Author: Shams Tabrez
-
آسٹریلیا سے جاری سہ روزہ سیریز پرہندوستان کا قبضہ ،وراٹ کوہلی مین آف دی میچ
سڈنی،31؍جنوری) ملت ٹائمز؍ایجنسی کپتان مہندر سنگھ دھونی کے جانبازوں روہت شرما (52)، وراٹ کوہلی (50) اور سریش رینا (ناٹ آؤٹ 49) کی جانباز بلے بازی سے ہندوستان نے آسٹریلیا کے کپتان شین واٹسن (ناٹ آؤٹ 124) کی ریکارڈ سنچری پر پانی پھیرتے ہوئے تیسرے اور آخری ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ میں اتوار کو سات…
-
پاکستان کامکمل صفایا ،ونڈے سیریز پر نیوزی لینڈ کا قبضہ
آکلینڈ،31؍جنوری ملت ٹائمز ؍ایجنسی نیوزی لینڈ نے آخری ون ڈے میں پاکستان کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سریز 0-2 سے اپنے نام کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق میچ بارش کے باعث 43 اوورز تک محدود کر دیا گیا اور ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے مقررہ اوورز…
-
تیسرا ٹی ٹوینٹی جاری ،آسٹریلیا نے ہندوستان کو جیت کیلئے 198رنز کاہدف دیدیا
سڈنی 31؍جنوری ملت ٹائمز؍ایجنسی تیسر ے ٹی ٹوینٹی میں آسٹریلیا نے بھارت کوجیت کیلئے 198رنز کا ہدف دیدیاہے ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیااور مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 197رنز بنائے جس میں واٹسن نے 124رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگ کھیلی ۔ آسٹریلیا کی جانب…
-
صحافت سب سے خطرناک پیشہ ،ربع صدی میں ڈھائی ہزار صحافیوں کا قتل
ملت ٹائمز کی خاص رپوٹ بین الاقوامی سطح پر صحافت اتنا خطرناک پیشہ بن چکا ہے کہ گزشتہ ربع صدی کے دوران دنیا کو جنگوں، انقلابات، جرائم اور کرپشن سے آگاہ کرنے کی کوشش میں مختلف ملکوں میں قریب ڈھائی ہزار صحافی اور میڈیا کارکن مارے جا چکے ہیں۔بیلجیم کے دارالحکومت برسلز سے اتوار 31…
-
ارد و اخبارات :مسائل وامکانات
ارد اخبارات :مسائل وامکانات کے موضوع پر ملت ٹائمز کے چیف ایڈیٹر شمس تبریز قاسمی کی ایک تقریر
-
شہر نہیں شہری کا اسمارٹ ہونا ضروری
زین شمسی ملت ٹائمز بھارت اب صرف مہان ہی نہیں رہے گا اسمارٹ بھی بن جائے گا۔بس ڈر یہ ہے کہ اسمارٹ بننے کے بعد کہیں اس کی عظمت ختم نہ ہو جائے۔ ایسا اس لیے کہہ رہاہوں کہ جب جب کوئی بھی اسمارٹ بننے کی کوشش کرتا ہے تو وہ اپنی ان روایات اور…
-
مسلم پرسنل لا بورڈ کے بے لوث خادم عبدالرحیم قریشی
’’ایودھیا کا تنازعہ، رام جنم بھومی، فسانہ ہے حقیقت نہیں‘‘ کے آئینے میں! محمد نوشاد عالم ندوی ملت ٹائمز آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے اسسٹنٹ جنرل سکریٹری و ترجمان محمد عبدالرحیم قریشی صاحب ؒ صدر آل انڈیا اب ہمارے درمیان نہیں رہے، وہ اس دار فانی کو خیرباد کہہ چکے ، موت سے…
-
سچ پوچھ کہ تیرا یہ کردار بڑا ہے
محمد سیف اللہ ملت ٹائمز مدت کے بعد ہوتے ہیں پیدا کہیں وہ لوگ مٹتے نہیں ہیں دیر تک جن کے نشاں کبھی سچ کہتے ہیں کہ علم وعمل اور تہذیب وثقافت کی پاکیزگی یہ وہ امتیازی خوبیاں ہیں جو آدمی کو سماج کے ہر طبقے میں ہمیشہ باوقار بنائے رکھتی ہیں ،اس وقت ہمارا…
-
ہیلری کلنٹن کی انتہائی خفیہ معلومات عام کرنے پر پابندی
واشنگٹن ،30؍جنوری ملت ٹائمز؍ایجنسی امریکی محکمہ خارجہ سابق وزیر خارجہ ہیلری کی مزید ای میلز جاری کررہا ہے تاہم ان میں سے انتہائی خفیہ نوعیت کی 7 ای میلز کو جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔امریکی محکمہ داخلہ کے مطابق سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی 7 ای میلز کو جاری کرنے سے…
-
ڈاکٹر محمد اجمل قاسمی مولانا رابع حسنی ندوی صاحب کے ہاتھوں جحۃ الااسلام مولانا محمد قاسم ناناتوی ایوارڈ سے سرفراز
ڈاکٹر محمد اجمل قاسمی مولانا رابع حسنی ندوی صاحب کے ہاتھوں جحۃ الااسلام مولانا محمد قاسم ناناتوی ایوارڈ سے سرفراز (ملت ٹائمز)