Author: Zafar Siddiqui
-
سنگھرش
ساگر تیمی امان ان دنوں دینی مدرسے میں عربی کی چھٹی جماعت کا طالب علم تھا ، ملک کے مختلف رسالوں اور اخبارات میں اس کی تحریریں چھپا کرتی تھیں ، زیادہ تر مضامین ہلکے پھلکے موضوعات پر ہوا کرتے تھے لیکن انہیں مضامین کی وجہ سے اس کی ایک علمی شناخت بنی ہوئی تھی…
-
جامع المعقول والمنقول مولانا عطاءاللہ دیوریاوی کی رحلت پر تعزیتی نشست کا انعقاد مولانا کی تعلیمی خدمات کا سلسلہ تقریباً پچاس برسوں پر محیط ہے۔ دینی مدارس میں پڑھائی جانے والی تمام کتابوں اور فنون پر مکمل عبور حاصل تھا: مولانا عبد المنان قاسمی
سیتامڑھی (ملت ٹائمزپریس ریلیز) علمی دنیا کی منفرد ،عظیم المرتبت وباکمال شخصیت مولانا عطاء اللہ دیوریاوی کا گزشتہ روز انتقال ہوگیا۔ ان کی وفات پر مدرسہ امدادیہ اشرفیہ طیب نگر نگر راجوپٹیسیتا مڑھی بہار کی عظیم الشان مسجد ابرار میں طلبہ و اساتذہ کرام نے قرآن خوانی و ایصال ثواب کا اہتمام کیا۔حضرت مولانا عبدالمنان…
-
گجرات : کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی پر حملہ ، پتھراؤ میں گاڑی کے شیشے ٹوٹے
احمد آباد : گجرات میں کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔ بناس كانٹھا جاتے وقت کچھ لوگوں نے ان کی گاڑی پر پتھر پھینکے۔ اس سے ان کی گاڑی کے شیشے پھوٹ گئے۔ تاہم راہل گاندھی محفوظ ہیں۔ کانگریس نے اس حملہ کی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا…
-
یہی ایک راستہ ہے
قاسم سید سیکولر پارٹیوں کی پے درپے شکستوں اور مودی کی لگاتار فتوحات نے بظاہر ان لوگوں کا حوصلہ پست کردیا ہے جو ملک کو فرقہ واریت اور خانہ جنگی سے ہر حال میں بچاناچاہتے ہیں۔اب لڑائی یکطرفہ ہوگئی ہے جو ہمارے ساتھ نہیں وہ ہمارا دشمن ہے کی طرز پر پہلے ترغیب پھر ترہیب…
-
ہندوستان کا مستقبل اور مسلم قیادت کی خاموشی
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی آزاد ہندوستان کو ستر سال ہوچکے ہیں،اس دور میں مختلف نظریات ،خاندان اور پس منظر کے لوگوں نے حکومت کی ، مختلف طرح کے حالات کا سامنا کرنا پڑا ،ہزاروں فساد ات ہوئے، مسجد اور مدرسے شہید کئے گئے ، مسلمانوں کو مذہب کے نام پر نشانہ بنایاگیا ،…
-
غزل حیراں ہوں کوزہ گر کے غمِ انہماک پر یوں رکھ دیا زمیں کو ہواؤں کی چاک پر طاقِ ابد پہ تھا مرا دیمک زدہ بدن ذرّوں میں انتشار ہوا اشتراک پر اتنا طویل تھا مرے وجدان کا سفر سورج کا جسم تان دیا شب کی خاک پر بخشوں گا کائنات کو تسکین کا لباس…
-
بہار کی سیاست اور فتوے کی طاقت
مولانا ندیم الواجدی سیاست میں کب کون کس کا ساتھ چھوڑ دے اور کس کے ساتھ چل دے اس کے متعلق یقین سے کچھ نہیں کہا جاسکتا، سیاست دانوں کی نہ دوستی میں بوئے وفا ہوتی ہے اور نہ دشمنی میں پائے داری اور استواری، یہ صرف مفادات کا کھیل ہے، اس میدان میں بازی…
-
یوپی میں لازمی شادی رجسٹریشن کا فیصلہ مذہبی آزادی کے خلاف : دارالعلوم دیوبند
دیوبند: (ملت ٹائمزسمیر چودھری) اترپردیش کی یوگی حکومت کے لازمی شادی رجسٹریشن کے فیصلے پر عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے اپنے رد عمل کا اظہار کرتے کہا کہ شادی رجسٹریشن کو زور زبردستی سے نافد کرنا مذہبی آزادی کے خلاف ہے، مذہبی طور پر شادی صرف…
-
… میں دل کو اس مقام پر لاتا چلا گیا
ڈاکٹر زین شمسی ابن صفی ’احمقوں کا چکر‘ میں لکھتے ہیں کہ جب ہر جگہ حماقتیں ہورہی ہیں تو سمجھئے اس کے پس پشت خطرناک قسم کا سنجیدہ دماغ کام کر رہا ہے۔ اسی ناول میں ایک اور جگہ قلم ہلاتے ہیں کہ فوجی بھی عجیب و غریب قسم کے ہوتے ہیں ۔ انتہائی شائستہ…
-
ٹی وی ڈیبیٹ کا بائیکاٹ مسئلہ کا حل نہیں ہے
مولانا برہاالدین قاسمی ” ٹی وی ڈیبیٹ کا بائیکاٹ مسئلہ کا حل نہیں “ اس اصولی بات سے مجھے اتفاق ہے، کیونکہ بائیکاٹ ایک کمزور، ناقابل عمل اور موجودہ چیلینجز سے بھاگنے والا بلکہ آنکھ بندھ کرنے والا عمل ہے، مجموعی طور پر اسے مسلمان نوجوانوں اور میڈیا میں علمائے کرام اور اسلام کے بارے…