Author: Zafar Siddiqui
-
شاہد خاقان عباسی پاکستان کے نئے وزیر اعظم منتخب ، نواز شریف کی لی جگہ
-
حالات آپ کے حق میں کبھی تھے ہی نہیں!
محمد آصف اقبال کانگریس اور اس کی ہمنوا جماعتیں عموماً آر ایس ایس اور اس سے وابستہ جماعتوں و تنظیموں پر الزام تراشی کرتی ہیں۔ وہیں بی جے پی اور اس کی ہمنوا جماعتیں کانگریس کے گزشتہ پچاس سالہ دور اقتدار، اس کی کمیوں، خرابیوں، بے اعتدالیوں اور نفرت پر مبنی سیاست کے دوران منظر…
-
معروف افسانہ نگار مشتاق احمد نوری کی حیات و خدمات پر دربھنگہ میں سمینار کا انعقاد
دربھنگہ(ملت ٹائمز۔پریس ریلیز) مورخہ29 جولائی بروز سنیچر 2017ء 10بجے دن ،بمقام ڈان باسکو اسکول، بی بی پاکر ، دربھنگہ میں محمد علی اشرف فاطمی کی صدارت میں المنصور ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ دربھنگہ کے زیر اہتمام،قومی سیمینار بعنوان”مشتاق احمد نوری۔ حیات و خدمات“کا انعقادکیا گیا۔ پروگرام کا افتتاح وجنتی کھیریا ، میئر دربھنگہ نگر نگم…
-
وزیر خورشید احمد عرف فیروز عالم نے امارت شرعیہ آکر توبہ کی تجدید ایمان کے بعد وہ مسلمان ہیں، ان کے ساتھ مسلمانوں جیسا سلوک کیا جائے : مفتی امارت شرعیہ
پھلواری شریف : حکومت بہار کے وزیر برائے اقلیتی فلاح و گناہ وکاس خورشید احمد عرف فیروز عالم نے اپنے غیر شرعی بیان پر ندامت و شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے امارت شرعیہ آکر مفتی امارت شرعیہ مولانا مفتی سہیل احمد قاسمی صاحب اور دیگر علماء کرام کے سامنے اپنی غلطیوں پر توبہ و استغفار…
-
2019 کا مشن اب بھی آسان نہیں کرپشن اور بڑھتی ہوئی فرقہ پرست طاقتوں میں سب سے پہلے کس کو روکنا ضروری ہے؟
تبسم فاطمہ ابھی زیادہ دن نہیں گزرے ،اترپردیش اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کی زبردست جیت کے بعد یہ تبصرہ عام تھا کہ کاش اترپردیش کے عوام نے، بہار کے عوام کی طرح اتحاد کا مظاہرہ کیا ہوتا تو وہاں بھی بھاجپا کو مثالی جیت حاصل نہیں ہوتی ۔ صرف بیس ماہ کی مدت…
-
داڑھی رکھنے پر مسلم فوجی کی معطلی کے خلاف دہلی ہائی کورٹ کا اسٹے ،جمعیۃ علماءہند کی بروقت کاروائی سے فوجی کو راحت ، مولانا ارشد مدنی کا اظہار اطمینان
نئی دہلی (ملت ٹائمزعامر ظفر) ہندوستانی فوج کے آرمس فورس شعبہ میں گزشتہ 12سال سے ملک کی خدمت انجام دینے والے ایک مسلم فوجی جوان کو آج اس وقت ایک بڑی راحت مل گئی جب جمعیة علماءہندکے صدر مولانا سید ارشد مدنی کی ہدایت پر جمعیة کی جانب سے داخل پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے…
-
…. کہ نیند شرط نہیں ہے خواب دیکھنے کے لیے
ڈاکٹر زین شمسی مسلم ایم ایل اے کی طرف کیوں دیکھیں؟ کیوں انہیں بھی نتیش کی طرح غداری کرنے کے لیے اکسائیں۔ کیا ہم نے ٹھیکہ لے لیا ہے سیکولرازم کا، کیا سیکولرازم کا مطلب صرف مسلمان ہے۔ اچھوت تھی بی جے پی ، کوئی نہیں جانا چاہتا تھا اس کے ساتھ ، در در…
-
نہ تم جیتے نہ ہم ہارے
قاسم سید سیاست کے بارے میں کہاجاتا ہے کہ اس سینہ میں دل نہیں ہوتا وہ بے رحم‘ سنگدل‘مفاد پرست‘خودغرض ہوتی ہے۔ اپنے قول وفعل میں تضاد پر شرماتی نہیں اگر انسانی اقدار اور روایات اس کی روح سے نکل جائیں تو حیوانیت و درندگی کا جامہ پہن لیتی ہے ۔ بے شرم وحیا بن…
-
نتیش کمار کی ہوئی گھر واپسی
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی نتیش کمار اس مہا گٹھ بندھن کا حصہ تھے، جس نے بہار میں مودی کاوجے رتھ روک دیا تھا۔ جبکہ اس الیکشن کو جیتنے کےلئے بھاجپا نے پوری طاقت جھونکی تھی۔ بہار کی جیت نے میڈیا میں خوب سرخیاں بٹوریں اور نتیش ملک کی نئی امیدبن کر ابھرے۔ بہار کے بعد…
-
سری لنکا کے دو سبق
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی ابھی ہفتہ عشرہ پہلے راقم الحروف کو پہلی بار سری لنکا کا سفر کرنے کا موقع ملا ، اس سفر کی دعوت اگرچہ دو سال پہلے ہی ملی تھی ؛ لیکن تکنیکی غلطی کی وجہ سے اس وقت حیدرآباد ایئر پورٹ سے واپس آنا پڑا ، پھر رمضان…