Author: Zafar Siddiqui

  • حیاتِ شیخ الہند کے تابندہ نقوش! 30؍نومبر یوم وفات کی مناسبت سے

    عبد الرشید طلحہ نعمانی  مترجم قرآن ،محدث کبیر ،اسیرمالٹا،نقیب حریت، مجاہد آزادی ،شیخ الہندحضرت اقدس مولانا محمود الحسن دیوبندیؒ کی ذات گرامی پوری دنیامیں نہ توتعریف کی محتاج ہے نہ ہی تعارف کی ،تقریباًایک صدی سے صاحبان علم وقلم حضرت شیخ الہندؒ کے مختلف سوانحی نقوش قلم بندکررہے ہیں،مضامین ومقالات سے اخبارات وجرائد بھرے پڑے…

  • انقلابی سیرت سے ہم کیوں محروم ہیں؟

    مولاناسید احمد ومیض ندوی (استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد) اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ سیرتِ رسولؐ انقلابی سیرت ہے، تاثیر وانقلاب اس سیرت کی امتیازی خصوصیت ہے، جس نے بھی اس کو گلے سے لگایا اس کی زندگی کی کایا پلٹ گئی، صحابہؓ سیرتِ رسول سے پہلے کچھ نہ تھے، سیرتِ رسول کے بعد…

  • آج کی ’ اُمُّ کُلثُوم ‘

    محمد رضی الاسلام ندوی آج سے 14 سو برس پہلے ، جب قریشِ مکہ کی عداوتیں اپنے عروج پر تھیں ، انھوں نے مسلمانوں کا جینا دوبھر کر رکھا تھا ، جو لوگ اسلام قبول کرتے انھیں وہ خوب ایذا و تعذیب کا نشانہ بناتے تھے۔ مسلمانوں نے مدینہ ہجرت کی ، لیکن اس کے…

  • فلم پدماوتی اور سلطان علاؤ الدین خلجی

    مولانا ندیم الواجدی حال ہی میں ملک کے ایک مشہور فلم ساز سنجے بھینسالی نے چتور گڑھ کی رانی پدماوتی اور سلطان علاؤ الدین خلجی کے فرضی معاشقے پر مبنی ایک فلم ”پدماوتی“ بنائی ہے، ابھی یہ فلم ریلیز بھی نہیں ہوئی تھی بل کہ اس کے چند ٹریلر ہی منظر عام پر آئے تھے…

  • ناول راجدھانی ایکسپریس :صحافت کو سیاست کی کثافت سے پاک کرنے کی سعی ٔ جمیل ۔ پروفیسر غضنفر علی

    نئی دہلی : (پریس ریلیز ) ڈاکٹر سلیم خان کے ناول راجدھانی ایکسپریس کا اجراء جامعہ ملیہ اسلامیہ میں صدر شعبۂ اردو پروفیسر شہپر رسول کے بدست ہوا۔ اس باوقار مجلس کی صدارت معروف ناول نگار پروفیسر غضنفر علی نے فرمائی اور مہمان خصوصی مشہور شاعر و ناقدڈاکٹر تابش مہدی تھے۔ کتاب پر تبصرہ رانچی…

  • 15؍ سالہ محمد ارباز کا اب تک کوئی سراغ نہیں

    نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) قرول باغ سے غائب ہوئے ۱۵؍ سالہ محمد اباز کا اب تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔ اس معاملے پر پولیس بھی کوئی مؤثر کارروائی نہیں کررہی ہے ۔لاپتہ لڑکا قرول باغ اپنے رشتہ دار کے ساتھ گھومنے گیا تھا اور واپس ہوتے وقت گم ہوگیا۔ بنیادی طور پر بہار کے…

  • انجمن خیرالاسلام اردو پرائمری اسکول تھانہ میں سالانہ اسپورٹس مقابلے کا انعقاد

    ممبئی: (ملت ٹائمز ) انجمن خیرالاسلام اردو پرائمری اسکول تھانہ میں تین روزہ سالانہ کھیلوں کا مقابلہ منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز اسکول کمیٹی کے ممبر جناب انور میمن صاحب نے ہوا میں گیند اچھال کر کیا۔ مقابلوں میں اول تا چہارم جماعت کے طلبا و طالبات نے مختلف کھیلوں میں بڑھ چڑھ کر…

  • ہادیہ! تیرے حوصلے کو سلام

    محمد رضی الاسلام ندوی ہادیہ کو سپریم کورٹ نے اس کے ماں باپ سے آزادی دلادی۔ اس طرح سپریم کورٹ کی لاج رہ گئی۔ ہادیہ کیرلا کی 24 سالہ نومسلم دوشیزہ ہے _ اس نے طب کا ایک کورس BHMS کیا ہے۔ دورانِ تعلیم اسے اسلام کا فہم حاصل ہوا ، چنانچہ وہ مشرّف بہ…

  • ہادیہ نے سپریم کورٹ میں کہا مجھے اپنی آزادی چاہئے

    نئی دہلی : کیرل لو جہاد معاملے میں آج 27؍نومبر کو سپریم کورٹ میں اکھیلا عرف ہادیہ کی پیشی ہوئی ۔ ہادیہ کے وکیل کپل سبل نے کہا کہ بالغ ہادیہ کو زندگی کے فیصلے لینے کا حق ہے۔ این آئی اے کہا کہ ہادیہ کو مجبور کیا گیا ہے۔ہادیہ کے والد نے کہا کہ جان…

  • عصری اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے نادار طلبہ کو زکوۃ کی رقم دینا جائز : اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا

    ممبئی (ملت ٹائمز ) اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیاکے ستائیسویں میں سمینار میں ایک اہم تجویز یہ پاس ہوئی کہ عصری اداروں میں تعلیم حاصل کرنے والے نادار طلبہ کو زکوۃ کی رقم دینا جائز ہے ۔فقہا نے کہا کہ زکوۃ کے استحقاق کیلئے کسی خاص علم کی شرط نہیں ہے اس لئے عصری علوم حاصل…