Author: Zafar Siddiqui
-
پاناما کیس: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی نااہل قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بھی نااہل قرار دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس میں وزیراعظم نوازشریف ان کے خاندان اور وفاقی وزیرخزانہ کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا ہے جب کہ سب کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے…
-
نواز شریف کے سیاسی کیریئرکا خاتمہ ، تاحیات نااہل قرار،اب نہیں بن سکیں گے وزیر اعظم، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد: (ملت ٹائمز، ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے پاناما کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیتے ہوئے نیب کو شریف خاندان کیخلاف 6 ہفتوں کے اندر ریفرنس دائر اور 6 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ ایک جج فیصلے پر…
-
ملت ٹائمز کے ساتھ خاص بات چیت میں ملک کی ٹاپ مسلم قیادت نے نتیش کمار کے اقدام کی شدید مذمت کی ،اعتماد کو ٹھیس پہونچانے اور اپوزیشن کی طاقت کو کمزور کرنے کے الزامات کے ساتھ سیکولرزم کو مسلم ووٹ حاصل کرنے کا ڈھکوسلہ قرار دیا
نئی دہلی (ملت ٹائمز؍شمس تبریز قاسمی) بہار میں جاری سیاسی بحران پر جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا سید جلال الدین عمری نے ملت ٹائمز سے فون پر بات کرتے ہوئے کہاکہ نتیش کمار کے اس اقدام سے اپوزیشن اورسیکولر طاقت کمزور ہوئی ہے ،انہوں نے عوام کو دھوکہ دیاہے جسے کسی بھی حال میں…
-
نتیش کے فیصلہ سے شرد یادو ناراض، بغاوت کا اعلان
نئی دہلی (ملت ٹائمز ) نتیش کے فیصلہ سے جدیو کے سینئر لیڈران شدید ناراض ہیں اور وہ بغاوت کرسکتے ہیں اس دوران ملت ٹائمز کو یہ خبر ملی ہے کہ جدیو کے بانی اور سینئر شرد یادو نے بغات کا اعلان کردیا ہے ۔انہوں نے راہل گاندھی سے ملاقات کی ہے اور آج شام…
-
بہار کی عوام نے عظیم اتحاد کو واضح اکثریت دیا تھا، نتیش کمار کیلئے بہتر از سر انتخاب لڑنا تھا : مولانا بدرالدین اجمل
نئی دہلی (ملت ٹائمز ) بہار کی سیاست میں جاری ہنگامہ کے دوران معروف سیاسی و ملی رہنما اور اے آئی یو ڈی ایف کے صدر و ممبر پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل نے نتیش کمار کے استعفی اور بی جے پی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ…
-
خلیجی ممالک کا بحران اور طیب اردگان
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی خلیجی ممالک کے بحران کو پچاس دنوں کا عرصہ گزر چکاہے ، سعودی عرب ،متحدہ عرب امارات اور مصر کی جانب سے قطر پر عائد پابندیوں میں اب تک کوئی کمی نہیں آئی ہے ،ہر ممکن کوششوں کے باوجود دو نوں اطراف اپنی ضد پر اٹل ہیں،دوحہ نے مسلسل ثابت…
-
یہ ترازو کس لیے گاڑی گئی ہے؟
سیمیں کرن بالکل اچانک اور بے موسم ۔۔۔۔۔ اِک نیا موسم اور ہوا کا رخ ہوا۔ آنکھیں جو زمانوں سے محو خواب تھیں کان جو سماعت سے بے بہرہ تھے ۔۔۔۔ ناک جو کسی بھی غلاظت کی بو کو سونگھنے سے قاصر تھی ۔۔۔۔ وہ تمام ہاتھ جو حرام حلال کی ہر چیز سے انجان…
-
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے دیا استعفی، عظیم اتحاد کا خاتمہ
-
بھارت میں رہنا ہے تو وندے ماترم کہنا ہے
تسنیم کوثر بھارت میں رہنا ہے تو وندے ماترم کہنا ہے ۔۔۔ مدراس ہائی کورٹ کی زبان تو یہ نہیں لیکن حکم کچھ ایسا ہی ہے۔جو کوئی اس کے خلاف لب کھولے دیش دروہی کہلائے ۔۔۔موب لینچنگ ہو جائے۔ میں کچھ کہوں گی تو آپ کو لگے گا میں نے کانگریس کے خلاف لکھنے کی…
-
قومی آواز کی اشاعت ثانی کا فیصلہ خوش آئند
سہیل انجم یکم اپریل 2008 کو جب دہلی سے شائع ہونے والے روزنامہ قومی آواز کی اشاعت موقوف کر دی گئی تو اردو اخبارات کے قارئین میں مایوسی کی ایک فضا چھا گئی۔ اگر چہ اس وقت بھی دہلی سے کئی روزنامہ اخبارات شائع ہو رہے تھے اور آج بھی شائع ہو رہے ہیں لیکن…