Author: Shams Tabrez
-
حسنِ سادہ کا وار آنکھیں ہیں
فوزیہ رباب سب ایڈیٹر ملت ٹائمز حسنِ سادہ کا وار آنکھیں ہیں بن ترے بیقرار آنکھیں ہیں میری جانب ہے جو ترا چہرہ میری جانب ہزار آنکھیں ہیں عیب تیرا کہاں چھپے گا اب شہر میں بے شمار آنکھیں ہیں میں نے طرز وفا تھا اپنایا اس لئے اشکبار آنکھیں ہیں پارسائی کہاں گئی؟ بولو!…
-
روز محشر زیر دامان محمدمصطفیٰ
ناصر امروہی ملت ٹائمز روز محشر زیر دامان محمدمصطفیٰ من غلامم از غلامان محمد مصطفی کر عنایت نعتِ احمد کے لئے ربِ کریم لفظ مجھ کو شانِ شایانِ محمدمصطفیٰ جرئت عشاق پر حیراں ہے ساری کائنات سر بکف جملہ فدایانِ محمد مصطفیٰ مومنوں کے دل میں الفت آپ کے اصحاب کی اور صحابہ جاں نثارانِ…
-
ٹھنڈ سے راحت حاصل کرنے کے لئے ایک امریکی نے عمارت کو آگ لگادی
دنیا میں ایسے خود غرض لوگوں کی کوئی کمی نہیں جواپنے تھوڑے سے مفاد کیلئے دوسروں کو بڑے سے بڑا نقصان پہنچانے سے بھی گریز نہیں کرتے ۔ ایسا ایک واقعہ امریکہ میں بھی پیش آیا جہاں ایک بے گھر امریکی نے صرف اس لئے ایک رہائشی عمارت کو ہی آگ لگا دی کیونکہ اسے…
-
گناہوں کی منزل ہیں بربادیاں !
عبد اللہ سلمان ریاض ملت ٹائمز اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: خشکی اور تری میں لوگوں کی بد اعمالیوں کے باعث فساد پھیل گیا ، تاکہ انہیں ان کے بعض کرتوتوں کا پھل اللہ تعالیٰ چکھادے ، بہت ممکن ہے کہ وہ باز آجائیں۔( الروم : ۴۱) اس آیت کریمہ میں فساد سے مراد ہر…
-
افغانستان میں خانہ جنگی کے بڑھتے آثار
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی ملت ٹائمز افغانستان پندرہ سالوں سے مسلسل میدان کارزار بناہواہے ، نائن الیون کے بعد قتل و غارت گری کے سلسلہ کو بارہا رکوانے کی کوشش کے باوجود یہ سلسلہ بند نہیں ہورہاہے ،حالیہ دنوں میں قیام امن کی کچھ ایسی ہی کوششیں وہاں کی جاری ہے ، دسمبر 2015کے…
-
زیادہ تراوقات آپ کے مضامین پڑھنے میں صرف ہوتے ہیں
نوجوان صحافی جناب شمس تبریز قاسمی صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے میں اپنی طرف سے ملت ٹائمز کی تاریخ ساز شروعات اوراس انتہائی مقبول اور مستحسن اقدام پر دل کی گہرائیوں سے آپ کو مبارک باد دیتا ہوں…… ویسے تو فیس بک پر آپک کو اس وقت سے پڑھ رہا…
-
ہمیں شک کی نگاہ سے کیوں دیکھا جاتاہے ؟؟
مکرمی! میں سمستی پور سے چلا دیوبند کے لئے ویشالی سے جب غازی آباد پہونچا تو کوئی بھی ٹرین نہیں تھی دیوبند کے لئے ہم تقریبا تین ساتھی تھے سبھی انتظار کرنے لگے، پلیٹ فارم نمبر ایک پر جب کچھ وقت گذرا تو 8پولیس والے آئے اور پوچھ تاچہ شروع کردی آپ کیا کرتے ہیں…
-
مشہور ادیبہ ڈاکٹر زرنگار یاسمین سہ روزہ قومی خواتین کنونشن میں اپنا مقالہ پیش کرتے ہوئے۔
مشہور ادیبہ ڈاکٹر زرنگار یاسمین سہ روزہ قومی خواتین کنونشن میں اپنا مقالہ پیش کرتے ہوئے۔
-
ٹائم مینجمنٹ !
تلاش:محمد عرفان ندیم ملت ٹائمز صحافی نے پوچھا ’’ سر آپ ہمیں ٹائم مینجمنٹ کے حوالے سے کچھ بتائیں ، ہم کس طرح اپنے وقت کو بہتر طریقے سے استعمال کر سکتے ہیں اور کم وقت میں ذیادہ کام نمٹا سکتے ہیں ‘‘ بوڑھے ٹونی بزان نے پہلو بدلا ، ماتھے پر تیوری چڑھائی ،…
-
امریکی صدارتی الیکشن:آئیووا کا دنگل
واشنگٹن،2؍فروری ملت ٹائم؍ایجنسی رواں برس ہونے والے امریکی صدارتی الیکشن کے لیے پارٹیوں کی نامزدگی حاصل کرنے کے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ امریکی ریاست آئیووا میں ری پبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹیوں سے نامزدگی حاصل کرنے کے لیے پارٹی الیکشن ہوئے۔آئیووا میں ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی حاصل کرنے کے لیے سابقہ خاتون اول اور…