Author: Zafar Siddiqui
-
ایک مسلم کا رمضان المبارک میں یومیہ معمول
مولانا انیس الرحمن قاسمی رمضان کے روزے کو اللہ نے ہرمسلمان بالغ مرد و عورت پر فرض کیا ہے اور اس کے برکات اور فوائد روحانی وجسمانی دونوں طرح ہیں ، اس لیے روزے کی حفاظت ، اس کو بہتر طور پر ادا کرنا اور اس کے مقاصد تقویٰ اور جنت کے حصول کے لیے…
-
رمضان کیوں؟ (طلبہ و طالبات کے لیے )
کامران غنی صبا رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ اکثر کسی خاص یوم(Day) یا تیوہار کے موقع پر طلبہ و طالبات اُس خاص دن یا موقع کے تعلق سے جاننے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔ اسی نقطہ ¿ نظر سے یہ مضمون قلم بند کیا جا رہا ہے۔ رمضان کے معنی: رمضان کا…
-
….ہر آنکھ لیکن بھگو گیا ہے بلند پایہ محدث حضرت الاستاذ شیخ ریاست علی بجنوری رحمہ اللہ (1940-2017)
خورشید عالم داؤد قاسمی دارالعلوم، دیوبند کےعظیم المرتبت استاذ حدیث، حضرت الاستاذ مولانا ریاست علی ظفر بجنوری –رحمہ اللہ– انتہائی موقر ومحترم شخصیت، بلند پایہ محدث اور اپنی ذات میں ایک انجمن تھے۔ اللہ تعالی کا بلاوا آیا اور حضرت الاستاذ اس دار فانی سے دار جاودانی کےلیے کوچ کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ…
-
مومنین کے لئے رمضان نیکیاں کمانے کا سیزن ہے
جمشید اشرف، شیرگھاٹی، گیا ماہ مقدس رمضان المبارک تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ ہم پر سایہ فگن ہے۔یہ وہ مبارک مہینہ ہے جس میں قرآن جیسی عظیم الشان کتاب نازل ہوئی۔ایسی کتاب جو کائینات انسانی کے لئے سراپا رشد و ہدایت ہے۔یہ وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں بندوں کا رزق بڑھا دیا…
-
روز آتی فلک سے ہے پیہم صدا مغفر ت کے طلب گار مانگیں دعا
نظم ماہ رمضان ماہ رمضاں خدا کا اک انعام ہے ماہ رمضاں میں انساں کا اکرام ہے اس مہینے میں برکت بھی ہوتی ہے خوب اور نگاہِ کرم رب کی اٹھتی ہے خوب مغفرت کے سبھی باب کھل جاتے ہیں اور گنہ سارے بندوں کے دھل جاتے ہیں ہر عمل میں ہی اس سے سوا…
-
وہ عزم جو چٹانوں میں ڈال دے شگاف
فرقہ وارانہ منافرت کے خلاف مہا پنچایت کامیاب اردو تحریک کے بعد ہیومن رائٹس پروٹیکشن ایسوسی ایشن کے صدر شمیم احمد کا دوسرا دور شاداب ظفر انصاری‘ کولکاتا قومی یکجہتی ‘ فرقہ وارانہ ہم آہنگی ‘ اتحاد ‘ بھائی چارہ جیسے موضوعات پر آ ج پورے ہندستان میں بحث و مباحثے ہورہے ہیں لیکن ان…
-
ملک کی آدھی آبادی پر مشتمل دیش کی بیٹیاں دیش کے باہر ہی نہیں اندر بھی تحفظ چاہتی ہیں
عمیر کوٹی ندوی اس وقت ہمارے ملک میں خواتین کی خبرگیری، حسن سلوک اور احترام کی جو فکر پروان چڑھ رہی ہے ،نئی دہلی کی رہنے والی 20سالہ عظمیٰ کی پاکستان سے واپسی اسی سلسلسہ کی کڑی ہے۔ خبروں کے مطابق معاشقہ کی وجہ سے پاکستان جانے والی یہ لڑکی وہاں مبینہ طور پر ظلم…
-
مائک پر نماز تراویح پڑھانا جس سے آواز باہر جائے مناسب نہیں ہے کیوں کہ سجدۂ تلاوت واجب ہے اور اس کا ترک کرنا گناہ ہے
مفتی سہیل احمد قاسمی قرآن کریم میں چودہ ایسی آیتیں ہیں، جب انہیں پڑھا جائے خواہ نماز میں پڑھا جائے یا خارج نماز، آیت سجدہ کی تلاوت کی جائے یا کسی سے سنا جائے، یہ پڑھنا اور سننا بلاقصد و ارادہ ہی کیوں نہ ہو، سجدہ کرنا واجب ہے، جس کو سجدۂ تلاوت کہا جاتا…
-
رمضان کریم نیکیوں کا فصل بہار ،امت کے لئے عظیم تحفہ رمضان کریم میں اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے بندوں پر اس قدر مہربان ہوتا ہے جس کا شمار ممکن نہیں : مفتی عثمانی
لندن : (پریس ریلیز . ملت ٹائمز ) خوش قسمت ہیں آپ لوگ کہ خالق کائنات نے رمضان المبارک جیسا بابرکت مہینہ آپ کے مقدر فرمایا،بلاشبہ رمضان کریم نیکیوں کا فصل بہار ہے، اور امت مسلمہ کے لئے،بالحضوصنیکی اورخیر وفلاح کےکام میںآگے رہنے والوں کے لئے اللہ رب العزت کا عظیم تحفہ ہے۔ان خیالات کا…
-
رمضان المبارک اور اس کے فضائل
محمد عارف اقبال اللہ تعالیٰ نے دین اسلام کی بنیاد جن پانچ ستونوں پر رکھی ہے، ان میں روزہ ایک اہم رکن ہے، جس کے بغیر اسلام کا خیمہ کھڑا نہیں رہ سکتا، روزہ کی عظمت و رفعت اور ماہ رمضان المبارک کی قدر و منزلت کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ…