Author: Zafar Siddiqui
-
جامعہ ملیہ اسلامیہ: یوم تاسیس یا یوم برائی
عزیر احمد جواہر لال نہرو یونیورسٹی جب امت زوال پذیر ہوتی ہے تو اس کے افراد، لہو ولعب میں مبتلا ہوجاتے ہیں، ترقی کے نام پہ برائی عروج پہ پہونچ جاتی ہے، ثقافت اور کلچر ناچ گانے میں سمٹ کے رہ جاتے ہیں، لیکن یہ چیزیں جب تک صرف فرد تک محدود رہیں تو پریشانی…
-
اندھوں کا مقبرہ، شاہی بیان اور سچ کو دفن کرنے کی تیاری
مشرّف عالم ذوقی کچھ کہانیاں تھیں ،ہم جن کو سن کر بچپن میں ٹھہاکے لگاتے تھے .اب وہی کہانیاں ہیں ،لیکن ہم ٹھہاکے نہیں لگاتے .افسوس کرتے ہیں .رنجیدہ ہوتے ہیں .اور یہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ اندھوں کے قبرستان میں ملک کی مکمل آبادی کو اتار دیا گیا ہے .کچھ یہاں جشن…
-
خدمت خلق ۔ اسلامی تعلیمات کا روشن باب
مولانا شمیم اکرم رحمانی خدمت خلق کے لغوی معنی مخلوق کی خدمت کرنا ہے، جب کہ اصلاح شرع میں رضائے الہی کے حصول کے لئے جائز امور میں اللہ کی مخلوق کا تعاون کرنا خدمت خلق کہلاتاہے، خدمت خلق محبت الہی کا تقاضہ ،ایمان کی روح اور دنیا وآخرت کی سرخ روئی کا ذریعہ ہے،…
-
ہم وفادار نہیں تو بھی تو دلدار نہیں
قاسم سید کہتے ہیں کہ محنت‘ حوصلے‘استقلال ‘مثبت فکر اور اتحاد کے مضبوط جذبے کے ساتھ کام کیاجائے تو مشکل ماحول میں بھی اپنے سماج کو بہت کچھ دیاجاسکتا ہے۔ معاشی وسیاسی وجود کو مستحکم بنانے میں مدد ملتی ہے اور جب عادت زیادہ تر شکوے‘دوسروں پر بے جا تنقید‘وقت کا ضیا ع لایعنی فضول…
-
معروف صحافی سیّد مسعود الرب بھی داغ مفارقت دے گئے
ڈاکٹر سید احمد قادری سیدمسعودالرب بھی اپنی پوری زندگی اردو صحافت کی خدمات انجام دیتے ہوئے اور اردو صحافت ان کے لئے اچھے دن لائے گی، اس کی امید لئے آخر کار کئی ماہ بیمار رہ کر 28اکتوبر17ءکی شام پٹنہ میںاپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ 29 اکتوبر کو بعد نماز ظہر درگاہ شاہ ارزاں…
-
ٹیپو سلطان پر حملہ
معصوم مرادآبادی شیر میسور ٹیپو سلطان کے بارے میں دنیا جانتی ہے کہ وہ ایک انتہائی بہادر ، جرأت مند اور جانباز حکمراں تھے۔ انہوں نے وطن کی حفاظت کرتے ہوئے میدان جنگ میں شہادت پائی اور بہادری کی ایک انوکھی تاریخ رقم کی۔ دنیا کی تاریخ میں ایسے حکمرانوں کی مثال کم ہی ملتی…
-
گجرات اسمبلی الیکشن: ’پپو‘ پاس ہوپائے گا؟
نایاب حسن اس میں کوئی شبہ نہیں ہونا چاہیے کہ موجودہ ہندوستانی سیاست میں گجرات کو غیرمعمولی اہمیت حاصل ہے، مودی اینڈ کمپنی کے ملکی منظر نامے پر نمایاں ہونے اور مرکزی اقتدار تک پہنچنے میں بھی گجرات کی حصے داری رہی ہے،مودی ملک کے جس صوبے اور شہر میں گئے وہاں انھوں نے گجرات…
-
بہار کی مرکزی درس گاہ اشرف العلوم کنہواں میں صد سالہ تقریب کی تیاری زور و شور سے جاری، مالی فراہمی کیلئے علاقہ میں علماء کا ایک وفد روانہ
سیتامڑھی: (ملت ٹائمز ) بہار کی مرکزی درس گاہ جامعہ عربیہ اشرف العلوم کنہواں سے جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جامعہ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی تقریب صد سالہ کی سرگرمیاں زوروں و شور سے جاری ہیں، اور تمام شعبۂ جات کے ذمہ دار رات و دن اپنے…
-
طلاق ثلاثہ کے کیس میں بورڈ کے وکلا پر غلط دلائل پیش کرنے کا مولانا محمود مدنی نے لگایا الزام، جمعیتی وکلا کی پیروی کو خوب سراہا
نئی دہلی : (مدنی ہال سے ملت ٹائمز کی لائیو رپورٹ ) جمیعت علما ہند کے دفتر میں مجلس منتظمہ کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک بھر سے جمیعت کے نمائندگان اور ممبران شریک ہیں ۔ مجلس منتظمہ کے اجلاس میں سکریٹری رپورٹ پیش کرتے ہوئے مولانا محمود مدنی نے کہا کہ طلاق ثلاثہ…
-
اسلامی شریعت پر ہونے والے حملوں کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے حالات اور مذہی تعلیمات سے مکمل واقفیت ضروری ، اسلام کے علاوہ کوئی اور مذہب حقوق نسواں کا علمبر دار نہیں ہوسکتا: ڈاکٹر اسماء زہرا
میل وشارم (ملت ٹائمز؍پریس ریلیز) میل وشارم میں ویمنس ونگ (شعبہ خواتین) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کے ایچ گرلس میٹریکولیشن اسکول میں دوپہر ۲بجے منعقد ہوا۔ سیمینار کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ محترمہ اے امیر النساء صاحبہ رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا…