Author: Zafar Siddiqui
-
ہندو کم از کم چار بچے پیدا کریں، دو بچے پالیسی ہندو سماج کی ترقی میں رکاوٹ: سوامی گووند
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) سینئر ہندو مذہبی رہنما سوامی گووند دیوگیر جی نے کہا ہے کہ ہندوکم سے کم 4بچے پیدا کریں۔ میڈیا کے مطابق ہندؤں کے سینئر مذہبی رہنما نے کہا کہ ملک میں علاقہ و آبادی کی بنیاد پر ہونے والے عدم توازن کو روکنے کیلئے یکساں سول کوڈ کے نفاذ تک…
-
مغربی تہذیب کے فروغ میں اسلامی ثقافت سب سے بڑی رکاوٹ، جدید مسائل کی تحقیق اکیڈمی کا قابل ستائش کارنامہ: مولانا فضل الرحیم مجددی
ممبئی: (ملت ٹائمز ) مستشرقین پوری دنیا میں اپنی تہذیب کا فروغ چاہتے ہیں اور وہ اس کیلئے مسلسل کوشاں ہیں اور اپنے اس مشن کی راہ میں وہ سب سے بڑی رکاوٹ اسلامی تہذیب و تمدن کو سمجھنے ہیں اس لئے ان کی پہلی کوشش اسلامی تہذیب کا خاتمہ ہے ۔اس سلسلے میں بڑا…
-
غزل تِرے چہرے سے نظر اپنی ہٹا لوں کیسے جوشِ بےتاب نگاہی کو سنبھالوں کیسے
غزل تِرے چہرے سے نظر اپنی ہٹا لوں کیسے جوشِ بےتاب نگاہی کو سنبھالوں کیسے کچھ حسیں خواب سنجوئے تھا محبت کے لیے لوگ کہتے ہیں دٙبا لو تو دبالوں کیسے کبھی خوشیوں میں بسر ہوتا تھا پٙل پٙل میرا زندگی اب میں تجھے غم سے نکالوں کیسے شوخ چہرے کی تمازت میں غزل لکھی…
-
ڈاکٹر ہادیہ کا دہلی ایئر پورٹ پر پرتپاک استقبال، آج سوموار کو عدالت میں ہوگی پیشی
نئی دہلی: (ملت ٹائمز ) کیرالہ سے تعلق رکھنے والی نومسلم خاتون ڈاکٹر ہادیہ دہلی پہونچ گئی ہیں جہاں ایئر پورٹ بایاں محاذ سے تعلق رکھنے والوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ سپریم کورٹ میں آج سوموار کو ان کی پیشی ہونی ہے اور عدالت براہ راست ان سے بات کرکے فیصلہ محفوظ…
-
آزادئ رائے کی آڑ میں توہینِ اہل بیت کی ناپاک جسارت !
عبدالرشید طلحہ نعمانی ؔ ملک کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں اب یہ بات دو دو چار کی طرح عیاں ہوگئی کہ فرقہ پرست عناصر آزادئ اظہار رائےاورحریت فکر و خیال کے نام پرمنافقت اور دوغلے پن کے کینسر کا شکار ہیں، وقفے وقفے سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہونچانا ،ان کی مذہبی…
-
ووٹر آئی کارڈ ہونے کے باوجود لونی کے باشندے ووٹ ڈالنے سے محروم
لونی /غازی آباد لونی نگر پالیکا /وکونسلر کا ووٹنگ ڈالنے کیلئے ووٹرو میں جوش وخروش تو نظر آیا لیکن انھیں مایوسی کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب ان کو پرچی نہیں ملی اور بغیر ووٹ ڈالے اپنے گھرو کو واپس لوٹ گئے. واضح ہوکہ لونی میں جب وارڈ الگ ہوئے یعنی 44وارڈکو55وارڈبنادیاگیاتوبڑی تعداد میں…
-
ارباب افتا اور اہل علم رخصتوں پر غور کریں، ہندوستان میں ہمارا مقصد شریعت کا نفاذ نہیں بلکہ ہر معاملے میں گنجائش نکالنی ہے
ممبئی: (ملت ٹائمز ) عروس البلاد ممبئی میں اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا 27واں سمینار جاری ہے ۔آج دوسرے دن دوسرے بزنس سیشن میں ارباب افتا اور اہل علم عصری اداروں سے متفق شرعی مسائل پر بحث و مباحثہ کررہے ہیں۔ اس موضوع کے تحت کل 19 سوال تھے جو مختلف مسئلے کی حیثیت سے…
-
مفتی فیاض عالم قاسمی قاضی شہر ممبئی کی کتاب ” غیر مسلم مسلم تعلقات شریعت کی روشنی میں ” کا رسم اجرا کرتے ہوئے دار العلوم دیوبند کے استاذ حدیث مولانا نعمت اللہ اعظمی
-
میں مسلمان ہوں، اپنے شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں، مذہب تبدیل کرنے کیلئے کسی نے بھی مجھے مجبور نہیں کیا:ڈاکٹر ہادیہ
تریونت پورم (ملت ٹائمز ) ڈاکٹر ہادیہ نے آج ایک مرتبہ پھر صاف لفظوں میں واضح کردیا ہے کہ اس نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا ہے کسی کے کہنے یا کسی طرح کے دباؤ میں وہ مسلمان نہیں ہوئی ہیں اور اپنے مسلمان شوہر کے ساتھ رہنا چاہتی ہیں ۔ان خیالات کا اظہار…
-
روہت سردانہ نے حضرات صحابیات کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر مانگی معافی، مسلم دانشوروں کی نوجوانوں سے معاملہ کو طول نہ دینے کی اپیل
نئی دہلی (ملت ٹائمز ) آج تک کے اینکر روہت سردانہ نے ایک ٹوئٹ کرکے معافی مانگ لی ہے اور معاملہ کو طول نہ دینے کی اپیل کی ہے، 22 نومبر کی شام ایک ٹوئٹ میں صحافی روہت سردانہ نے لکھا کہ میں نے کسی دھرم اور مذہب کا نام نہیں لکھا ہے لیکن اس…