Author: Zafar Siddiqui

  • وقت کی اہمیت وافادیت اکابر کی نگاہ میں

    محمد مامون الرشید، سیتامڑھی  یہ بات کسی سے مخفی نھی ھیکہ خالق کائنات کی تخلیقات میں کچھ چیزیں ایسی ھیں جنکی قدردانی کرنےمیں انسان کی کامیابی مضمر ھے ،انہیں میں سےایک وقت بھی ھے،جسکےبارے میں کہاگیا “الوقت اثمن من الذھب”(وقت سونے سے زیادہ قیمتی ھے)اور انسان کی موت وحیات اسی پر معلق ھے،وقت کا قدرداں…

  • امارت شرعیہ اور دعوت دین و تنظیم ملت

    مفتی محمد سہراب ندوی دعوت وتبلیغ ایک اہم دینی فریضہ ہے، دعوت کی محنت اور تبلیغ کی خدمت کے ذریعہ ہی دین کی وسعت اور استحکام کام انجام پاتاہے، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آخری خطبہ میں پوری وضاحت کے ساتھ امت کو یہ ذمہ داری سپردکی کہ میرے پیغام کا…

  • اُردو زبان کی تعلیم۔ مسائل اور حل

    نظر عالم ہزار انسان شاہی قصر سے وابستہ ہوجائے لڑکپن جن میں گزرا ہے وہ گلیاں یاد آتی ہیں (پروفیسر جگن ناتھ آزاد) اپنی زبان اور آبائی وطن کا رشتہ کچھ ایسا ہی ہوا کرتا ہے جیسا پروفیسر جگن ناتھ آزاد نے شعر میں کہا ہے۔ دنیا کا کون ایسا شخص ہوگا جو ان دونوں…

  • موجودہ حالات اور ہماری ذمہ داریاں

     مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ ہمارا ملک اپنی تاریخ کے بد ترین دور سے گذر رہا ہے، دن بدن حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں، گائے کے تحفظ کے نام پر لوگوں کو مارا جا رہا ہے، گائے کے علاوہ دوسرے جانوروں کے گوشت کھانے پر بھی آپ…

  • مولانا شفیق قاسمی کا سانحہ ارتحال عروس البلاد ممبئی کے لئے بڑا علمی خسارہ خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کا پسماندگان اوردارالعلوم امدادیہ سےاظہار تعزیت

    نئی دہلی(پریس ریلیز)عروس البلاد ممبئی کی عظیم علمی شخصیت اور ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم امدادیہ چونا بھٹی کے صدرالمدرسین مولانا شفیق قاسمی بستوی کے سانحہ ارتحال کو مہاراشٹر بالخصوص ممبئی کے لئے بڑا علمی خسارہ قرار دیتے ہوئے خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر ایس ثاقب قاسمی اور دیگر ارکین ٹرسٹ نے گہرے…

  • غزل

       غزل عظمتِ رفتہ کا آئینہ دکھانے نکلے  پھر مجھے لوگ مری یاد دلانے نکلے در بدر خاک اڑاتے ہیں وہ آشفتہ مزاج جو مری راہ میں دیوار اٹھانے نکلے جن کو ہم رند خرابات سمجھتے تھے بہت ان کے کشکول سے تسبیح کے دانے نکلے ہم سمجھتے تھے کہ وہ ویران جزیرہ ہوگا دل…

  • آہ! مولانا شفیق قاسمی

    مسعود حساس کویت آہ مولانا شفیق صاحب القاسمی جنکی دینی خدمات پہ درجنوں حضرات پی ایچ ڈی کر سکتے ہیں جنکے بے لوث جذبے پہ سیکڑوں مقالے لکھے جا سکتے ہیں جنکی سادہ لوحی کو ضرب المثل قرار دیا جا سکتا ھے جنکی تبحر علمی پہ کتب خانے تعمیر کیے جا سکتے ہیں آپ کو…

  • رام ناتھ کووند ہندوستان کے 14 ویں صدر جمہوریہ منتخب

  • ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کی پہلی سالگرہ

     پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی 15 جولائی 2016 کی درمیانی شب میں ترکی ٹائم کے مطابق بارہ بجتے ہی فوج نے بغاوت کی صور پھونک دی ،انقرہ میں فوجی طیارے اڑان بھرنے لگے ،ایشاء اور یورپ کو جوڑنے والے تاریخی باسفورس اور سلطان فاتح میہمنت پل بند کردیئے گئے ، انقرہ اور استنبول کی سڑکوں…

  •  تاریخ میں پہلی مرتبہ ملک کے تینوں اعلیٰ ترین عہدوں پر براجمان ہوں گے آر ایس ایس سے وابستہ افراد، صدر ، نائب صدر اور وزیر اعظم

     نئی دہلی(ملت ٹائمز) صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کے فوراََبعدبی جے پی پارلیامینٹری بورڈکی میٹنگ ہوئی۔اس اجلاس میں نائب صدرجمہوریہ کے عہدے کے لیے مرکزی وزیروینکیا نائیڈوکوامیدواربنانے کا فیصلہ کیاگیا۔وینکیانائیڈوکے نام کے اعلان کے ساتھ ہی یہ طے ہوگیاہوکہ پہلی بار ملک کے تین سب سے بڑے آئینی عہدوں پر آر ایس ایس کے رضاکار…