Author: Zafar Siddiqui
-
جامعہ ازہر ہند کا قیام ایک مستحسن قدم
مکرمی! کچھ دنوں پہلے ذرائع ابلاغ کے ذریعہ جامعہ ازہر ہند کے قیام کی خبریں نظرنواز ہوئیں، خوشیوں کا کوئی ٹھکانہ نا رہا، دل میں فرحت و انبساط کے غنچے کھل گئے اور ادارہ کے قائمین کے لئے دست بدعا ہوا کہ بارالٰہا! تو اس ادارے کو قائم کرنے والوں کے ارمانوں کو شرمندہ ¿…
-
زکاۃ نکالئے اپنا مال پاک کیجئے …
عبدالعلی خدا داد پور زكو’ة ایک عبادت ہے۔اسلام میں نماز کے بعد اسی کا حکم ہے۔ زکوۃ نکالنا فرض ہے۔اس کی فرضیت کا انکار کرنے والا کافر ہے۔اور نہ نکالنے والا فاسق ہے۔جس مال کی زکوۃ نا نکالی گئی ہو وہ مال حرام ہے۔ زکوۃ کب فرض ہوتی ہے:::اگر آپکے پاس نصاب کے بقدر یا…
-
عمرہ — ایک اہم عبادت!
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی حدیثوں سے معلوم ہوتا ہے کہ کائنات ارضی کے بچھانے کا آغاز مکہ مکرمہ سے ہوا ہے؛ اسی لئے یہ خشکی کے علاقہ کے اعتبار سے عین وسط کائنات میں واقع ہے، یہاں تک کہ بعض اہل تحقیق کا بیان ہے کہ قطب شمالی اور قطب جنوبی کے عین وسط…
-
کچھ درد سوا ہوتا ہے
قاسم سید رمضان المبارک کی خوبصورت ساعتوں میں یہ سوال چپکے سے سراٹھاتاہے کہ ہماری دعائوں میں کیا اثر نہیں رہا سجدے کرنے والے بڑھ گئے اوراد و و ظائف کرتے نہیں تھکتے ، صدقہ و خیرات کرنے والے مواقع کی تلاش میں رہتے ہیں ۔ صاحب استطاعت زکوٰۃ بھی نکالتے ہیں ،قطب الاقطاب بھی…
-
راج لاج (ہاسٹل) پھلواری شریف , پٹنہ میں ختم قرآن شریف کی تقریب
پٹنہ/ اشفاق احمد/ملت ٹائمز راج لاج (ہاسٹل) گلستاں محلہ ,پھلواری شریف, پٹنہ میں چھ دن کی تراویح کا اہتمام کیا گیا آج ختم قرآن کی تقریب کے موقع پر اہل گلستاں محلہ اور راج لاج کے طلبہ موجود تھے ماہ رمضان کے اس خاص موقع پر جہاں مسجدوں میں تراویح کی نماز کا اہتمام کیا…
-
زیور میں مسلم خواتین کے ساتھ درندگی اور انتظامیہ کی خاموشی
تیشہ فکر : عابد انور مسلم خواتین پر ان دنوں میڈیا کو بہت پیار آرہا ہے۔ وہ مسلم خواتین کے استحصال پر گھڑیالی آنسو بہا رہا ہے۔ وہ تین طلاق کے معاملے پر ہفتے تین دن، بحث، اسٹوری اور خصوصی پروگرام ضرور چلاتا ہے۔ اس کے بہانے میڈیا کا مقصد صرف اسلام پر حملہ کرنا…
-
لہو پکارے گا آ ستیں کا
مولانا ندیم الواجدی لکھنؤ کی سی بی آئی عدالت نے بابری مسجد شہادت کیس میں اڈوانی، جوشی، اومابھارتی ،ونے کٹیار، سادھوی رتمبرا اور ڈالمیا سمیت بارہ ملزمین کو عدالت میں طلب کرکے ان پر فرد جرم عائد کردی ہے، سمجھ میں نہیں آتا اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا جائے یا افسوس کا، بہ…
-
رمضان اور قرآن کا رشتہ
احمد زکریا کاندھلوی اسلامی کلینڈر کے نویں ماہ رمضان کی آمد آمد ہے جس کی تیاری مومنین ماہ شعبان سے ہی شروع کردیتے ہیں ۔اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں آتا ہے کہ آپ ماہ شعبان میں تلاوت قرآن اور نوافل کی کثرت فرمایا کرتے تھے اور اس طرح نبی کریم…
-
مثبت تبدیلی کے لیے چند مفید کام
عبدالولی زاہد سواتی فی زمانہ ہر شخص سماج کی برائی میں مشغول نظر آتا ہے لیکن بدقسمتی سے کوئی آگے بڑھ کر معاشرے میں مثبت تبدیلی کے لیے کام کرنے پر آمادہ نہیں۔ سب کے ذہین میں ایک ہی سوال ہے کہ ایک شخص کے کچھ کرنے سے کیا ہوگا؟ آئیں آپ کومثبت و مفید…
-
یوپی میں بڑھتے جرائم، کیا ہوا تیرا وعدہ؟
یوپی میں پچھلے دنوں جرائم کا گراف جس تیزی سے بڑھا ہے، اس نے ریاست کے ہر شہری کی پیشانی پر پریشانی کی لکیریں کھینچ دی ہیں صدائے دل : ڈاکٹر یامین انصاری اتر پردیش میں جتنی حیران کن بی جے پی کی جیت تھی، اس ے زیادہ حیران کن یوگی آدتیہ ناتھ کو وزیر…