Author: Zafar Siddiqui
-
عدلیہ کو چاہیئے کہ وہ شخصیت اور عہدہ کو نظر انداز کرکے انصاف کے تقاضوں کو پورا کرے: مفتی ابوالقاسم نعمانی
دیوبند: (ملت ٹائمز؍سمیر چودھری) بابری مسجد شہادت کے معاملہ میں پچیس سال بعد سی بی آئی کورٹ کے ذریعہ بی جے پی کے سینئر لیڈران پر مجرمانہ سازش کاکیس چلانے کے بابت آئے آئی سی بی آئی کورٹ کے فیصلہ کادیوبند ی علماء نے استقبال کرتے ہوئے کہاکہ ہمیں عدلیہ پر پورا بھروسہ ہے اور…
-
ملت کی ترجمانی کرنے والے اخبارات کو صدقہ اور عطیہ کی رقم دینی چاہیے : ناظم امارت شرعیہ
پٹنہ (ملت ٹائمز ۔ محمد قیصر صدیقی ) ملت اور قوم کی ترجمانی کے جذبے سے سرشار ہو کر جو اخبارات نکالے جارہے ہیں انہیں صدقہ اور و عطیہ کی رقم دینی چاہیے ۔ ان خیالات کا اظہار معروف عالم دین اور امارت شرعیہ کے ناظم مولانا انیس الرحمن قاسمی نے ای ٹی اردو کے…
-
رمضان آگیا
رمضان آگیا کلام :- اسعد قاسمی (دہلی) 9958401915 نیکی میں دل لگاؤ کہ رمضان آگیا اللہ کو مناؤ کہ …… رمضان آگیا رب کی ہیں رحمتوں کے شب و روز خوشگوار قرآں سنو ….. سناؤ کہ …….. رمضان آگیا کینہ، غرور، بغض، عداوت نکال کر تقوے سے دل سجاؤ کہ رمضان آگیا پنہاں ہے بھوک،…
-
مشہور شاعرہ فوزیہ رباب کی غزل پر مشہور نقاد افتخار راغب کا تبصرہ
افتخار راغب سونا چاہت ہیرا من شہزادے کا عشق سراپا پیراہن شہزادے کا ▪▪▪ شدتِ جذبات و احساسات سے لبریز فوزیہ رباب صاحبہ کی یہ غزل پڑھ کر روح سیراب و سرشار ہو گئی۔ شہزادہ رباب صاحبہ کی شاعری کا محور سا بنتا جا رہا ہے۔ کئی غزلیں اور متفرق اشعار شہزادے پر آپ نے…
-
پرچی والے کی اہمیت کو تسلیم کریں …
مشرّف عالم ذوقی پرچی والوں کو کون پوچھتا ہے – حقیقت یہ کہ اس کو بھی کسی نے نہیں پوچها … اس کواس بات کا ملال بھی نہیں ہے .وہ اپنی پرانی حیثیت کو وقت کے خوفناک بہاؤ کے ساتھ بھول چکا ہے .اور حالات نے جو کچھ دیا اسے قبول کر چکا ہے ……
-
رمضان المبارک گزشتہ گناہوں کی بخشش کا مہینہ
محب اللہ قاسمی رمضان المبارک جونیکیوں کا پربہار مہینہ ہے ،جس میںاللہ تعالی کی خاص رحمتوں اور برکتوں کا نزول ہوتا ہے اور جہنم سے چھٹکارے کے لیے بخشش کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔جو بندۂ خدا اس مبارک مہینے میں خلوص نیت اور ثواب کی امید کے ساتھ روزوں کا اہتمام کرے،قیام لیل (تراویح)…
-
رمضان المبارک
رمضان المبارک ہر دم ہے یہاں بارشِ فیضان کا عالم اللہُ غنی یہ مہِ رَمَضان کا عالم انوارِ مقدّس سے ہیں معمور فضائیں ہر سو ہے عیاں بندوں پہ احسان کا عالم روزے کی جزا جبکہ ہے اللہ تعالیٰ کیسے نہ ہو پھر اوج پہ ایمان کا عالم تقویٰ کی صفت سے رہیں معمور ہمیشہ…
-
سابق مرکزی وزیر نجمہ ہپت اللہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کی نئی چانسلر نامزد
نئی دہلی (ملت ٹائمز ) منی پو ر کی گورنر اور سابق مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور ڈاکٹر نجمہ ہپت اللہ متفقہ طور پر مرکزی یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی چانسلر(امیرِ جامعہ ) منتخب کر لی گئی ہیں ۔ یونیورسٹی کی انجمن کی جانب سے 25 مئی 2017کو جاری اعلامیہ کے مطابق وہ اس عہدے…
-
غزل
غزل سونا چاہت ہیرا من شہزادے کا عشق سراپا پیراہن شہزادے کا اس سے بڑھ کر کیا دولت کی چاہ کروں میرے پاس ہے سندر من شہزادے کا ان کو آنسو مت کہنا اچھے لوگو آنکھ میں اترا ہے ساون شہزادے کا ایک دعا ہی لب پر اٹکی رہتی ہے کبھی نہ چھوٹے اب دامن…
-
رمضان المبارک کا تعارفی خطبہ
منور حسین کیرانوی ★ جامعہ اشاعت الاسلام بڈولی ضلع شاملی۔ سیدنا حضرت سلمان فارسی ؓ ارشاد فرماتے ہیں کہ شعبان کی آخری تاریخ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر تشریف فرما ہوئے اور ارشاد فرمایا اے لوگو! تم پر ایک عظیم اور مبارک مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے ایسا…