار میں ایک اور شخص کی موب لینچگ موت
بہار میں ہجوم کے ذریعہ سڑکوں پر قانون کو ہاتھ میں لینے اور سزا دینے کے واقعات آنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ تازہ معاملہ ضلع پٹنہ کا ہے جہاں کے مکامہ پولس تھانہ علاقے میں ایک نوجوان پر مویشی چوری کا الزام عائد کیا گیا اور پھر ہجوم نے اسے بری طرح زد و…
-

جسٹس ایس اے بوبڈے ہوں گے اگلے چیف جسٹس، 18 نومبر کو حلف برداری
نئی دہلی،29اکتوبر(آئی این ایس انڈیا) جسٹس ایس اے بوبڈے ملک کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔شرد اروند بوبڑے موجودہ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی جگہ لیں گے۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی مدت 17 نومبر 2019 کو ختم ہو رہی ہے۔اس کے اگلے دن یعنی 18 نومبر کو بوبڈے کی حلف برداری ہوگی۔جسٹس بوبڈے 23 اپریل…
-

منفردقوم پرستی ہے،داخلی معاملے پربیرونی مداخلت کیوں؟سری نگر پہنچا یورپی ممبران پارلیمنٹ کا وفد، اپوزیشن نے حکومت کی پالیسی پر اٹھائے سوال
ن ئی دہلی سری نگر،29اکتوبر(آئی این ایس انڈیا) جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کے بعد ہندوستان نے اپنی پالیسی کو نرم کرتے ہوئے پہلی بار غیر ملکی ممبران پارلیمنٹ کو وہاں جانے دینے کی اجازت دی ہے۔یورپی ممبران پارلیمنٹ کا 23 رکنی ٹیم منگل دوپہر دہلی سے سرینگر پہنچا،وہ سرینگر میں کئی مقامات…