Author: Zafar Siddiqui

  • مظفر پور میں 12 سالہ بچہ کی نہر میں ڈوب کر موت، اہل خانہ میں کہرام برپا

    مظفر پور(ملت ٹائمز) بہار کے ضلع مظفر پور میں اورائی تھانہ میں واقع گاﺅں رام کھتاری سے تعلق رکھنے والے محمد مستقیم کے گیارہ سالہ بیٹے محمد عدنان کی کل گذشتہ نہر میں ڈوب کر موت ہوگئی جس سے اہل خانہ میں کہرام برپاہے ۔ مولانا اصحاب الحق ندوی نے ملت ٹائمز سے بات کرتے…

  • مظاہرعلوم وقف سہارنپور میں شیخ الحدیث مولانا محمد یونس جونپوری کی وفات پر تعزیتی نشست کا انعقاد

    (سہارنپور: ملت ٹائمز ۔پریس ریلیز ) عالمی شہرت کے حامل دینی تعلیمی ادارہ مدرسہ مظاہرعلوم( وقف) سہارنپور میں کل ۱۶؍جولائی ۲۰۱۷ء بعد نماز مغرب دفتر مدرسہ مظاہر علوم (وقف) میں حضرت مولانامحمد یونس کی حیات اورخدمات پر اہم اجلاس منعقد ہوا ۔مدرسہ کے استاذحدیث مولانامحمد ریاض الحسن نے حضرت شیخ کے حالات تفصیل سے بیان…

  • بھیڑ، درندگی اور سیاست

    تبسم فاطمہ ۲۵ مارچ۱۹۳۱ کو مشتعل ہجوم نے نامور صحافی اور کانگریسی لیڈر گنیش شنکر کو ودیارتھی پر حملہ کیا اور انہیں جام شہادت پینا پڑا۔ کانپور میں جب فرقہ وارانہ فساد بھڑک اٹھا تو ودیارتھی ہندو مسلمانوں کے درمیان امن ومحبت کا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ جمشید پور میں مشہور افسانہ…

  • یہ سیلاب جنوں اور کیا لے جائے گا؟

    قاسم سید کیا ہم بہت تیزی کے ساتھ ’ نوبھارت نرمان ‘ کی طرف پیش قدمی کررہے ہیں، کیا ملک کی نظریاتی بنیادوں کے پتھر تبدیل کئے جارہے ہیں، موب لنچنگ یا نام نہاد گؤ رکشکوں کے ذریعہ بے دریغ بے خوف و خطر قانون ہاتھ میں لے کر محض بیف کے شبہ کے بہانے…

  • اپنی اولاد کو آگ سے بچائیے !

    شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی انسان پر جیسے دوسروں کے حقوق ہیں ، اسی طرح اس پر خود اپنی ذات کا ، اپنے بال بچوں اور اپنے عزیزوں کا بھی حق ہے ؛ بلکہ یہ حق نسبتاً زیادہ اہم اور قابل توجہ ہے اور آخرت میں اس کے بارے میں جواب دہی بھی…

  • داعش کے بعد نئے کردار کا عنوان کیا ہوگا؟

    پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی عراقی فورسیز میں خوشیوں کا ماحول ہے ،حکومت جشن منارہی ہے ،امریکہ اپنی کامیابی کا دعوی کررہاہے کہ ۔۔۔داعش کو شکست دے دی گئی ہے ،دولت اسلامیہ فی العراق والشام کے اصل مرکز مو صل پر عراق حکومت کا دوبارہ قبضہ ہوگیاہے ،جن علاقوں پر داعش قابض تھی وہاں سے…

  • حزن و ملال کا سال

     مولانا ندیم الواجدی سیرت، حدیث اور تاریخ کی کتابوں میں عامُ الحزن کا ذکر ملتا ہے، ابھی سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ ہی میں تشریف فرماتھے، قریش مکہ کے ظلم وستم کا سلسلہ دراز سے دراز تر ہوتا جارہا تھا کہ ہجرت سے تین سال پیشتر اللہ کے رسول صلی اللہ…

  • مسلمان وکاس میں اپنے حصے کی مانگ کریں

    تبسم فاطمہ مسلمان جذباتی اور مشتعل ہونے سے پہلے یہ خیال ضرور کریں کہ ان کے ساتھ اس وقت جو سلوک کیا جارہا ہے، کیا وہ کانگریس کے دور حکومت میں نہیں ہوا ؟ ابھی حال میں ایک امریکی ایجنسی کی تازہ رپورٹ میں بھی یہ تسلیم کیاگیا ہے کہ سماجی، معاشی، اور اقتصادی ترقی…

  • روی شاستری ہوں گے ٹیم انڈیا نئے چیف کوچ، سابق فاسٹ بالر ظہیر خان کو ملی بولنگ کوچ کی ذمہ داری

      ممبئی : ( ملت ٹائمز) بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے منگل کی رات کو ٹیم انڈیا کے نئے کوچ کا اعلان کر دیا۔ بی سی سی آئی کے قائم مقام چیئرمین سی کے کھنہ نے بتایا کہ روی شنکر جيادرتھا شاستری (روی شاستری) ٹیم انڈیا کے نئے ہیڈ کوچ ہوں…

  • پرنم آنکھوں کے ساتھ شیخ الحدیث مولانا محمد یونسؒ سپرد خاک، اندازے کے مطابق دس لاکھ افراد نے کی جنازہ میں شرکت

    سہارنپور سے شمس تبریز قاسمی کی رپورٹ جامعہ مظاہر العلوم سہارنپور کے شیخ الحدیث حضرت مولانا شیخ محمد یونس صاحب نوراللہ مرقدہ کی تجہیز و تکفین آج بعد نماز عصر عمل میں آئی ۔نماز جنازہ کی امامت حضرت حضرت مولانا شیخ زکریا کاندھلوی رحمہ اللہ کے بیٹے پیر طلحہ صاحب نے کرائی ۔محتاط اندازے کے…