Author: Shams Tabrez
-
جنیوا امن مذاکرات میں شامی عوام کے مفاد ات کو اولین ترجیح ہونی چاہیے،بان کی مون
جینوا،2فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے جنیوا میں جاری شام کے امن مذاکرات میں شامل تمام پارٹیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مفادات کی بجائے شامی عوام کی بقاء کو ترجیح دیں۔بان کی مون نے پیر کو سلطنت عمان میں ڈیفنس کالج سے اپنے خطاب میں علاقائی…
-
مولویوں کا پیشہ ورپاکٹ مار،ہوشیار!خبردار!
اظہارالحق قاسمی بستوی ملت ٹائمز سال گذشتہ بغرض امتحان دہلی جانے کا اتفاق ہوا۔حسب موقع مادرعلمی دارالعلوم دیوبند کی زیارت کاشرف حاصل کرنے کے لیے دیوبند حاضری ہوئی اورایک روزوشب گذار کرصبح کی فاسٹ پیسنجر سے واپس دہلی کے لیے روانہ ہوا۔غازی آباد پار ہونے کے بعدایک تعلیم یافتہ ،خوبرو،خوش لباس ،خوش گفتار،ٹائی وبوٹ سے…
-
ایک برطانوی خاتون کو چھ سالوں کی قید ؛لیکن وجہ وہ نہیں جو آپ سوچ رہے ہیں
لندن،2؍فروری ملت ٹائمز؍ایجنسی برطانوی خاتون تارینا شکیل کو اپنے بچے کو شام لے جانے اور انتہا پسند تنظیم داعش کی رکنیت حاصل کرنے کے جرم میں چھ برس کی سزائے قید سنا دی گئی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے بتایا ہے کہ چھبیس سالہ تارینا شکیل پر جرم ثابت ہو گیا تھا کہ…
-
آپ کے حسن انتخاب اور اعلی ذوق کو سلام
محترمی مولانا شمس تبریز قاسمی صاحب! چیف ایڈیٹر:ملت ٹائمز ! جب سے آپ نے آن لائن نیوز پورٹل بہ نام: ملت ٹائمز کا افتتاح کیا ہے، بندہ تب سے ہی اس کا ریڈر ہے۔ اس سے قبل بھی آپ کی تحریریں ملک کے اردو اخباروں اور مؤقر جرائد و رسائل میں پڑھنے کا موقع ملتا…
-
’’سپہ سالارامن۔حضرت محمدﷺ‘‘۔۔۔ایک خوشبو کا سفر
بصرہ: حسیب اعجاز عاشرؔ ملت ٹائمز پاک ٹی ہاوس میں کئی صحافی دوستوں سے خوبصورت ملاقات کا شرف حاصل ہوا،مگراِن میں نسیم الحق زاہدی سے میری یہ پہلی ملاقات تھی ، گپ شپ کا سلسلہ چلا اور چائے کے آخری گھونٹ سے قبل ہی پہلی ملاقات اِنکی خوش کلامی، خوش اخلاقی،ملنساری کے باعث پُرانی دوستی…
-
سیاسی بساط پر لال،ہرا یا نیلا جھنڈا کب تک تھامے رہیں گے!
محمد آصف ا قبال، نئی دہلی ملت ٹائمز ہماراملک ہندوستان نہ صرف آبادی کے لحاظ سے ایک بڑا ملک ہے بلکہ افکار و نظریات،مذاہب،ثقافت،تمدن، جغرافیہ،وسائل اور مسائل کے لحاظ سے بھی ایک بڑا ملک ہے۔اس صورت میں ہر آنے والے دن کا آغاز گزشتہ دن کے مقابلہ نئے چیلنجز کے ساتھ ہوتا ہے۔برخلاف اس کے…
-
یورپ میں مسلمانوں کے خلاف انتہاء پسندوں کا پرتشدد رویہ بدستور جاری
برسلز،یکم فروری؍2016 ملت ٹائمز ؍ایجنسی یورپ میں مسلمان تارکین وطن کی آمد کے خلاف 14یورپی ممالک میں 6 فروری کو اسلام مخالف مظاہروں کا اعلان کر دیا گیاہے۔مظاہروں کا اعلان جرمن گروپ پیجیڈا نے اپنی ہم خیال تنظیموں کے ساتھ ایک اجلاس کے بعد کیا ہے۔ یہ تنظیم خود کو اسلامائزیشن کے مخالف قرار دیتی…
-
اے ایم یو اقلیتی کردار کا مسئلہ:ناامیدی کے بجائے مضبوط قانونی لڑائی کی ضرورت
ڈاکٹر ظل الرحمن ملت ٹائمز ہندوستانی مسلمانوں کے عظیم تعلیمی مرکز اور گہوارہ علم وفن علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی کردار کی حصولیابی کے لیے پچھلی کئی دہائیوں سے منظم وغیر منظم کوششیں کی جاتی رہی ہیں۔ سابقہ حکومت کے مثبت رد عمل اور یونیورسٹی انتظامیہ کی حوصلہ افزا کوششوں کے بعد یہ امید…
-
قلم کے عظیم سپاہی ڈاکٹر عزیز برنی کی’’ ملت ٹائمز‘‘ کے ساتھ خاص بات چیت نئی دہلی یکم فروری؍2016
[one_half][/one_half]اردو صحافت میں ڈاکٹر عزیز برنی کا نام محتاج تعارف نہیں ہے ، گذشتہ پندرہ سالوں میں عزیز برنی جیسا نام اور مقام کسی صحافی کو نہیں مل سکا ہے ،ان کی تحقیقی صحافت ،ان کی تحریر یں اور کتابیں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہیں ، ہندوستان میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری ، بٹلہ…